امؔ یحیی (@sha_7610) 's Twitter Profile
امؔ یحیی

@sha_7610

keep your eyes on the stars, and your feet on the ground always💞

ID: 1668305637997162496

linkhttps://twitter.com/search/from:@Sha_7610 calendar_today12-06-2023 17:14:30

37,37K Tweet

7,7K Takipçi

7,7K Takip Edilen

Namkeen Chai نمکین چائے (@enigmaakh) 's Twitter Profile Photo

یہ ایک شفاف سابق وزیراعظم کا حال ہے، تو سوچ لو پاکستانیوں! اگر اب نہیں نکلو گے، تو کب نکلو گے؟

™دانش_گرد (@ird_kh) 's Twitter Profile Photo

خان کبھی اپنی ذات کے لئے نہیں کہے گا کہ آؤ اور مجھے نکالو یہ عوام کو سمجھنا ہو گا کہ اپنا شیر کتوں کے جھنڈ میں چھوڑنا ہے یا اسکو واپس لے کر آنا ہے مزاحمت بہترین دفاع ہے

خان کبھی اپنی ذات کے لئے نہیں کہے گا کہ آؤ اور مجھے نکالو 
یہ عوام کو سمجھنا ہو گا کہ اپنا شیر کتوں کے جھنڈ میں چھوڑنا ہے یا اسکو واپس لے کر آنا ہے
مزاحمت بہترین دفاع ہے
Adan Sagar (@adansagar34686) 's Twitter Profile Photo

مزاحمت کا نشان پنجاب کا ہر نوجوان #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار #پرامن_ملک_گیر_تحریک

AhMeDGujJaRⁱᴾⁱᵃⁿ (@ahmedgujjar444) 's Twitter Profile Photo

سوال یہ نہیں کہ ظلم کب ختم ہوگا سوال یہ ہے کہ ہم کب اٹھیں گے تحریک ہر جواب کا آغاز ہے @Teamipians #پرامن_ملک_گیر_تحریک

سوال یہ نہیں کہ ظلم کب ختم ہوگا
سوال یہ ہے کہ ہم کب اٹھیں گے
تحریک ہر جواب کا آغاز ہے
@Teamipians

#پرامن_ملک_گیر_تحریک
Ibn e Adam Adam (@1bdm_) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی کال پہ احتجاج پر نہ پہنچنے والے اپنے اس انجام کو ذہن میں رکھیں۔۔۔۔ #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار #پرامن_ملک_گیر_تحریک

عمران خان کی کال پہ احتجاج پر نہ پہنچنے والے 

اپنے اس انجام کو ذہن میں رکھیں۔۔۔۔
#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار 
#پرامن_ملک_گیر_تحریک
Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پھر جیت گیا۔ نومبر 26 کو کچھ ظالموں نے دعویٰ کیا تھا کہ تحریک انصاف اب ختم (گولیاں چلانے کے بعد)۔ آج کی مزاحمت دیکھ کر یہ اندازہ ہوجانا چاہیے کہ عمران خان اور PTI کبھی مائنس نہیں ہوسکتی- یہ پولیس والے زیادہ زور لگاتے ہیں ریلیز کو کامیاب بنانے میں! #پرامن_ملک_گیر_تحریک

لجپال فقیر (@lajjpal) 's Twitter Profile Photo

چور کا بھری پنچائیت میں شناخت ھو جاناھی مدعی کی فتح و کامیابی ھوتی ھے جبکہ چور کی ذلت کا نقطہ اغاز۔ اب چور ساری زندگی چوری نہ بھی کرے لیکن چور والی مہر اس کی پیشانی سے کبھی نہ مٹ پاے گی جن کو بہت زعم تھا طاقت کا دھونس کا اج وہ عورتوں اور بچوں کے مقابل کھڑے ھیں اور لڑکھڑا رھے ھیں

Namkeen Chai نمکین چائے (@enigmaakh) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے سب منافق، دو نمبر، سستے ترین جھوٹ بولنے والے پارلیمنٹیرینز اور وزراء پر اللہ کی ہر دم لعنت ہو۔ اللہ اس قوم کے سامنے انھیں زلیل رُسوا کر دے!

Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے کارکنان ہر طرح کی وحشت کے باوجود احتجاج کرنے نکل رہے ہیں۔ اراکین پارلیمنٹ اتفاق سے پارلیمنٹ ہاوس کے اندر تھے اتفاق سے پولیس سے باہر سے تالے لگا دیے ہیں۔ اب اتفاق سے وہ باہر احتجاج نہیں کرسکتے۔ کیسا لگا یہ حسین اتفاق؟

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

جب کال احتجاج کی تھی تو یہ اسمبلی کیا چھنکنا بجانے گئے تھے؟ جہاں یہ محفوظ طریقے سے قید ہو سکتے تھے۔ یہ سب دو نمبر ہیں

Muhammad Nadeem (@n1dt0) 's Twitter Profile Photo

امؔ یحیی ہم نہ باز ائیں گے محبت سے جان جائے گی اور کیا ہوگا #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

سب سے ضروری یہ ہے کہ جہاں بھی ہوں اتنی قوت سے اور متحد ہوں کہ کوئی گرفتار نہ کر سکے ہر گرفتاری کی کوشش بھرپور اتحاد سے ناکام بنائی جائے گرفتار ہونا کمال نہیں۔ اب شہیدوں کی نہیں غازیوں کی ضرورت ہے جو احتجاج کو جاری رکھیں

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کی طرف سے خبریں کم آ رہی ہیں لیکن وہاں احتجاج زیادہ مضبوطی سے ہو رہا ہے وہاں کوریج کرنے والوں کی ضرورت ہے

Lone Warrior🔥 (@zr007i) 's Twitter Profile Photo

جو پارلیمنٹیرینز انگلی کٹا کے شھیدوں میں نام لکھنے چلے ہیں ان کو مردہ ہی تصور کیا جائے سب جانتے بوجھتے پارلیمینٹ ہاؤس جانے کو احتجاج پر ترجیح دینا ثابت کرتا ہے کہ ان کو خان یا خان کی جدوجہد نہیں بلکہ خان کے نام پر لی گئی کرسی پیاری ہے

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

شرط لگائیں گنڈاپور کنٹینر سے گھر جائیگا کہ ہم نے احتجاج ریکارڈ کروا دیا اس سے زیادہ کچھ نہیں

Lone Warrior🔥 (@zr007i) 's Twitter Profile Photo

In public interest, it is mandatory for the public to grab this opportunity and stay grounded. Being resilient can lead to uprooting the corrupt system that has weakened the moral pillar of the nation.