رواں سال کے ابتدائی ڈیڑھ ماہ میں کراچی میں 11ہزار وارداتیں ہوئیں،مزاحمت پہ 13شہری مارے گئے80 زخمی ہوئے 4ہزار موبائل672موٹر سائیکلیں 20گاڑیاں بھی چھینی گئیں6ہزار موٹر سائیکلیں اور 296گاڑیاں چوری ہوئیں گلاسز و بیڑیاں الگ نکالی گئیں ،بلاول صاحب پلیز توجہ دیجیئےکراچی سسک رہا ہے
میں اپنے گھر میں اپنے سب سے اچھے دوست کو آج سپرد خاک کرنے جا رہا ہوں ۔ میرا دل رو رہا ہے ۔ کراچی کیوں بے اماں ہے ؟ ہماری جان اتنی سستی کیوں ہے؟ درندے اتنے آزاد کیوں ہیں ؟ کیا آپ میری آواز سے آواز ملائیں گے ؟ کیا آپ بھی کہیں گے ؟
#JusticeforAtherMateen