Shafay Mughal (@shafaymughalpk) 's Twitter Profile
Shafay Mughal

@shafaymughalpk

ادب پسند || شوقِ تنہائی

ID: 1225222772135256064

linkhttps://youtube.com/channel/UCF6qBMdAyjaqMD3yYutdEIg calendar_today06-02-2020 01:01:04

5,5K Tweet

676 Followers

2,2K Following

Mehwish Qamas Khan (@mehwishqamas) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر بننے کا خواب تھا، مگر سیلاب نے سب کچھ چھین لیا۔ حالیہ سیلاب میں گلگت بلتستان، غذر کی یہ بیٹی آپ کی توجہ کی منتظر ہے۔

Shafay Mughal (@shafaymughalpk) 's Twitter Profile Photo

رانا ثنا اللہ کے گھر پر حملے کے کیس میں عمر ایوب ، شبلی فراز، زرتاج گل , رائے حسن نواز، شیخ راشد شفیق، فرح آغا، کنول شوزب ، اسماعیل سیلہ ایم پی اے، شاہد جاوید ایم پی اے سمیت تحریک انصاف کے 59 رہنماؤں کو دس دس سال قید کی سزا فواد چودھری اور زین قریشی سمیت 34 ملزمان بری ہو گئے

Farrukh Bhatti (@bhattifarukh11) 's Twitter Profile Photo

اہم خبر: وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت ایک ہزار 11 لیپ ٹاپ غائب، حکومت کو ایک کروڑ سے زیادہ کا نقصان، ذمے داروں کےخلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی، آڈٹ رپورٹ پبلک اکائونٹس کمیٹی میں پیش

Shafay Mughal (@shafaymughalpk) 's Twitter Profile Photo

بہت مشکل، اس پہلے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے یقین دہائی کرائی جاچکی ہے ۔۔۔!!!

Shafay Mughal (@shafaymughalpk) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم راجہ کا استعفیٰ کا معاملہ ۔۔۔ علیمہ خان کا موقف آگیا ۔۔۔!!! پولیٹیکل کمیٹی میں ضمنی الیکشن پر مسئلہ ہوا، زیادہ بہتر ہوگا آپ سلمان اکرم راجہ سے پوچھیں، علیمہ خان

Shafay Mughal (@shafaymughalpk) 's Twitter Profile Photo

استعفیٰ کا معاملہ ۔۔۔ اڈیالہ کے باہر سلمان اکرم راجہ نے ٹویٹ کے سوال پر جواب کہا کہ "میں ٹویٹ کے حوالہ سے کوئی بات نہیں کروں گا"۔۔۔ سلمان اکرم راجہ

Ahsan Wahid (@ahsanwahid13) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی ہدایات اگر ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی ہیں تو عمران خان کی ہدایات پر عمل ہو گا، سلمان اکرم راجا کے استعفی سے متعلق عمران خان فیصلہ کریں گے ۔ سلمان اکرم راجا سمیت کسی لیڈر کو پارٹی معاملات پر ٹوئیٹ نہیں کرنی چاہیے۔بیرسٹر گوہر

عمران خان کی ہدایات اگر ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی ہیں تو عمران خان کی ہدایات پر عمل ہو گا، سلمان اکرم راجا کے استعفی سے متعلق عمران خان فیصلہ کریں گے ۔ سلمان اکرم راجا سمیت کسی لیڈر کو پارٹی معاملات پر ٹوئیٹ نہیں کرنی چاہیے۔بیرسٹر گوہر
Shafay Mughal (@shafaymughalpk) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے ہوں یا پھر کسی بھی جماعت سے منسلک؟ سب سے پہلے وہ عام شہری ہیں، اور کون سا آئین و قانون شہریوں پر تشدد اور گالیاں دینے کی اجازت دیتا ہے ۔۔۔؟؟؟؟

Shafay Mughal (@shafaymughalpk) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم راجہ کا استعفیٰ نا منظور، عمران خان نے استعفی مسترد کر دیا ۔۔۔!!!

Shafay Mughal (@shafaymughalpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے پارلیمنٹ کی قائمہ کمیٹیوں سے پی ٹی آئی رہنماؤں کو چھوڑنے کا حکم کر دیا ۔۔۔ !!!

Shafay Mughal (@shafaymughalpk) 's Twitter Profile Photo

علامہ صاحب نے حسینی ہونے کا حق ادا کیا،مشکل وقت میں عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرف کھڑے رہے،وفا داری کا حق ادا کیا، عمران خان کی جانب سے علامہ راجہ ناصر عباس کو سینٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد کرنا بہترین فیصلہ ہے ۔۔۔ !!!

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

ہیڈ مرالہ پر اس وقت 7 لاکھ کیوسک کا بہاؤ ہے جو کہ 1999 کے بعد سے اب تک کا سب سے زیادہ بہاؤ بتایا جا رہا ہے