جرنیلوں نے تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھا، جرنیلوں نے کل مشرقی پاکستان میں پتلونیں اتاری تھیں، آج مغربی پاکستان میں اتاریں گے
کل ڈھاکہ میں جوتے کھائے تھے اب خیبر تا کراچی چھتر کھائیں گے
عاصم منیر یحیی خان پارٹ ٹو ھے
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
ایک دفعہ ایک گھوڑا ایک گہرے گڑھے میں جا گرا اور زور زور سے اوازیں نکالنےلگا
گھوڑے کا مالک کسان تھا جو کنارے پہ کھڑا اسے بچانے کی ترکیبیں سوچ رہا تھا
جب اسے کوئی طریقہ نہیں سوجھا تو ہار مان کر دل کو تسلی دینے لگا کہ گھوڑا تو اب بوڑھا ہو چکا ہے
وہ اب میرے کام کا بھی نہیں رہا چلو
پنجاب پولیس کو گرفتاری کے ساتھ لوٹ مار کی بھی کھلی چھوٹ دی گئی ھے
نوجوان فیصلہ کر لیں کہ مر مر کر جینا ھے یا لڑ کر جیتنا ھے اور پھر آزادی سے جینا ھے؟
#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک