سید نوید شاہ کاظمی (@shahg666) 's Twitter Profile
سید نوید شاہ کاظمی

@shahg666

ہر آبلے پہ درج ہے تفصیل زندگی۔۔۔۔۔۔
مجھ سے نا پوچھ میرے سفر کی اذیتیں

ID: 1539683906907168769

calendar_today22-06-2022 18:57:26

248,248K Tweet

12,12K Followers

2,2K Following

سید نوید شاہ کاظمی (@shahg666) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم یوتھ پروگرام سندھ کی جانب سے کورڈینیٹر وزیراعظم یوتھ پروگرام سندھ فہد شفیق کی قیادت میں یکم جون 2025 مزار قائد سے فوارہ چوک تک یوم تشکر یوتھ ریلی نکالی گئی جس میں بڑی تعداد کراچی کے تعلیمی اداروں کے طلبا و طالبات سے حکومت پاکستان اور مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کی گئی

سید نوید شاہ کاظمی (@shahg666) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم یوتھ پروگرام سندھ کی یوم تشکر یوتھ ریلی کا احتتام فوارہ چوک پر ہوا کیک کاٹنے اور آتشبازی کی تقریب جس سے وزیر مملکت کھئیل داس کوہستانی،سینیٹر نہال ہاشمی،فہد شفیق،راجہ انصاری اور خرم عباس بھٹی نے خطاب کیا Khurram Abbas

سید نوید شاہ کاظمی (@shahg666) 's Twitter Profile Photo

ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کا ملزم گرفتار، ملزم کا تعلق پنجاب سے ہے، قتل کے ملزم کو کل رات گرفتار کیا گیا ہے #sanayousaf

ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کا ملزم گرفتار، ملزم کا تعلق پنجاب سے ہے، قتل کے ملزم کو کل رات گرفتار کیا گیا ہے
#sanayousaf
سید نوید شاہ کاظمی (@shahg666) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 26 واں اجلاس، 101 ایجنڈا پوائنٹس پیش! بجلی کے بلوں میں کمی کیلئے پاور ٹیرف کم کرنے کا اعلان

سید نوید شاہ کاظمی (@shahg666) 's Twitter Profile Photo

ویر گڈ ان بےغیرتوں کے ساتھ یہی ہونا چائی ہے جو طاقت کے نشے میں زمین پر خدا بنے ہوئے ہیں #deprem

سید نوید شاہ کاظمی (@shahg666) 's Twitter Profile Photo

کراچی پاکستان کا سب سے خوشحال شہر بن گیا ہے یہاں تو لوگ گٹر کے ڈھکن بھی مہنگی گاڑی میں چوری کرنے کے لئے اتے ہیں

سید نوید شاہ کاظمی (@shahg666) 's Twitter Profile Photo

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا نریندر، سرنڈر۔ نریندر مودی نے جی حضوری کرتے ہوئے ٹرمپ کے ایک اشارے پر پاکستان کے آگے سرنڈر کردیا۔ راہول گاندھی #IndiaPakistanWar2025

سید نوید شاہ کاظمی (@shahg666) 's Twitter Profile Photo

آج میں نے تمہارے لئے تمہارا دِین مکمل کر دیا، تم پر اپنی نعمت پوری کر دی، اور تمہارے لئے اسلام کو دِین کے طور پر ( ہمیشہ کے لئے ) پسند کر لیا #riyadh #يوم_عرفة

سید نوید شاہ کاظمی (@shahg666) 's Twitter Profile Photo

پچھلے سال کی طرح اس بار بھی صفائی کا انتظام بہت زبردست ہے عملہ آلائشیں اٹھانے کیلیے خود آرہا ہے پہلی مرتبہ دیکھ رہے ہیں کہ دیہاتوں میں بھی آلائشیں اٹھانے کیلیے عملہ بھیجا گیا ہے #عيد_الأضحى_المبارك

سید نوید شاہ کاظمی (@shahg666) 's Twitter Profile Photo

عید الاضحیٰ پر صفائی ستھرائی کے انتظامات دیکھ کر اتنا ہی کہوں گا مریم نواز زندہ باد مریم نواز زندہ باد شہری کی گفتگو Maryam Nawaz Sharif #عيد_الأضحى

سید نوید شاہ کاظمی (@shahg666) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر عیدالاضحیٰ کے پہلے دن پنجاب بھر میں صفائی کا وسیع اور مؤثر آپریشن مکمل کیا گیا۔10 ڈویژنز، 41 اضلاع اور 146 تحصیلوں میں آلائشیں بروقت اٹھائی گئیں، سڑکیں دھوئی گئیں، جب کہ سیف سٹی کی مدد سے مکمل عمل کی نگرانی کی جاتی رہی

سید نوید شاہ کاظمی (@shahg666) 's Twitter Profile Photo

قربانی اللہ تبارک و تعالیٰ اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے آمین #عيد_الأضحى_المبارك #عيد_الأضحى #عيدكم_مبارك

سید نوید شاہ کاظمی (@shahg666) 's Twitter Profile Photo

اداکارہ فضا علی بھی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی کارکردگی کی معترف نکلیں! ”جو اچھا کام کر رہا ہے ہمیں اس کا ساتھ دینا چاہیے۔پنجاب کی خاتون وزیراعلی مریم نواز حقیقت میں عوام کی دن رات خدمت کر رہی ہیں

سید نوید شاہ کاظمی (@shahg666) 's Twitter Profile Photo

عید الاضحی پر پنجاب میں صاف ستھرائی کے بہترین انتظامات جبکہ سندھ حکومت عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے میں بالکل ناکام نظر آئی کراچی سمیت سندھ بھر کی عوام تعفن زدہ ماحول میں عید گزارنے پر مجبور رہی