*نشے میں دھت عورت*
۔اگر پولیس افسر اسے دو لگا دیتا تو آسمان سر پر اٹھا لیتی عوام. اس ویڈیو پر ہمارا میڈیا اور عوام خاموش ہے؟
اب حوا کی بیٹی کیا کر رہی ہے؟
کس جرم میں چھینی گئی مجھ سے میری ہنسی؟؟؟
میں نے تو کسی کا دل دُکھایا بھی نہیں تھا_____غبارے بیچنے والا بچہ اقبال ٹاون لاہور فیملی پارک مون مارکیٹ امیر ذادے کے پالتو کتوں کا شکار بن گیا کیا اس کے خلاف کوئی مقدمہ چلے گا سزا ہو گی یا پلاٹ دے کے صلح کروا دی جائے گی