شکیل میمن (@sfah_m2) 's Twitter Profile
شکیل میمن

@sfah_m2

حیران ہوں کے ایک بہی گواہی نا مل سکی،
حالانکہ اک ہجوم میں مارا گیا مجھے۔
سلام شہید ذوالفقار علی بھٹو۔
سلام شہید بینظیر بھٹو۔

ID: 412996156

calendar_today15-11-2011 11:09:28

14,14K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Sharafat Rana (@systemexpertpk) 's Twitter Profile Photo

پٹواری نواز شریف پر وہ سب کچھ بنانے کی تہمت دھر دیتے ہیں جو بیچارے نے کبھی زندگی میں سوچا نہیں ہوتا ۔ اسی طرح الومائے کرائم عمران خان میں وہ وہ کمال اور خوبی ڈھونڈ لیتے ہیں جو اس بیچارے کو کبھی خواب میں نہیں ائی ۔

Dr Farooq Noohpoto (@farooq_np) 's Twitter Profile Photo

میرپور خاص کے جیالون نے پیپلز پارٹی کا ساتھ دیا اور واضح پیغام دیا کہ میرپور کا وفادار عوام پیپلز پارٹی کے ساتھ ھے ابھی تازہ سازشون کے دور مین بھی اپنے پیپلز پارٹی کو کامیابی دلاکر یہ ثابت کر دیا کہ نہ پیر جو نہ میر جو ووٹ صرف تیر جو ووٹ صرف بے نظیر جو BilawalBhuttoZardari

Saeed Channa (@channasays_) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے وہ تاریخی پریس کانفرنس جس میں بلاول بھٹوزرداری نے مودی کو بچر آف گجرات کہا تھا ۔ 🔥 #BBZUnitesPakistan

Saeed Channa (@channasays_) 's Twitter Profile Photo

پانی زندگی ہے اور زندگی پر کوئی سمجھوتا نہیں ، سندھو ہماری شہ رگ ہے ، بلاول بھٹوزرداری #BBZUnitesPakistan

پانی زندگی ہے اور زندگی پر کوئی سمجھوتا نہیں ، سندھو ہماری شہ رگ ہے ، بلاول بھٹوزرداری
#BBZUnitesPakistan
Saeed Channa (@channasays_) 's Twitter Profile Photo

گجرات کے قصائی مودی نے اب سندھو پر حملہ کیا ہے اور میں چاہتا ہوں تمام عوام ایک ہوکر سندھو کو مودی کے خطرے سے بچائیں ، بلاول بھٹوزرداری #BBZUnitesPakistan

گجرات کے قصائی مودی نے اب سندھو پر حملہ کیا ہے اور میں چاہتا ہوں تمام عوام ایک ہوکر سندھو کو مودی کے خطرے سے بچائیں ، بلاول بھٹوزرداری
#BBZUnitesPakistan
Saeed Channa (@channasays_) 's Twitter Profile Photo

بھارت خود کو جمہوریت پسند کہتا ہے مگر ہم ثابت کریں گے یہ جمہوریت پسند نہیں انتہا پسند ہے ۔ کیا تاریخی الفاظ کہے ہیں بلاول بھٹوزرداری نے بچر آف گجرات کے لیئے ۔ #BBZUnitesPakistan

بھارت خود کو جمہوریت پسند کہتا ہے مگر ہم ثابت کریں گے یہ جمہوریت پسند نہیں انتہا پسند ہے ۔

کیا تاریخی الفاظ کہے ہیں بلاول بھٹوزرداری نے بچر آف گجرات کے لیئے ۔
#BBZUnitesPakistan
BilawalBhuttoZardari (@bbhuttozardari) 's Twitter Profile Photo

Visiting @sphfofficial homes in Mirpurkhas Sindh today. The largest initiative of its kind anywhere - the Sindh government is building 2.1 Million climate resilient homes. Simultaneously awarding land titles making this the largest assets transfer in a generation as well.

BilawalBhuttoZardari (@bbhuttozardari) 's Twitter Profile Photo

Under the Sindh People’s Housing Initiative Sindh People's Housing For Flood Affectees , we’re not just building homes, we’re building futures. Met families moving into safe, climate-resilient houses after losing everything in the floods. A roof, dignity, and a new start, this is people-first governance in

