Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile
Shafqat Ch

@shafqatmm1

#محبت_مافیا

سچ کی خوبی یہی ہے کہ یہ ہر کوئی نہیں بول سکتا
youtube.com/@Shafqatmm1

Twitter.com/search?q=from:…

ID: 4705509450

calendar_today03-01-2016 22:33:37

53,53K Tweet

165,165K Followers

31,31K Following

Murad Saeed Fan (@muradsaiedfan) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور ،خالد خورشید ، پنجوتہ نے اصل ذمہ داروں کے نام لے کر انکے چھوٹے چھوٹے اخروٹ بجا دیئے🤗🔥

Junaid Saleem (@imjunaidsaleem) 's Twitter Profile Photo

یا الٰہی! یہ دن بھی دیکھنے تھے ، ایک نام نہاد مخبر ، کندھے پہ طوطا بٹھائے، دو گھنٹے سے جو منہ میں آتا ہے بولے چلا جا رہا ہے ۔ سینئر ترین اخبار نویس ایک جملہ بھی نہیں بول پا رہے بلکہ اس کی گھسی پٹی بلکہ پٹی ہوئی پیشگوئیاں سانس روک کر سننے پہ مجبور ہیں

یا الٰہی! یہ دن بھی دیکھنے تھے ، ایک نام نہاد مخبر ، کندھے پہ طوطا بٹھائے، دو گھنٹے سے جو منہ میں آتا ہے بولے چلا جا رہا ہے ۔ سینئر ترین اخبار نویس ایک جملہ بھی نہیں بول پا رہے بلکہ اس کی گھسی پٹی بلکہ پٹی ہوئی پیشگوئیاں سانس روک کر سننے پہ مجبور ہیں
Sohail Ahmed (@sohail2nice) 's Twitter Profile Photo

سننے میں آیا ھے کہ ملا جلا کر 25 لاکھ افراد جلسے میں شامل ہوئے جو پہنچ نہیں سکے شدید ترین روکاوٹوں کی وجہ سے انکو شامل کرکے 8کروڑ لوگ مختلف گروپس،پی ٹی آئی کےچینلز پرموجود رھے اعداد و شمار میں تھوڑی بہت غلطی ہو سکتی ھے لیکن جلسہ اللہ کے فضل سے ہٹ رھا الحمداللہ ثما الحمداللہ

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

ابھی ارشد شریف شہید کی فیملی نےمجھ سے رابطہ کیا اور بتایا کہ ہمارا نام لے کر فیصل واڈا صاحب نے ARY نیوز پر جو معلومات دیں وہ غلط اور گمراہ کن ہیں۔

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

فیصل واڈا کو کوئی بتائے کہ ارشد شریف شہید کے قتل کے وقت DGISI کون تھا۔ یہ شخص تین صحافیوں کے سامنے انکے ساتھی کی شہادت پر جھوٹی کہانیاں سناتا رہا۔ x.com/arynewsofficia…

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

علی امین کی وزارتِ اعلیٰ ختم ہو جائے گی۔۔۔ٹاوٹ ختم اب صرف تمہارے مالکوں کی بادشاہت ہو گی۔۔۔🔥

Javeria Siddique (@javerias) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف کے قاتل وہ ہیں جنہوں نے ارشد شریف پر سولہ مقدمات درج کروائے انکا شو بند کروایا انکو دبی سے نکلوایا اور پھر ان کا قتل کینیا میں کروایا وہ ہیں قاتل۔ کسی ٹاوٹ سیاست دان اور بُزدِل صحافی کا ارشد شریف اسکی فیملی اور کیس سے تعلق نہیں ہے۔

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

انس مالک انٹرنیشنل میڈیا WION کو بتا رہا ہے کہ جو پولیس نے یہ سڑکوں پر کنٹینرز لگائے ہیں یہ جو NOC تھا پولیس کی جانب سے اسکی خلاف ورزی ہے این او سی میں کہیں نہیں لکھا کہ سڑکیں بند کی جائیں گی

Umer Inam (@umerinampk) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف کے تین دوست، ارشد شریف کے چینل پر بیٹھ کر، ارشد شریف کے بارے میں فرضی کہانیاں سنتے رہے لیکن اس بے گناہ کے حق میں بولے نہیں۔۔۔

ارشد شریف کے تین دوست، ارشد شریف کے چینل پر بیٹھ کر، ارشد شریف کے بارے میں فرضی کہانیاں سنتے رہے لیکن اس بے گناہ کے حق میں بولے نہیں۔۔۔
Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

آپ تو رہنے ہی دیں پچھلے ڈیڑھ سال میں خواتین سے کیا کیا سلوک نہیں کیا گیا تب تو آپکی آواز نہیں نکلی ۔ میڈیا پر بیٹھی اکثریت نے بزدلی کے جو ریکارڈ قائم کئے ہیں اس میں آپ بھی برابر کی حصہ دار ہیں

