
shakira shah
@shahshakir70816
ID: 1744078121567952896
07-01-2024 19:28:05
63 Tweet
12 Takipçi
252 Takip Edilen

Maleeha Hashmey شہباز شریف نے تو زرداری کو لاڑکانہ سے لاہور تک گھیسٹنا تھا اور یہاں تک کہا تھا اگر زرداری کو چوک پہ الٹا نہ لٹکوایا تو میرا نام بدل دینا اور آج اسی شہباز شریف نے بڑے فخر سے آصف زرداری کو ووٹ دیا سب عوام کو الو بناتے ہیں یہ پاکستانیوں خدارا جاگ جاؤ

