Imran shah, (@sha1imran) 's Twitter Profile
Imran shah,

@sha1imran

ID: 1025447314314420225

calendar_today03-08-2018 18:24:26

25 Tweet

12 Takipçi

234 Takip Edilen

Coinbase Exchange 🛡️ (@coinbaseexch) 's Twitter Profile Photo

ZRX trading on Coinbase Pro is now fully live. ZRX–USD, ZRX–BTC and ZRX–EUR order books are now in full trading mode. Limit, market and stop orders are all now available.

Anwar Lodhi (@anwarlodhi) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیں وہ اینکر صاحب جو تقریباً ہر ٹاک شو میں PTI حکومت کی خامیوں اور کوتاہیوں پر منہ سے آگ برساتے ہیں👇👇 Nusrat Javeed

Imran shah, (@sha1imran) 's Twitter Profile Photo

" بلغ العلی بکمالہ " وه پہنچے بلندیوں پر اپنے کمال کے ساتھ " كشف الدجی بجماله " آپ کے جمال سے تمام اندھیرے دور ھو گۓ " حسنت جميع خصاله " آپ کی تمام عادتیں ہی بہت اچھی ہیں " صلوا عليه و آله " آپ پر اور آپ کی آل پاک پر لاكهوں درود اور سلام .

Haqeeqat TV (@haqeeqat_tv) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ، بلوچستان کی عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا، بھارت کے منہ پہ تھپڑوں کی ایسی بارش ہوئی اس ریلی سے جیسی ابھی نندن کے منہ پہ ہوئی تھی 27 فروری کو #KashmirRallyQuetta

Mehwish Hayat TI (@mehwishhayat) 's Twitter Profile Photo

This is a really great initiative to highlight the #Kashmir issue. I urge that as many people as possible turn up and send a very strong message to India that this sort of aggression is not going to be tolerated. Well done Sayed Z Bukhari we are all with you!

Usman Dar (@udarofficial) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم عمران خان کی مدبرانہ حکمتِ عملی سے کشمیر کا مسئلہ عالمی سطح پہ دوبارہ اجاگر ہو چکا ہے، پاکستان بھارت کی جارجیت کا بھرپور جواب دیگا لیکن اس سب صورتحال کے ذمہ دار عالمی امن کے ادارے ہونگے جو کشمیر میں بھارتی مظالم پہ آنکھ بند کئے ہوئے ہیں۔ #15AugustBlackDay

PTI Khyber Pakhtunkhwa (@ptikpofficial) 's Twitter Profile Photo

Waheed lies in a hospital bed after being wounded by 'pellets' fired by Indian forces as he played cricket in Srinagar. Doctors are not sure whether they can save his right eye. Modi today’s HITLER! #15AugustBlackDay trtworld.com/magazine/as-ei…

Waheed lies in a hospital bed after being wounded by 'pellets' fired by Indian forces as he played cricket in Srinagar. Doctors are not sure whether they can save his right eye. Modi today’s HITLER! 

#15AugustBlackDay
 
trtworld.com/magazine/as-ei…
Nadia Mirza (@nadia_a_mirza) 's Twitter Profile Photo

نا تو اختلاف عورت مارچ سے ہے نا ہی مطالبات سے ، اختلاف اگر ہے تو متنازعہ سلوگنز سے، نا مناسب پلے کارڈز سے اور غیر مناسب زبان کے استمال پر۔ #AuratMarch

جھنگوی (@tehreekinsaf12) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا جیت گیا۔۔۔۔جرم ھار گیا۔۔۔ گجرات کنجاہ 18 سالہ لڑکی فجر قتل کیس کا مرکزی ملزم شیری سنیارا اور مٹھو جھور گرفتار ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر کی طرف سے فوری انصاف کی فراھمی پر مدعی اکبر علی کا گجرات پولیس کو خراج تحسین

سوشل میڈیا جیت گیا۔۔۔۔جرم ھار گیا۔۔۔ گجرات کنجاہ  18 سالہ لڑکی فجر قتل کیس کا مرکزی ملزم  شیری سنیارا اور مٹھو جھور   گرفتار  ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر کی طرف سے فوری انصاف کی فراھمی پر مدعی اکبر علی کا گجرات پولیس کو خراج تحسین
Insaf Youth Wing District Rawalpindi (@iywofficialrwp) 's Twitter Profile Photo

گجرات کے گاون میں بااثرافراد کا 18سالہ لڑکی کے ساتھ وحشیانہ زیادتی و تشدد پر Ali Muhammad Khan کی ایڈوائس پر وزیراعظم شکایت ونگ کا نوٹس اور فوری کاروائی ملزمان گرفتار وزیر اعظم عمران خان کا خواب ہے پاکستان 🇵🇰کو مدینہ کی ریاست کی طرز پہ ایک عظیم اسلامی فلاحی ریاست بنائیں گے

گجرات کے گاون میں بااثرافراد کا 18سالہ لڑکی کے ساتھ وحشیانہ زیادتی و تشدد پر  <a href="/Ali_MuhammadPTI/">Ali Muhammad Khan</a> کی ایڈوائس پر وزیراعظم شکایت ونگ کا نوٹس اور فوری کاروائی ملزمان گرفتار

وزیر اعظم عمران خان کا خواب ہے پاکستان 🇵🇰کو مدینہ کی ریاست کی طرز پہ ایک عظیم اسلامی فلاحی ریاست بنائیں گے
Ali Muhammad Khan (@ali_muhammadpti) 's Twitter Profile Photo

Shame on Modi & his Hooligans We the Citizens Of the world need to Raise our Voice of concern against this,No matter which religion & which country you belong to, if you are Human, your heart will burn seeing all this & will stand in Revolt. A voice of Humanity has to be Raised.

Ali Muhammad Khan (@ali_muhammadpti) 's Twitter Profile Photo

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (56احزاب) اللہ ! پاکستان 🇵🇰 سب ہم وطنوں اور تمام امت مسلمہ کی خیر۔ آمین

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (56احزاب)

اللہ  !
پاکستان 🇵🇰 سب ہم وطنوں  اور تمام امت مسلمہ کی خیر۔ آمین