X3 ایکس تھری (@x3returns) 's Twitter Profile Photo

آئیں ، ایک پاکستانی کی حیثیت سے یہ عہد کریں۔ اور اگر یہ عہد کرنے سے قاصر ہیں یا ہچکچاہٹ ہو رہی ہے تو جو اس عہد پر کھڑے ہیں انکی راہ میں رکاوٹ مت بنیں۔ کیونکہ وہ پاکستان اور اس قوم کی بہتری کے لیے اس عہد پر کاربند رہیں گے۔ وہ آپ کے بھی بہتر مستقبل کی جدوجہد کررہے ہیں۔ #پاکستان

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

سارا میڈیا ، مخالف سوشل میڈیا اکاونٹ اور ن لیگی لیڈر صرف علی امین گنڈاپور کی تقریر پر تبصرہ کر رہے ہیں خالد خورشید کی بات کا کوئی جواب کیوں نہیں دے رہا 🤣

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

کل جلسہ دکھانے پر ABN نیوز کو آف ایئر کر دیا گیا اے بی این نیوز کو چاہئے کہ حکومت کیخلاف 5 ارب روپے ہرجانہ کا دعوی کرے چینلز کا کام رپورٹنگ ہے اور اس سے روکنا غیر قانونی ہے اگر ABN ڈٹ گیا تو مستقبل قریب اس کا ہے ARY ، بول وغیرہ کا زمانہ بیت چکا اب صرف سچ کیلئے ڈٹ جانے والوں کی

کل جلسہ دکھانے پر ABN نیوز کو آف ایئر کر دیا گیا اے بی این نیوز کو چاہئے کہ حکومت کیخلاف 5 ارب روپے ہرجانہ کا دعوی کرے چینلز کا کام رپورٹنگ ہے اور اس سے روکنا غیر قانونی ہے
اگر ABN ڈٹ گیا تو مستقبل قریب اس کا ہے ARY ، بول  وغیرہ کا زمانہ بیت چکا اب صرف سچ کیلئے ڈٹ جانے والوں کی
Murad Saeed Fan (@muradsaiedfan) 's Twitter Profile Photo

جلسہ ناکام لوگ آئے ہی نہیں۔ عطا ٹر ٹر جلسہ 7 بجے کے بعد بھی جاری رہنے پر دو دفعہ شیلنگ کی گئی۔۔ کیا ضرورت تھی جب لوگ ہی نہیں تھے غریدہ، عظمیٰ ، مریم اورنگزیب اور عطا ٹر ٹر والے کو 100 سے آگے کی گنتی بھی سیکھنی چاہے۔

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

گنڈاپور نے تڑپا کر رکھ دیا ہے چیخنے والوں کو یہ سمجھ نہیں آرہی کہ پچھلے ڈیڑھ دو سال میں جو کچھ کیا گیا ہے اس حساب سے تو ابھی کچھ کہا ہی نہیں ابھی تو شروعات ہے وہ کیا کہتی تھیں مریم اورنگزیب اب روئیں پٹیں چیخیں

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

آداب کا خیال نہیں رکھا گیا یہ وہ لوگ کہہ رہے ہیں جنہوں نے نہ چادر کا خیال رکھا نہ چار دیواری کا ۔ قانون کی ہر حد پار کی ۔ دو سال میں آئین کئی دفعہ توڑا آداب آداب کی گردان کرنے والے بد تمیزوں کو ہم نے آ دابا تو رگیں پھول گئیں منہ کھلے کے کھلے رہ گئے

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

اے آر وائی تمہاری بزدلی پر خاک جس چینل سے ارشد شریف وابستہ تھا جس پر پروگرام کی وجہ سے ارشد شریف کے ڈیتھ وارنٹ جاری ہوئے اسی چینل پر قاتلوں کی پخ بٹھا کر دو گھنٹے اس کی یخ یخ سنی گئی وسیم بادامی اس پروگرام میں ایک دفعہ آپکو اپنا ارشد یاد نہ آیا؟

اے آر وائی تمہاری بزدلی پر خاک جس چینل سے ارشد شریف وابستہ تھا
جس پر پروگرام کی وجہ سے ارشد شریف کے ڈیتھ وارنٹ جاری ہوئے اسی چینل پر قاتلوں کی پخ بٹھا کر دو گھنٹے اس کی یخ یخ سنی گئی
وسیم بادامی اس پروگرام میں ایک دفعہ آپکو اپنا ارشد یاد نہ آیا؟
Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

دو ماہ سے اغوا شدہ فیضان آج سحری کے وقت گھر پہنچ گیا کوئی عدالت دو ماہ کے اغوا ، حبس بیجا اور اس درد کا حساب لے گی جو مغوی اور اس کے گھر والوں نے بھگتا؟

دو ماہ سے اغوا شدہ فیضان آج سحری کے وقت گھر پہنچ گیا
کوئی عدالت دو ماہ کے اغوا ، حبس بیجا اور اس درد کا حساب لے گی جو مغوی اور اس کے گھر والوں نے بھگتا؟