Aftab Ahmad Goraya (@gorayaaftab) 's Twitter Profile Photo

آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں مجھے زمینی حقائق کا علم نہیں ہے مجھے اپنی اس کم علمی کا اعتراف ہے۔ اس لئے میں نے زمینی حقائق کی بات بھی نہیں کی۔ میں نے صرف سیکرٹری اطلاعات کے کردار کی بات کی ہے کہ سیکرٹری اطلاعات کا کام پارٹی کے خلاف ہونے والے پروپیگنڈے کو کاؤنٹر کرنا اور پارٹی کے ایجنڈے کو

chiefsaab سرگودھا کا جیالا (@chiefsaab31) 's Twitter Profile Photo

اس پاکستانی نوجوان لیڈر کے پاس کوی حکومتی عہدہ نہیں ھے لیکن انڈیا میں ھندو اسکے خلاف احتجاج کر رھے ہیں اسکی تصویریں جلای جا رھی ہیں۔۔۔۔ اگر بھارتیوں کو غصہ ھے بھی تو حکومت پاکستان کے خلاف احتجاج کرے نا کہ BilawalBhuttoZardari کے خلاف ۔ جناب Grok ایسا بلاول بھٹو کے ساتھ کیوں ؟

اس پاکستانی نوجوان لیڈر کے پاس کوی حکومتی عہدہ نہیں ھے لیکن انڈیا میں ھندو اسکے خلاف احتجاج کر رھے ہیں اسکی تصویریں جلای جا رھی ہیں۔۔۔۔
اگر بھارتیوں کو غصہ ھے بھی تو حکومت پاکستان کے خلاف احتجاج کرے نا کہ BilawalBhuttoZardari کے خلاف ۔ جناب Grok ایسا بلاول بھٹو کے ساتھ کیوں ؟
Aftab Ahmad Goraya (@gorayaaftab) 's Twitter Profile Photo

Osama bin Ladin is dead but Butcher of Gujrat is alive. He was given this title during the riots against Muslims in Gujarat, and today many people call him the ‘Butcher of Kashmir’. Chairman Bilawal Bhutto Zardari

Basharat Ali (@basharatalippp) 's Twitter Profile Photo

پی پی 52 ورکرز اجلاس میں راجہ پرویز اشرف نے کارکنوں میں جوش وجذبہ کی روح پھونک دی پارٹی ترانوں پر مجمہ جھوم اٹھا نعرہ بھٹو جئے بھٹو کی صدائیں BilawalBhuttoZardari Raja Pervez Ashraf (Official) Syed Hassan Murtaza Raheel Cheema

Dr Rizwan Bhayo (@docrizwzanbhayo) 's Twitter Profile Photo

جی جی کئی سال پہلے رنگ دے بسنتی مووی نے بھارتی حکومت اور بھارتی فضائیہ کو ننگا کر کے رکھ دیا تھا

Dr Rizwan Bhayo (@docrizwzanbhayo) 's Twitter Profile Photo

سندھ مدینے کی سر زمین پر وفاق کے ضامن سندھو کے محافظ BilawalBhuttoZardari پوری قوم کو گواہ بناکر گحرات کے قصائی مودی کو للکارتے ہیں۔ تو دوسری طرف پدی Sayed Zain Shah اہنے دادے کے پاکستان دشمن تباھی رہزنوں دھشتگردوں ملک توڑنے والے جھنڈے کو اٹھاکر نفرت تقسیم دھشتگردی کو ہوا دے رہا ہے

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

میرپورخاص: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تعلقہ کوٹ غلام محمد کے گاؤں واگھریجی آمد میرپورخاص: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ پیپلزہاؤسنگ کے تحت سیلاب متاثرین کے لئے بننے والے گھروں کا دورہ کیا میرپورخاص: 78 گھر متاثر ہوئے، 48 گھروں کو پہلی، 45 کو دوسری

Aftab Ahmad Goraya (@gorayaaftab) 's Twitter Profile Photo

پی پی 52 کے ورکرز کنونشن میں کارکنوں کا جوش وخروش۔ راجہ پرویز اشرف نے پیپلزپارٹی کے امیدوار راحیل چیمہ کے ہمراہ پی پی 52 میں الیکشن کمپین کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ اس حلقے میں اگر محنت کی جائے تو پیپلزپارٹی اچھا رزلٹ دے سکتی ہے۔ 💚🖤❤️

Aftab Ahmad Goraya (@gorayaaftab) 's Twitter Profile Photo

گروک نے ہوابازی کے ماہر، منہ سے جنگی جہاز کی آواز نکالنے کے سپیشلسٹ عمران ریاض عرف گیلے تیتر کی ٹنڈ کر دی لیکن موصوف شرم سے پھر بھی کوسوں دور ہے۔۔۔

گروک نے ہوابازی کے ماہر، منہ سے جنگی جہاز کی آواز نکالنے کے سپیشلسٹ عمران ریاض عرف گیلے تیتر کی ٹنڈ کر دی لیکن موصوف شرم سے پھر بھی کوسوں دور ہے۔۔۔