Shabir Ahmad (@shabir1969pk) 's Twitter Profile
Shabir Ahmad

@shabir1969pk

Sir, I want to reset my old account on email: [email protected]

ID: 1890452778025181184

calendar_today14-02-2025 17:27:35

471 Tweet

69 Takipçi

158 Takip Edilen

میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر (@memonamushtaq) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی کا باپ ہندوستانی عمران نیازی کی ماں افغانستانی اوۓ واشل یوتھیو پھر عمران نیازی کیسے ھوا پاکستانی؟

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف خانہ کعبہ کے اندر جائے تو یوتھیے کہتے ان کا خدا ست ایمان اٹھ گیا ہے جبکہ عمران ریاض کسی عربی حلیہ والے دکان دار سے مل جائے اسے یوتھیے کعبہ کا متولی کہہ کر دھمال ڈالنا شروع کر دیا ہے کیا مخلوق ہے یہ ؟

آرمی چیف خانہ کعبہ کے اندر جائے تو یوتھیے کہتے ان کا خدا ست ایمان اٹھ گیا ہے جبکہ عمران ریاض کسی عربی حلیہ والے دکان دار سے مل جائے اسے یوتھیے کعبہ کا متولی کہہ کر دھمال ڈالنا شروع کر دیا ہے 
کیا مخلوق ہے یہ ؟
RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

یہ نون لیگ کا پچھلے سال کا بجٹ ہے اس وقت بھی اراکین پارلیمان کی مراعات میں اضافہ کیا تھا بزنس کلاس ٹکٹ 25سے بڑھا کر تیس کر دہیے تھے ان کا سفری الاؤنس بڑھا دیا تھا پھر کئی بار سال کے دوران بھی تنخواہ بڑھا دی جبکہ پیٹرول پر لیوی بڑھا دیا اور بچوں کے دودھ پر اٹھارہ فیصد سیلز ٹیکس

یہ نون لیگ کا پچھلے سال کا بجٹ ہے اس وقت بھی اراکین پارلیمان کی مراعات میں اضافہ کیا تھا بزنس کلاس ٹکٹ 25سے بڑھا کر تیس کر دہیے تھے ان کا سفری الاؤنس بڑھا دیا تھا پھر کئی بار سال کے دوران بھی تنخواہ بڑھا دی 
جبکہ پیٹرول پر لیوی بڑھا دیا اور بچوں کے دودھ پر اٹھارہ فیصد سیلز ٹیکس
ع🕊️ (@aroooj011) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف اور اسکی بیٹی کو گالیاں دینے والی بطخی آج نواز شریف کے ساتھ بیٹھی ہے ۔ نواز کا ظرف

Hammad Hassan (@hammadhassan30) 's Twitter Profile Photo

انتہائی پڑھے لکھے اور سینئر صحافی Suhail Warraich سے اگر تیسرے درجے کی اداکارہ غیر مہذب گفتگو کرے جس کا نہ سر ھے اور نہ پیر تو "مقبول جاہلیت " اسے بھی حسب معمول سر آنکھوں پر بٹھا دیتی ھے ! بہر حال متعلقہ چینل بتائے کہ اینکر اور اداکارہ کے خلاف کیا تادیبی کاروائی کی جا رہی ھے؟

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

چھ سو ارب سالانہ بجلی چوری کو نا روکنے والوں نے ایسا مزے کا نظام بنایا جسے سلیب سسٹم کہتے کہ گرمیوں میں بجلی زیادہ استعمال ہوتی اور اس سلیب کا بلُ اگلے چھ مہینے سردیوں میں بھی آپ دیتے اور جب تک آپ کا بل چھ مہینے بعد نارمل ہونے لگتا تب تک گرمی دوبارہ آ جاتی ہے اس گھن چکر میں

Junaid Baloch (@junaidkbaloch) 's Twitter Profile Photo

فتنہ الہندوستان بی ایل ایف کمانڈر ڈاکٹر اللہ نذر کا بیٹا ملائیشیا میں اعلی تعلیم حاصل کررہا ہے۔ جبکہ یہاں اللہ نذر بلوچ نوجوانوں کو قلم کے بجائے ہتھیار دیکر دہشت گرد بننے کی ٹریننگ دیتا ہے۔

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

#تنخواہوں_میں_انصاف یہی ہے کہ جس ریشو سے اراکین اسمبلی کی وزرا کی بڑھائیں اتنی ہی عام ورکر کی بڑھائیاں پینش میں بھی اضافہ کریں ورنہ یہ ظلم ہی کہلائے گا

ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 (@c0b1ra) 's Twitter Profile Photo

توہین مسجد نبوی کا ایک اور کردار اپنے انجام کیطرف جہانگیر چیکو جو مسجد نبوی میں ہلڑ بازی کے بعد وہاں سے فرار ہو کر برطانیہ چلا گیا تھا کینسر کی آخری سٹیج پر ہے لا علاج قرار دے دیا گیا ہے اب انتہائی تکلیف میں ایڑیاں رگڑ رہا ہے یہ سب کردار عبرT کا نشان بنیں گے یوتھیو ابھی وقت ہے

توہین مسجد نبوی کا ایک اور کردار اپنے انجام کیطرف جہانگیر چیکو جو مسجد نبوی میں ہلڑ بازی کے بعد وہاں سے فرار ہو کر برطانیہ چلا گیا تھا کینسر کی آخری سٹیج پر ہے لا علاج قرار دے دیا گیا ہے اب انتہائی تکلیف میں ایڑیاں رگڑ رہا ہے یہ سب کردار عبرT کا نشان بنیں گے
یوتھیو ابھی وقت ہے
RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

اگر دو سو ایک یونٹ حد سے زیادہ ہوتے تو ججوں اور دیگر عہدے داروں کو ریٹارمنٹ کے بعد دو ہزار مفت یونٹ کے بجائے دو سو ایک یونٹ مفت دیں

Zafar Naqvi (@zafarnaqvizn) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز۔۔۔۔ حکومت نے حاتم طائی کی قبر پر لات مار دی، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 6 فیصد اور پینشن میں 7 فیصد اضافے کی منظوری سپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں 600 فیصد اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 6 فیصد اضافہ 👏👏👏

Junaid Baloch (@junaidkbaloch) 's Twitter Profile Photo

بی وائی سی کی رہنما نعیمہ زہری انتہائی غریب گھرانے سے تھی آج امریکہ میں شاندار اپارٹمنٹ رہتی ہے۔ یہ پیسہ کہاں سے آیا۔ دو بھائی بھی بلوچستان میں سرکاری ملازم ہیں ۔

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

کیونکہ بجلی سے حکومت بھتہ خورئ کرتی اس لیے سولر پینل پر ٹیکس لگا دیا کہ کہیں عام بندہ بجلی بل کے گھن چلر سے نکل نا جائے

کیونکہ بجلی سے حکومت بھتہ خورئ کرتی اس لیے سولر پینل پر ٹیکس لگا دیا کہ کہیں عام بندہ بجلی بل کے گھن چلر سے نکل نا جائے