𝒮𝒽𝒶𝒽𝒾𝒹 𝒜𝓁𝒾 (@shahidali_2) 's Twitter Profile
𝒮𝒽𝒶𝒽𝒾𝒹 𝒜𝓁𝒾

@shahidali_2

دنیا اور آخرت کی کامیابی صرف خاتم النبیین کی اطاعت میں سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰

ID: 704931625927385089

calendar_today02-03-2016 07:29:31

2,2K Tweet

19,19K Followers

17,17K Following

𝒮𝒽𝒶𝒽𝒾𝒹 𝒜𝓁𝒾 (@shahidali_2) 's Twitter Profile Photo

Hello Daraz شریف آرڈر W31 کا دیا اور پیسے بھی اسی کے لئے پیکنگ پر بھی W31 لکھا جبکہ اندر سے کور W11 کا نکل رہا سامان بھیجنے والے نابینا تھے یا ان پڑھ ہیں

Hello <a href="/darazpk/">Daraz</a> 
شریف
آرڈر W31 کا دیا اور پیسے بھی اسی کے لئے
پیکنگ پر بھی W31 لکھا جبکہ اندر سے کور W11 کا نکل رہا
سامان بھیجنے والے نابینا تھے یا ان پڑھ ہیں
𝒮𝒽𝒶𝒽𝒾𝒹 𝒜𝓁𝒾 (@shahidali_2) 's Twitter Profile Photo

والدین کا سب سے بڑا قیمتی اثاثہ اُن کے بچے ہوتے ہیں دعا ہیکہ اللہ تعالٰی انہیں دنیا اور آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے آمین

والدین کا سب سے بڑا قیمتی اثاثہ اُن کے بچے ہوتے ہیں
دعا ہیکہ اللہ تعالٰی انہیں دنیا اور آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے
آمین
𝒮𝒽𝒶𝒽𝒾𝒹 𝒜𝓁𝒾 (@shahidali_2) 's Twitter Profile Photo

میرے جاننے والے دکاندار کو گاہک یہ نوٹ دے گیا ہوسکتا ہیکہ وہ بھی نا جانتا ہو کہ نوٹ جعلی ہے لیکن کسی کا دیا ہوا دھوکہ ہم تک پہنچ کر اختتام پزیر ہوا ہم بحیثیت قوم دھوکہ دہی شارٹ کٹ کے عادی ہو چکے 🤑

𝒮𝒽𝒶𝒽𝒾𝒹 𝒜𝓁𝒾 (@shahidali_2) 's Twitter Profile Photo

بسم الله الرحمن الرحيم زبردست پہلوان رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تم لوگ زبردست پہلوان (بہت زیادہ پچھاڑنے والا) کسے کہتے ہو ؟‘‘ صحابہ نے کہا: جسے لوگ پچھاڑ نہ سکیں۔ آپ نے فرمایا :’’ نہیں‘ پہلوان وہ ہے جو غصے کی حالت میں اپنے آپ کو قابو میں رکھے۔ سنــن ابــوداٶد-4779 صبح بخیر

بسم الله الرحمن الرحيم

زبردست پہلوان
 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تم لوگ زبردست پہلوان (بہت زیادہ پچھاڑنے والا) کسے کہتے ہو ؟‘‘ صحابہ نے کہا: جسے لوگ پچھاڑ نہ سکیں۔ آپ نے فرمایا :’’ نہیں‘ پہلوان وہ ہے جو غصے کی حالت میں اپنے آپ کو قابو میں رکھے۔

سنــن ابــوداٶد-4779

صبح بخیر
𝒮𝒽𝒶𝒽𝒾𝒹 𝒜𝓁𝒾 (@shahidali_2) 's Twitter Profile Photo

جو اپنی صاف ستھری فکر کو استعمال کرے گا اس کی فکر اسے اعلی مرتبوں کے حاصل کرنے پر ابھارے گی اور کسی بھی حالت میں نقص یعنی کمی پر راضی ہونے سے باز رکھے گی۔ (علامہ عبدالرحمن ابن الجوزیؒ)

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

Israeli barbarity continues in Gaza. It is shameful that international community is standing by, watching and doing nothing. Condemn it