Shahid Imran Arfi (@shahidimranarfi) 's Twitter Profile
Shahid Imran Arfi

@shahidimranarfi

چئیرمین بزم حسان پاکستان

ID: 1343695176

linkhttps://t.me/shahidimranarfi786 calendar_today11-04-2013 06:50:50

1,1K Tweet

4,4K Followers

478 Following

Abbad Usmani (@iamabbad) 's Twitter Profile Photo

عالِم ربّانی جناب حضرت مولانا مفتی محمود اشرف عثمانی صاحب قدس اللہ سرہ اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه اَللّٰھُمَّ لَاتحْرِمْنَا أَجْرَهٗ وَ لَاتُضِلَّنَا بَعْدَهٗ.آمین

عالِم ربّانی جناب حضرت مولانا مفتی محمود اشرف عثمانی صاحب  قدس اللہ سرہ

اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه
اَللّٰھُمَّ لَاتحْرِمْنَا أَجْرَهٗ وَ لَاتُضِلَّنَا بَعْدَهٗ.آمین
Shahid Imran Arfi (@shahidimranarfi) 's Twitter Profile Photo

نظام سے لے کر فرد تک ، جو بھی اس مظلومیت والی موت کا ذمہ دار ہے درجہ بدرجہ اللّٰہ پاک سب کو نشانِ عبرت بنائے آمین

نظام سے لے کر فرد تک ، جو بھی اس مظلومیت والی موت کا ذمہ دار ہے
درجہ بدرجہ اللّٰہ پاک سب کو نشانِ عبرت بنائے آمین
Muhammad Abdul Wadood (@mawadoodmeo) 's Twitter Profile Photo

نثار تیری گلیوں میں اے وطن کہ جہاں ان خبیثوں کے سوا نہ کوئی سر اٹھا کے تو کیا سر جھکا کے بھی چلے...! #ظالم_سردار_کو_گرفتار_کرو #بلوچ_خاتون_کو_انصاف_دو

نثار تیری گلیوں میں اے وطن کہ جہاں
ان خبیثوں کے سوا نہ کوئی سر اٹھا کے تو کیا سر جھکا کے بھی چلے...!
#ظالم_سردار_کو_گرفتار_کرو 
#بلوچ_خاتون_کو_انصاف_دو
Shahid Imran Arfi (@shahidimranarfi) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمةُ اللّٰہ وبرکاتہ ایک سال کی جلاوطنی کے بعد ایک بار پھر موجودہ X سابقہ ٹویٹر پر واپسی ہوئی ہے الحمدللّٰہ

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

بھارت آج جس بزدلی کا مظاھرہ کرتے ھوئے سویلین آبادی کو نشانہ بنایا ھے یہ بزدلی انکی تاریخ ھے۔ ھماری افواج بہادری کے ساتھ اسکا جواب دے رھی ھیں، پاکستانی قوم یک جان اور متحد ھوکر اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ھے پاکستان زندہ باد

Shahid Imran Arfi (@shahidimranarfi) 's Twitter Profile Photo

مسلمان کبھی بھی لڑنے مرنے سے نہیں ڈرتا ، آج ایک بار پھر پاک فضائیہ نے یہ ثابت کردیا ہے الحمدللّٰہ

Muhammad Taqi Usmani (Official) (@muftitaqiusmani) 's Twitter Profile Photo

بھارت نے اس دفعہ براہ راست مساجد مدارس اور قرآن کریم کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جو اسکی اسلام دشمنی کا کھلا مظاہرہ ہے مساجد کے ائمہ اور خطباء سے گذارش ہے کہ وہ جمعہ کے خطبوں میں بھارت کی شرانگیزی کے خلاف پوری قوم کو متحد کرکے ان میں جذبہ جہاد کو فروغ دیں اور باھمی اختلافات

Shahid Imran Arfi (@shahidimranarfi) 's Twitter Profile Photo

ایک اور رافیل گرا دیا گیا دنیا ابھی پہلے رافیل کی حیرت سے باہر نہیں نکلی

Shahid Imran Arfi (@shahidimranarfi) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے آپریشن کا نام ایسا رکھا کہ صرف نام۔لینے پر سو نیکیاں ملیں گی بُنْيَانٌ مَّرْصُوصٌ ✌️🇵🇰

Muhammad Taqi Usmani (Official) (@muftitaqiusmani) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ ھماری افواج نے بھارت کو ایسا سبق سکھایا ہے کہ تاریخ میں یادگاررھیگا اس موقع پر پوری قوم کو اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ ریز ھونا چاھئے کہ اس نے پاکستان کو اقوام عالم میں سربلند کیا اور بھارت کا غرور خاک میں ملاکر پاکستان کو فتح و نصرت سے ھمکنار کیا خاص طورپر ھماری فضائیہ

Shahid Imran Arfi (@shahidimranarfi) 's Twitter Profile Photo

درود پڑھئے کہ ہر سمت روشنی ہوجائے !! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّأٰلِہٖ وَبَارَکَ وَسَلَّمَ

Shahid Imran Arfi (@shahidimranarfi) 's Twitter Profile Photo

🌟 آج ایک چھوٹا سا قدم اٹھائیں جو آپ کو اپنے خوابوں کے قریب لے جائے! چاہے وہ ایک نئی مہارت سیکھنا ہو، ایک اچھی عادت اپنانا ہو، یا کسی سے معافی مانگنا ہو۔ چھوٹے قدم بڑی کامیابیوں کی بنیاد ہوتے ہیں تو آج آپ کیا کرنےجا رہے ہیں؟ شئیر کریں! #خودکو_بہتر_بنائیں #زندگی_بدلیں

Muhammad Taqi Usmani (Official) (@muftitaqiusmani) 's Twitter Profile Photo

اٹھارہ سال سے کم عمر کی شادی کے بارے میں پارلیمنٹ سے جو بل حیرت انگیز جلدبازی میں منظور کرایا گیا ہے وہ نہ صرف یہ کہ قرآن وسنت کے بالکل خلاف ہے بلکہ بلاوجہ اس نازک موقع پر اختلاف اور بحث مباحثے کادروازہ کھول کر ملک وملت کے مفاد کو پس پشت ڈالنے کے مرادف ہے صدر مملکت اس پر دستخط نہ

Muhammad Taqi Usmani (Official) (@muftitaqiusmani) 's Twitter Profile Photo

ایران اسرائیلی جارحیت سے بھاری نقصان اٹھانے کے باوجود اسرائیل کو مضبوط جواب دے رہاہے اسے پہلی بار پتہ چل رہاہے کہ بمباری کیا ھوتی ہے عالم اسلام کے خلاف اسکے عزائم ڈھکے چھپے نہیں قدرت کی طرف سے یہ ایک اور موقع ہے کہ تمام مسلمان ممالک متحدہوکر اسرائیلی خطرے کا مکمل سد باب کریں