Shah Khalid (@shahkhalid22301) 's Twitter Profile
Shah Khalid

@shahkhalid22301

ID: 1702973641137549312

calendar_today16-09-2023 09:12:45

231 Tweet

65 Followers

166 Following

JUI Digital media cell jahangera (@faiz_rehman71) 's Twitter Profile Photo

#نظامپور_ختم_نبوت_کانفرنس عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت نظامپور کے زیر اہتمام 9 ستمبر کو منعقد ہونے والی عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلے میں نظامپورکے علماء کرام و طلباءکرام کا مشترکہ اجلاس زیر صدارت مولانا عمر خطاب صاحب صدر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت

#نظامپور_ختم_نبوت_کانفرنس

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت نظامپور کے زیر اہتمام 9 ستمبر کو منعقد ہونے والی عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلے میں نظامپورکے علماء کرام و طلباءکرام کا مشترکہ اجلاس زیر صدارت مولانا عمر خطاب صاحب صدر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت
JUI Digital media cell jahangera (@faiz_rehman71) 's Twitter Profile Photo

تحصیل جھانگیرہ جمعیتہ علماء اسلام تحصیل جھانگیرہ ڈیجیٹل میڈیا سیل کے تمام ویلج کونسل کوآرڈینیٹرز کا تعارفی اجلاس زیر صدارت جمعیتہ علماء اسلام تحصیل جھانگیرہ کے امیر سید معرفت شاہ صاحب ضلع نوشہرہ کوآرڈینیٹر جناب ایمل خان درانی #TeamJuiNowshera #DMCNowshera #JUINowshera

تحصیل جھانگیرہ 
جمعیتہ علماء اسلام تحصیل جھانگیرہ ڈیجیٹل میڈیا سیل کے تمام ویلج کونسل کوآرڈینیٹرز کا تعارفی اجلاس زیر صدارت جمعیتہ علماء اسلام تحصیل جھانگیرہ کے امیر سید معرفت شاہ صاحب ضلع نوشہرہ کوآرڈینیٹر جناب ایمل خان درانی 
#TeamJuiNowshera
#DMCNowshera
#JUINowshera
Shah Khalid (@shahkhalid22301) 's Twitter Profile Photo

آج بروز جمعہ بعدنماز مغرب عالمی مجلس تخفظ ختم نبوت۔یونٹ میرہ مصری بانڈہ منقعد ہوئ اجلاس میں سالانہ پروگرام ختم نبوت کانفرنس کے لئے وقت اور جگہ کا تعین کیا گیا اجلاس میں وی سی آمیر مفتی عبد الباری صاحب اوریوسی آمیر قاری رحمان شاہ اور وی سی مصری بانڈہ کے ساتھیوں نے بھی شرکت کی

آج بروز جمعہ بعدنماز مغرب عالمی مجلس تخفظ ختم نبوت۔یونٹ میرہ مصری بانڈہ منقعد ہوئ اجلاس میں سالانہ پروگرام ختم نبوت کانفرنس  کے لئے وقت اور جگہ کا تعین کیا گیا اجلاس میں وی سی آمیر مفتی عبد الباری صاحب اوریوسی آمیر قاری رحمان شاہ  اور وی سی مصری بانڈہ کے ساتھیوں نے بھی شرکت کی
Shah Khalid (@shahkhalid22301) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماء اسلام پاکستان کے قائد حضرت مولانا فضل الرحمٰن دامت برکاتہم نے اپنے وفد کے ہمراہ ترکی کے شہر استنبول میں اسلامی دنیا سمیت 135 ممالک میں فعال منظم رفاہی تحریک IHH کے ذمہ داران کی دعوت پر اُن کی طرف سے دیے گئے عشائیے میں شرکت کی۔ اس موقع پر جناب Samil Yı بھی موجود تھے۔

جمعیت علماء اسلام پاکستان کے قائد حضرت مولانا فضل الرحمٰن دامت برکاتہم نے اپنے وفد کے ہمراہ ترکی کے شہر استنبول میں اسلامی دنیا سمیت 135 ممالک میں فعال منظم رفاہی تحریک IHH کے ذمہ داران کی دعوت پر اُن کی طرف سے دیے گئے عشائیے میں شرکت کی۔

اس موقع پر جناب Samil Yı بھی موجود تھے۔
JUI Digital media cell jahangera (@faiz_rehman71) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماء اسلام تحصیل جہانگیرہ کے وفد کا مفتی محمود مرکز پشاور آمد صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا عطاء الحق درویش صاحب کو سنیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کیا امیر سید معرفت شاہ صاحب وجنرل سیکرٹری مولانا فضل الرحمان حقانی وسرپرست مولانا نور الاسلام صاحب کی طرف سے گلدستہ عقیدت

جمعیت علماء اسلام تحصیل جہانگیرہ کے وفد کا مفتی محمود مرکز پشاور آمد
صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا عطاء الحق درویش صاحب کو سنیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کیا 
 امیر سید معرفت شاہ صاحب وجنرل سیکرٹری مولانا فضل الرحمان حقانی وسرپرست مولانا نور الاسلام صاحب کی طرف سے گلدستہ عقیدت
JUI Digital Media Cell Punjab (@juidmcpunjab) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا احتجاج کیوں ناکام ہوا؟ انجینئر ضیاءالرحمان کی زبانی، سنیے اصل حقیقت!

