Shahzad Alvi (@shahzad70122319) 's Twitter Profile
Shahzad Alvi

@shahzad70122319

Mushir alvi

ID: 1440402101608214541

calendar_today21-09-2021 19:46:53

25,25K Tweet

4,4K Takipçi

5,5K Takip Edilen

Shahzad Alvi (@shahzad70122319) 's Twitter Profile Photo

غزہ محاصرہ توڑنے کا آغاز کرنے والے باضمیر باعمل انسان دوست ۔یہ بے غیرت مسلم حکمرانوں کے منہ پر زوردار تھپڑ ھے

اسرائیل کے خلاف غزہ محاصرہ توڑنے والے باضمیر باعمل انسان بے شرم مسلم حکمرانوں پر ایک تازیانہ ۔

قافلہ الصعود غزہ محاصرہ توڑنے کے لیے رواں دواں اللہ تعالیٰ ان با ضمیر غیرت مند انسانوں کی مدد نصرت فرما ۔

Shahzad Alvi (@shahzad70122319) 's Twitter Profile Photo

یورپ میں نہ کوئی پروٹوکول،؟ اور مزے کی بات سامان بھی خود ہی اٹھانا پڑ گیا پاکستان میں اگر یہی سفر ہوتا، تو شاہراہیں بند، اور پروٹوکول کی گاڑیاں میلوں تک پھیلی ہوتیں

Shahzad Alvi (@shahzad70122319) 's Twitter Profile Photo

غریبوں کے خون پسینے کی کمائی پر اشرافیہ کی عیاشیاں ۔شرم ان کو مگر نھی آتی۔