Shahzad (@shahzad_ahmad23) 's Twitter Profile
Shahzad

@shahzad_ahmad23

لَا إِلٰهَ إِلَّا ٱلله مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱلله

ID: 2426695075

calendar_today04-04-2014 04:57:13

44,44K Tweet

385 Followers

454 Following

Muhammad Ashraf (@mashraf1303) 's Twitter Profile Photo

💖آپﷺجب اپنےغلاموں میں پکاریں گے مجھے💕 💖بادشاہ اُٹھ کےمیرے قد کیطرف دیکھیں گے💕 💖ہم نظر پھیر کر رنگینی دو عالم سے💕 💖مسجدِ نبوی کےگنبد کیطرف دیکھیں گے💕 صلی اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم💕💖 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #تصور_عشق #فیضان_درود_سلام_ﷺ #محبت_کملیﷺ_والے_سے

💖آپﷺجب اپنےغلاموں میں پکاریں گے مجھے💕
💖بادشاہ اُٹھ کےمیرے قد کیطرف دیکھیں گے💕

💖ہم نظر پھیر کر رنگینی دو عالم سے💕
💖مسجدِ نبوی کےگنبد کیطرف دیکھیں گے💕

صلی اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم💕💖

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#تصور_عشق
#فیضان_درود_سلام_ﷺ
#محبت_کملیﷺ_والے_سے
Sara khan (@sarakhan7827) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر پیدائشی طور پر انسان نہ تو فرشتہ ہے اور نہ ہی شیطان، لیکن اپنے اعمال کی بدولت فرشتے سے بہتر بھی ہوسکتا ہے اور شیطان سے بدتر بھی۔ Sorry for the short break friends ♥️

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر 

پیدائشی طور پر انسان نہ تو فرشتہ ہے اور نہ ہی شیطان، لیکن اپنے اعمال کی بدولت فرشتے سے بہتر بھی ہوسکتا ہے اور شیطان سے بدتر بھی۔

Sorry for the short break friends ♥️
@Zeliha (@zelihasha) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کے نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا آمین یا رب العالمین Good morning

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩
⁧#درود_وسلام⁩

یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کے نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا
آمین یا رب العالمین
Good morning
Muhammad Ashraf (@ma130363) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹 صباح الخیر🌷 #خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️کے نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنادیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا. آمین ثمہ آمین🤲

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹
صباح الخیر🌷

 #خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩
⁧#درود_وسلام⁩

یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️کے نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنادیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا.
آمین ثمہ آمین🤲
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ (@mhacker_1) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🇵🇰🇦🇪 🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم 🌹 ❤️ایمان بخیر❤️ 🌺 نیکی اور بشارت ! رسول اللّٰہﷺ سے عرض کی گئی آپ کا کیا خیال ہے کہ ایک شخص اچھے کام کرتا ہے اور لوگ اس کی تعریف کرتے ہیں؟ آپ نے فرمایا یہ مومن کے لیے فوری بشارت ہے 📗 (صحیح مسلم:6721) #ILoveMuhammadﷺ

﷽  🇵🇰🇦🇪

🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم 🌹
❤️ایمان بخیر❤️

🌺 نیکی اور بشارت !
رسول اللّٰہﷺ سے عرض کی گئی آپ کا کیا خیال ہے کہ ایک شخص اچھے کام کرتا ہے اور لوگ اس کی تعریف کرتے ہیں؟ 
آپ نے فرمایا یہ مومن کے لیے فوری بشارت ہے 
📗 (صحیح مسلم:6721)

#ILoveMuhammadﷺ
خوشــــــی (@khushidiva2) 's Twitter Profile Photo

غرور کی دنیا ہمیں بھاتی نہیں جو دل سے اچھا ہے ہم بھی اس کے برابر رہتے ہیں 😍

غرور کی دنیا ہمیں بھاتی نہیں جو دل سے
اچھا ہے ہم بھی اس کے برابر رہتے ہیں
😍
👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈 (@ejz55) 's Twitter Profile Photo

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شام بخیر Assalamu alaikum Good evening

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
شام بخیر 
Assalamu alaikum 
Good evening
Mrs Humayun (@naila1357) 's Twitter Profile Photo

یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اللہ اس سے غافل ہے۔ وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ (ابرہیم : 42)

🇪🇭🇵🇰 S ͪ ⷶ ͪ ᷦ ⷶ ͩ A ͪ ͫ ⷶ ͩ A ᷱ ⷶ ᷠ🇵🇰🇪🇭 (@ishahzad2011) 's Twitter Profile Photo

اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا(56)

اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا(56)
Mrs Humayun (@naila1357) 's Twitter Profile Photo

درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ہے خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صل علٰی کا ہے صل اللہ علیہ والہ وسلم 💙💙💙💙 #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ

درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ہے 
خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صل علٰی کا ہے 

صل اللہ علیہ والہ وسلم 💙💙💙💙

#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
خوشــــــی (@khushidiva2) 's Twitter Profile Photo

درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ہے خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صلی علی کا ہے😍 💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞

درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ہے
خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صلی علی کا ہے😍

💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞
Zahid Bangash.(ZB) (@z_bangash1) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہﷻ پہ توکل رکھو۔۔۔۔ خاص طور پر جب چیزیں اور حالات تمہارے مطابق نہ ہوں!! ✨❤️ بیشک! ۔ السلام علیکم! صبح بخير!

اللّٰہﷻ پہ توکل رکھو۔۔۔۔
خاص طور پر جب چیزیں اور حالات تمہارے مطابق نہ ہوں!!
✨❤️
بیشک!
۔
السلام علیکم!
صبح بخير!
🇪🇭🇵🇰 S ͪ ⷶ ͪ ᷦ ⷶ ͩ A ͪ ͫ ⷶ ͩ A ᷱ ⷶ ᷠ🇵🇰🇪🇭 (@ishahzad2011) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌷 الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ💐 الصلوۃ والسلام علیک یاحبیب اللہ💐 الصلوۃ والسلام علیک یانُور اللہ💐 الصلوۃوالسلام علیک یاخیرالخلق اللہ💐 الصلوۃ والسلام علیک یاکریم اللہ💐 الصلوۃوالسلام علیک یاخاتم الانبیاء💐 الصلوۃ والسلام علیک یانبی مکرم💐

السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌷

الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ💐
الصلوۃ والسلام علیک یاحبیب اللہ💐
الصلوۃ والسلام علیک یانُور اللہ💐
الصلوۃوالسلام علیک یاخیرالخلق اللہ💐
الصلوۃ والسلام علیک یاکریم اللہ💐
الصلوۃوالسلام علیک یاخاتم الانبیاء💐
الصلوۃ والسلام علیک یانبی مکرم💐
🇪🇭🇵🇰 S ͪ ⷶ ͪ ᷦ ⷶ ͩ A ͪ ͫ ⷶ ͩ A ᷱ ⷶ ᷠ🇵🇰🇪🇭 (@ishahzad2011) 's Twitter Profile Photo

لَا اِلٰـہَ اِلَّا اللہ مُحَمَّدُ الرَّسُوْلُ اللہ۞ﷺ❤️ عشق بُلھے نوں نچاوے یار تے نچنا پیندا اے جدوں مل جاوے دیدار تے نچنا پیندا اے

لَا اِلٰـہَ اِلَّا اللہ مُحَمَّدُ الرَّسُوْلُ اللہ۞ﷺ❤️

عشق بُلھے نوں نچاوے یار تے نچنا پیندا اے
جدوں مل جاوے دیدار تے نچنا پیندا اے