Shah Farman
@shahfarman_pti
Former Governor KP 2018-22 l Former Provincial Minister 2013-18 | Founding member @PTIOfficial since 1996.
ID: 868815961427759105
http://Insaf.pk 28-05-2017 13:07:21
1,1K Tweet
121,121K Followers
25 Following
سابق گورنر شاہ فرمان Shah Farman نے وزیراعلی سینئر مشیر کےعہدے سےاستعفی دے دیا۔ سینئر مشیر بنانے پر وزیراعلی کا مشکور ہوں عمران خان کی تشکیل کردہ احتساب کمیٹی کا ممبر ہوں،کمیٹی ممبر کی حیثیت سے صوبائی حکومت کی کارکردگی پر نظر رکھنا ہے حکومت کا حصہ بن کر اچھامحسوس نہیں کرتا
“رمضان المبارک کے بعد ہم تمام اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر لائحہ عمل بنائیں گے اور ملک گیر احتجاجی تحریک چلائیں گے۔ اس مقصد کے لئے میں نے اپنے مذاکراتی کمیٹی کو رابطوں میں تیزی لانے کی ہدایت کر دی ہے۔ ہم ملک میں قانون کی حکمرانی کے لئے پاکستان کے ہر شعبے سے منسلک افراد وکلاء،
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور میڈیا سے گفتگو: “اس ملک کی حقیقی آزادی کی خاطر ہم آخر تک لڑیں گے۔ اڈیالہ جیل کو ایک کرنل غیر قانونی طور پر کنٹرول کیے ہوئے ہے جو بالکل غیر قانونی ہے۔ جیل مینول کے مطابق جیل اتھارٹی انچارج ہے لیکن کرنل قانون کو جوتے کی نوک پر
سابق وزیراعظم عمران خان کا عیدالاضحٰی کے موقع پر اڈیالہ جیل سے پاکستانی قوم کےنام خصوصی پیغام (05-06-2025) “تمام پاکستانیوں کو عید الاضحٰی مبارک یہ عید قربان ہے جس کی روح اللہ کی راہ میں صدق دل سے قربانی کرنا ہے۔ پاکستان اس وقت جن حالات سے گزر رہا ہے ان میں سب سے بڑی قربانی حق
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام!!! (۲۲ جولائی ۲۰۲۵) پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا جیسا میرے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ نواز شریف نے اربوں کی کرپشن کی مگر اسے ہر سہولت کے ساتھ جیل میں رکھا گیا۔کسی سیاسی رہنما کی بے گناہ غیر سیاسی
Salar Wazir PTI یہ پروپیگنڈہ بالکل غلط ہے! شاہ فرمان نے کبھی پارٹی نہیں چھوڑی، 9 مئی کے بعد بھی وہ تحریک انصاف کے ساتھ رہے اور احتجاجوں میں شریک ہوئے۔ اُس ویڈیو میں اُنہوں نے صرف یہ کہا تھا کہ وہ خود الیکشن نہیں لڑیں گے بلکہ ٹکٹ پارٹی کے یوتھ ونگ کے کارکنوں کو دلوانے کی بھرپور کوشش کریں گے ۔