الحمدللہ
عمران خان نو مئی میں سرخرو، پہلے دن سے عمران خان خان موقف تھا کہ ہم بے قصور ہیں، آج سپریم کورٹ میں عمران خان کا کیس اتنا مضبوط تھا کہ ہماری جانب سے جب سیلمان صفدر صاحب نے بولنا شروع ہی کیا تھا تو عدالت نے فوراً فیصلہ سنا دیا کہ تمام درخواستیں منظور ہیں