Shahid Hussain official account (@shahidh336) 's Twitter Profile
Shahid Hussain official account

@shahidh336

God is greatest, .
facebook.com/shah.jameel.52…

ID: 843046752928325632

calendar_today18-03-2017 10:29:43

162,162K Tweet

3,3K Takipçi

377 Takip Edilen

Shahid Hussain official account (@shahidh336) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم پاکستان نماز پڑھو نماز راہ نجات ہے اور دل کا سکون ھے اور جنت کی کنجی ہے

اگر کوئی ادمی دوسری تیسری چوتھی قربانی کسی کے نام کی کرنا چاہتا ہے تو جو یتیم بچے قربانی نہیں کر سکتے انکو پیسے بھجوا دے تا کہ وہ اپ کے نام سے قربانی کر کے خوشی اور فرض سمیٹ سکیں

Shahid Hussain official account (@shahidh336) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم پاکستان نماز پڑھو نماز راہ نجات ہے اور دل کا سکون ھے اور جنت کی کنجی ہے

اسلام علیکم پاکستان نماز پڑھو نماز راہ نجات ہے اور دل کا سکون ھے اور جنت کی کنجی ہے
Shahid Hussain official account (@shahidh336) 's Twitter Profile Photo

میرے پیارے اللّٰہ پاک جی سب کے مال و رزق میں برکت دے سب کو شفاء عطا فرما غزہ والوں کے پہ رحم فرما اللّٰہ پاک جی لوگ بھوک سے مر رہے ہیں ظالموں کو چھوٹ نا دے میرے مولا یہ غریبوں کو کھا جاتے ہیں

Shahid Hussain official account (@shahidh336) 's Twitter Profile Photo

پرسوں سول ہسپتال کراچی جاؤں گا بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹ لوں گا اللّٰہ کرے سب خیریت ھو اور اگلے ٹیسٹ کی اگست کی تاریخ لوں گا

Shahid Hussain official account (@shahidh336) 's Twitter Profile Photo

بچپن میں گاؤں میں محلے کے لڑکے اور لڑکیاں اکھٹے کھیلتے تھے کیا خوبصورت کھیل تھا کوکلہ چھپاتی