
Shahzaib Salar Ⓜ️
@shahzaibsalar
Deputy Coordinator Social Media Tehsil Prova JTI D I khan || Defender of JUI || Love محمد ﷺ and صحابہؓ || Vice of jamiat
ID: 1439803401177600000
https://youtube.com/channel/UCRSWDlv3nVoajMy 20-09-2021 04:08:20
4,4K Tweet
13,13K Takipçi
12,12K Takip Edilen



مولانا فضل الرحمن کی سیاسی بصیرت کو سلام ! جس نے اسرائیل کے مقابلہ میں کھل کر ایران کی حمایت کرکے نہ صرف اپنے ملک کو فرقہ وارانہ تشدد کی آگ سے بچایا بلکہ ایران اور افغانستان کی مذہبی حکومتوں کا کامیاب دفاع کرکے سیکولر قوتوں کو نامراد بنا دیا Maulana Fazl-ur-Rehman Muhammad Taqi Usmani (Official)


ڈیرہ اسماعیل خان کے لوگ ایسی وزرات اعلی پہ لعنت بھیجتے ہیں جس میں وزیر اعلی کے آبائی شہر میں صارفین کو بجلی ملے نا پینے کا پانی ، جہاں سرکاری اہلکاروں کا اغواء اور پولیس کی ٹارگٹ کلنگ معمول ہو اور جہاں شہریوں کا جان و مال اور عزت تک محفوظ نہ ہو Chief Minister KP






آج بھی اگر قومی اسمبلی کے فلور پر قبائل اور پشتونوں کا خیرخواہ ہے تو وہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب ہے Maulana Fazl-ur-Rehman #قبائل_کو_جینے_دو







