shafiq ahmed (@shafiqaeli) 's Twitter Profile
shafiq ahmed

@shafiqaeli

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏شفیق احمد
Twitter.com/search/from:@S…‎‎‎‎‎‎‎

ID: 4705115610

calendar_today03-01-2016 21:12:17

40,40K Tweet

12,12K Followers

12,12K Following

shafiq ahmed (@shafiqaeli) 's Twitter Profile Photo

غلط فہمی چھوٹی ہو یا بڑی اتنی زہریلی ہوتی ہے کہ سالوں کے سنہری پل کو خاک میں ملا دیتی ہے #قومی_زبان

shafiq ahmed (@shafiqaeli) 's Twitter Profile Photo

جن کو چھوڑنا ہوتا ہے وہ دن یا رات نہیں دیکھتے جن کو نبھانا ہوتا ہے پھر وہ حالات نہیں دیکھتے #قومی_زبان

shafiq ahmed (@shafiqaeli) 's Twitter Profile Photo

بولنا سب کو آتا ہے بس کسی کا دماغ بولتا ہے کسی کا اخلاق بولتا ہے اور کسی کی زبان #قومی_زبان

shafiq ahmed (@shafiqaeli) 's Twitter Profile Photo

یہ الگ بات کہ وہ نبھا نہ سکا مر شد مگر جو وہ کر گیا وعدے کمال تھے #قومی_زبان

shafiq ahmed (@shafiqaeli) 's Twitter Profile Photo

غطلی ہر انسان سے ہوتی ہے جیسے آپ سے ابھی پہلا لفظ پڑھنے میں ہوئی 😎 #قومی_زبان

shafiq ahmed (@shafiqaeli) 's Twitter Profile Photo

کسی کی نرمی کو اس کی کمزوری نہ سمجھو اگر وہ سر جھکا کر چلتا ہے تو صرف خدا کے خوف سے. #قومی_زبان

shafiq ahmed (@shafiqaeli) 's Twitter Profile Photo

کسی کا بھلا نہ ہو سکے تو برا کرنے کی کوشش نہ کرو دنیا کمزور ہے لیکن دنیا بنانے والا نہیں #قومی_زبان

shafiq ahmed (@shafiqaeli) 's Twitter Profile Photo

بھروسہ ہمیشہ نسل دیکھ کر کیجیے کیونکہ بکریاں ہمیشہ سوکھا گھاس کھا کے میٹھا دودھ دیتی ہیں اور سانپ میٹھا دودھ پی کے بھی ڈس لیتا ہے #قومی_زبان

shafiq ahmed (@shafiqaeli) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی کچھ لوگ آنکھوں میں کوئی ایسی دھول جھونک جاتے ہیں کہ انسان پہلے سے بہتر دیکھنے لگتا ہے #قومی_زبان

shafiq ahmed (@shafiqaeli) 's Twitter Profile Photo

یہ زمانہ احسانوں کی بات کرتا ہے حقیقت تو یہ ہے کہ رشتے آج بھی مطلب سے شروع ہو کر مطلب پر ختم ہو جاتے ہیں #قومی_زبان

shafiq ahmed (@shafiqaeli) 's Twitter Profile Photo

سچے انسان کو جھوٹے انسان سے زیادہ صفائی پیش کرنی پڑتی ہے... #قومی_زبان

shafiq ahmed (@shafiqaeli) 's Twitter Profile Photo

مشکل وقت دنیا کا سب سے بڑا جادوگر ہے.. جو ایک لمحے میں آپ کے چاہنے والوں کے چہرے سے نقاب ہٹا دیتا ہے #قومی_زبان

shafiq ahmed (@shafiqaeli) 's Twitter Profile Photo

فاصلے بڑھتے ہیں تو غلط فہمیاں بھی بڑھ جاتی ہیں پھر وہ بھی سنائی دیتا ہے جو کہا بھی نہ ہو #قومی_زبان

shafiq ahmed (@shafiqaeli) 's Twitter Profile Photo

نیت کتنی بھی اچھی ہو_ مگر دنیا آپ کو آپکے دکھاوے سے جانتی ہے اور دکھاوا کتنا ہی اچھا ہو_ مگر اللہُ آپکو آپکی کی نیت سے اجر دیتا ہے #قومی_زبان

shafiq ahmed (@shafiqaeli) 's Twitter Profile Photo

پانی انسانی زندگی کے علاوہ پرندوں اور جانوروں کے زندہ رہنے کے لئے بھی بہت ضروری ہے #قومی_زبان

پانی انسانی زندگی کے علاوہ پرندوں اور جانوروں کے زندہ رہنے کے لئے بھی بہت ضروری ہے
#قومی_زبان