Shahid Khattak (@shahidkhattaksk) 's Twitter Profile
Shahid Khattak

@shahidkhattaksk

President PTI South Region KP , MNA PTI , Ex Provincial President ISF KP & Member Central Executive Committee ISF/PTI Reposts aren’t always endorsement!

ID: 2723514798

calendar_today11-08-2014 09:23:34

5,5K Tweet

118,118K Takipçi

158 Takip Edilen

Shah Gee (@snpointpk) 's Twitter Profile Photo

اس حکومت اور جج ڈوگر کے لیے سرپرائز تیار ہے اور یہ نہ سوچیں کہ ہم صرف اڈیالہ جاتے ہیں اس دفعہ وزیراعلی سہیل افریدی نے خان کی رہائی کے جلدی ان کو سرپرائز ملے گا اور ان کو نانی یاد ائے گی اس دفعہ پالا ایک مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے وزیراعلی سے پڑا ہےشاہد خٹک🔥 Shahid Khattak

Shahid Khattak (@shahidkhattaksk) 's Twitter Profile Photo

ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہو تلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے

Shahid Khattak (@shahidkhattaksk) 's Twitter Profile Photo

قبائلی اضلاع کے لیے بہت بڑا اعلان ہے امید ہے پورا صوبہ خیبر پختون خواہ یکساں ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا پشاور کے ۱۰۰ ارب کا پیکج پشاور کو نیا پشاور بنائے گا امید ہے وزیراعلی سُہیل آفریدی جنوبی پختون خواہ کی عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیاد پر حال کرے گا انشاء اللہ۔

وزیراعلی خیبر پختون خواہ سُہیل آفریدی اڈیالہ جیل سے پشاور نکل گیے تھے اور وہ پشاور پہنچ چکے ہے۔

Shahid Khattak (@shahidkhattaksk) 's Twitter Profile Photo

ایل این جی چھوڑے ٹماٹر ، چینی ، دال آٹے پر کوئی پروگرام نہیں ہورہا گندم میں اربوں روپے کے گھپلے پر خاموش ہے

Shahid Khattak (@shahidkhattaksk) 's Twitter Profile Photo

میں بھی خائف نہیں تختہِ دار سے میں بھی منصور ہُوں کہہ دو اغیار سے #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا

Fawad A. Khattak (@imfawadktk) 's Twitter Profile Photo

Asphalt work on the 40km Gurguri-road, Tehsil Banda Daud Shah (Karak) is in progress and will be completed soon. A promise fulfilled by our MNA Shahid Khattak. Delivered as promised! Thank you Mashra ❤🙏 Project costs : 400 million PKR.

Asphalt work on the 40km Gurguri-road, Tehsil Banda Daud Shah (Karak) is in progress and  will be completed soon. 

A promise fulfilled by our MNA <a href="/ShahidkhattakSk/">Shahid Khattak</a>. Delivered as promised! 

Thank you Mashra ❤🙏

Project costs : 400 million PKR.
Shahid Khattak (@shahidkhattaksk) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد حملے کی مزمت کرتا ہو اللہ تعالیٰ تمام بے گناہ شہیدوں کو جنت الفردوس میں مقام عطا فرمایا ۔

Shahid Khattak (@shahidkhattaksk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے ڈر کی وجہ سے آئین تبدیل کرنا پڑرہا ہے تو بہتر جیل جاکر پاکستان کے لیے اُن سے بات کرلے ۔

Yar Muhammad Khan Niazi (@yarmkniazi) 's Twitter Profile Photo

میرے اکاؤنٹ کو رپورٹ کیا جارہا ہے، جسکی وجہ سے ریچ کافی کم ہوگئی ہے۔ باقی آپ جانتے ہیں کہ کیا کرنا ہے۔