Muhammad Sami Swati (@samiswati_) 's Twitter Profile Photo

سندھ میں بدامنی، ڈاکوؤں اور ان کے سیاسی سہولت کاروں کے خلاف آج کا احتجاجی ہیش ٹیگ سندھ کے مظلوم عوام کی آواز بنیں، جبر، ڈاکوراج اور ناانصافی کے خلاف آج سوشل میڈیا پر بھرپور حصہ لیں! 👇 آج کا ہیش ٹیگ 👇 #پیپلزپارٹی_کا_ڈاکوراج سچ کو دبایا نہیں جا سکتا اب سچ بولنے کا وقت ہے

Jamiat Ulama -e-Islam Peshawar (@officialjuipesh) 's Twitter Profile Photo

سندھ میں روز بروز بڑھتی ہوئی بدامنی اور بے روزگاری سے عوام شدید پریشان ہیں۔ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اپنی مفادات کی سیاست کی ہے اور عوامی مسائل کے حل پر کبھی توجہ نہیں دی برسوں سے اقتدار میں ہونے کے باوجود عوام کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے۔ #پیپلزپارٹی_کا_ڈاکوراج

Sadaqat Khan (@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile Photo

جس پارٹی نے سندھ کو وڈیروں، بھتہ خوروں اور ڈاکوؤں کے حوالے کیا، وہ عوامی نمائندہ نہیں عوامی دشمن ہے۔ #پیپلزپارٹی_کا_ڈاکوراج

ابابیل (@arbabkasho) 's Twitter Profile Photo

اگر کسی اور صوبے میں ڈاکو اتنے سرگرم ہوتے، تو شاید پوری ریاست حرکت میں آ جاتی۔ لیکن چونکہ یہ سندھ ہے، اور حکمران "اپنے" ہیں، اس لیے لاشیں بھی گرتی رہیں گی اور وزراء بھی محفوظ رہیں گے۔ #پیپلزپارٹی_کا_ڈاکوراج

اگر کسی اور صوبے میں ڈاکو اتنے سرگرم ہوتے،
تو شاید پوری ریاست حرکت میں آ جاتی۔
لیکن چونکہ یہ سندھ ہے،
اور حکمران "اپنے" ہیں،
اس لیے لاشیں بھی گرتی رہیں گی اور وزراء بھی محفوظ رہیں گے۔
#پیپلزپارٹی_کا_ڈاکوراج
Maulana Rashid Mahmood Soomro (@soomroofficial) 's Twitter Profile Photo

"ہم ہر سطح پر حکومت سے تعاون کے لیے تیار ہیں، مگر امن کے قیام کے لیے عملی اقدامات ناگزیر ہیں۔" جے یو آئی سندھ کے تحت دوسرا سندھ گرینڈ امن جرگے میں اعلان #پیپلزپارٹی_کا_ڈاکوراج

"ہم ہر سطح پر حکومت سے تعاون کے لیے تیار ہیں، مگر امن کے قیام کے لیے عملی اقدامات ناگزیر ہیں۔"
جے یو آئی سندھ کے تحت دوسرا سندھ گرینڈ امن جرگے میں اعلان 
#پیپلزپارٹی_کا_ڈاکوراج
Shah Khalid (@shahkhalid22301) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ عمران نیازی حق پر ہے تو میں ایسے حق کو لات مارتا ہوں۔۔بے شرم بے حیاء انسان ہے

Hafiz Hamdullah (@ihafizhamdullah) 's Twitter Profile Photo

خودی کو کر ،، کرپٹ ،، اتنا کہ ہر الیکشن سے پہلے ارباب اقتدار واختیار خود ہی تجھ سے پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے۔۔(علامہ اقبال رح معذرت) (یہ کسی نے کہا ہے)

JUI Digital media cell jahangera (@faiz_rehman71) 's Twitter Profile Photo

امیر جمعیت علماء اسلام ضلع نوشہرہ مولانا تاج قادر حقانی صاحب نے قاضی کمپلیکس ہسپتال میں جمعیت علماء اسلام ضلع نوشہرہ کے ناظمِ مالیات جناب شاہ خالد صاحب کے صاحبزادے کی عیادت کی تحصیل جہانگیرہ کے امیر پیر معرفت شاہ صاحب اور معاون ناظمِ مالیات قاری نیاز الرحمن صاحب بھی ہمراہ موجود

امیر جمعیت علماء اسلام ضلع نوشہرہ مولانا تاج قادر حقانی صاحب نے قاضی کمپلیکس ہسپتال میں جمعیت علماء اسلام ضلع نوشہرہ کے ناظمِ مالیات جناب شاہ خالد صاحب کے صاحبزادے کی عیادت کی تحصیل جہانگیرہ کے امیر پیر معرفت شاہ صاحب اور معاون ناظمِ مالیات قاری نیاز الرحمن صاحب بھی ہمراہ موجود