Syed Fayyaz Alhashmi (@shahfayya33014) 's Twitter Profile
Syed Fayyaz Alhashmi

@shahfayya33014

جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام
اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام

ID: 1770137648293982210

calendar_today19-03-2024 17:19:15

3,3K Tweet

3,3K Followers

624 Following

Sapna (@sanam4t) 's Twitter Profile Photo

سب سے قیمتی تعلق وہ ہوتا ہے جو وقت ، حالات ، اور مزاج کے بدلنے کے باوجود بھی قائم رہے...!! x.com/i/spaces/1DXxy…

Syed Fayyaz Alhashmi (@shahfayya33014) 's Twitter Profile Photo

أَلَا لِلَّهِ ٱلدِّينُ ٱلۡخَالِصُۚ وَٱلَّذِينَ ٱتَّخَذُواْ مِن دُونِهِۦٓ أَوۡلِيَآءَ مَا نَعۡبُدُهُمۡ إِلَّا لِيُقَرِّبُونَآ إِلَى ٱللَّهِ زُلۡفَىٰٓ إِنَّ ٱللَّهَ يَحۡكُمُ بَيۡنَهُمۡ فِي مَا هُمۡ فِيهِ يَخۡتَلِفُونَۗ إِنَّ ٱللَّهَ لَا يَهۡدِي مَنۡ هُوَ كَٰذِبٞ كَفَّارٞ_

Albasiti (@albasiti_786) 's Twitter Profile Photo

نوجوان عادل مازی (27 سال) بھوک سے مر گیا اور غ زہ میں زندگی کی سادہ ترین سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے بیماری نے اسے تھکا دیا 🥺💔

نوجوان عادل مازی (27 سال) بھوک سے مر گیا اور غ زہ میں زندگی کی سادہ ترین سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے بیماری نے اسے تھکا دیا 🥺💔
Syed Fayyaz Alhashmi (@shahfayya33014) 's Twitter Profile Photo

واڑے واہ ! ایبسلوٹلی ناٹ کہنے والے اب ٹرمپ صاحب سے درخواست کرکے اپنے باپ کو رہائی دلائیں گے ایبسلوٹلی ناٹ سے ایبسلوٹلی یس تک کا سفر 🤣🤣🤣

واڑے واہ !
ایبسلوٹلی ناٹ کہنے والے اب ٹرمپ صاحب سے درخواست کرکے اپنے باپ کو رہائی دلائیں گے 
ایبسلوٹلی ناٹ سے ایبسلوٹلی یس تک کا سفر 
🤣🤣🤣
Syed Fayyaz Alhashmi (@shahfayya33014) 's Twitter Profile Photo

حدیث:" "مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔" تشریح: اس حدیثِ مبارکہ میں نبی کریم ﷺ نے حقیقی مسلمان کی علامت بیان فرمائی ہے کہ وہ نہ کسی کو زبان سے اذیت دیتا ہے (مثلاً گالی، غیبت، چغلی، جھوٹ) اور نہ ہی ہاتھ سے (مثلاً مارنا، ظلم، چوری وغیرہ)۔

Hafiz Hamdullah (@ihafizhamdullah) 's Twitter Profile Photo

ستائیس ویں (27)ترمیم مبینہ طور پر پائپ لائن میں ہیں جس سے 18ویں ترمیم اور 73 کے آئین کا چہرہ مسخ کرنے کا اندیشہ ہیں۔دیکھتے ہیں سیاسی قیادت آئین بچائیں گے یا اقتدار کی ہوس میں آئین کو قربان کریں گے؟

Nitesh Awasthi Sumit (@niteshsumit) 's Twitter Profile Photo

Let's Connect and Repost like Comment guys drop ur beautiful handle.Yes, International Family Flowers 🌹🌹🌹 Space is a very important, beautiful and prominent Space of the World.Nitesh Awasthi Sumit x.com/i/spaces/1lPKq…

Nasarullah Khan 2 (@pmnl_338) 's Twitter Profile Photo

عادل بھائی کی اسپیس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے،،،میرے چودہ ہزار(14k) فالورز میں سے صرف سترہ سو پہلے سے تھے باقی سب کی سب عادل بھائی کی عطا کردہ ہیں۔اور یہ بہت کم وقت میں پورے ہو گئے ہیں شکریہ عادل جان شکریہ انٹرنیشنل فیملی فلاورز اسپیس کی ٹیم

عادل بھائی کی اسپیس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے،،،میرے چودہ ہزار(14k) فالورز میں سے صرف سترہ سو پہلے سے تھے باقی سب کی سب عادل بھائی کی عطا کردہ ہیں۔اور یہ بہت کم وقت میں پورے ہو گئے ہیں
شکریہ عادل جان
شکریہ انٹرنیشنل فیملی فلاورز اسپیس کی ٹیم