NFAK💖 (@shadab__kh_) 's Twitter Profile
NFAK💖

@shadab__kh_

everything is special (Rajpoot)

ID: 1885745811486916608

calendar_today01-02-2025 17:44:11

1,1K Tweet

50 Followers

37 Following

NFAK💖 (@shadab__kh_) 's Twitter Profile Photo

ہم اپ سے اُس وقت تک محبت کرتے رہیں گے، جب تک یہ توفیق ہم سے چھین نہیں لی جاتی، یعنی ہم جب تک مر نہیں جاتے!!

NFAK💖 (@shadab__kh_) 's Twitter Profile Photo

میں چاہتا ہوں مگر مجھ سے ہو نہیں پاتا میں ایک عمر سے راتوں کو سو نہیں پاتا..

NFAK💖 (@shadab__kh_) 's Twitter Profile Photo

کسی کا محبوب بننا دنیا کا سب سے بڑا اور اونچا رتبہ ہوتا ہے.. پری زاد: میرے مقدر میں ایسا عہدہ لکھا ہی نہیں..🔥

NFAK💖 (@shadab__kh_) 's Twitter Profile Photo

یقین مانیں بہت خوبصورت ہے اللّٰہ پر یقین کا سفر یہی تو وہ "محبت" ہے جس میں کوئی غم نہیں ہے ۔ 🤍 #صباح_الخير

NFAK💖 (@shadab__kh_) 's Twitter Profile Photo

سَفَر ہے مُقَدَّر تو کرنا پڑے گا کَٹَھن راستوں سے گُزَرنا پڑے گا نہیں آرزُو ہم کو مَرنے کی ، لیکن حقیقت یہی ہے کہ مَرنا پڑے گا

NFAK💖 (@shadab__kh_) 's Twitter Profile Photo

" سُننا سیکھیں, اور آپ اُن لوگوں سے بھی فائدہ حاصل کریں گے جو بُرا بولتے ہیں ."

NFAK💖 (@shadab__kh_) 's Twitter Profile Photo

بھائی وہ لڑکی کافی دیر سے اپ کو دیکھ رہی ہے ۔۔ جانتا ہوں۔۔ پر ہر چیز زندگی میں اتنی مشکل سے حاصل کی کے یہ آسانی سے گھیرے میں آجانے والی تتلیاں اچھی نہیں لگتی ۔۔

NFAK💖 (@shadab__kh_) 's Twitter Profile Photo

پھر یہ سوچا نہیں کرتے کہ میسر ہے کیسے ایک چیز کو رد کر کے پھینک دیا اگر🔥

NFAK💖 (@shadab__kh_) 's Twitter Profile Photo

ایک بات پوچھوں تم سے ۔۔ پوچھو ۔۔ اگر میری زندگی میں کوئی اور ہوا تو کیا کرو گئے ۔۔ تو تم نہ سہی کوئی اور سہی کوئی اور نہ سہی اور بہت سہی۔۔

NFAK💖 (@shadab__kh_) 's Twitter Profile Photo

نصحیت یہی ہے کہ ۔۔ تُمھاری "محبوب عورت" کعبے کے سامنے قُرآن اُٹھا کر بھی اگر یہ کہے کے وہ تُمھارے حق میں کبھی نہیں بدلے گی اور تُم سے کبھی کنارہ نہیں کرے گی"موت تک" تو تُم پھر بھی یقین مت کرنا"

NFAK💖 (@shadab__kh_) 's Twitter Profile Photo

*جگہ جگہ منہ مارنے والے کسی ایک کے ہرگز نہیں ہوسکتے* *پھر چاہے وہ مرد ہو یا عورت...

NFAK💖 (@shadab__kh_) 's Twitter Profile Photo

بہترین مرد وہ ہےجو خود سے وابستہ کسی عورت کی بات غیرمردوں سے نہ کرے...

NFAK💖 (@shadab__kh_) 's Twitter Profile Photo

چیخ کر مت بتائیے کہ آپ موجود ہیں، اپکو چاہنے والے اپکو اندھیرے میں بھی دیکھ لیں گے...