Sana Shehzadi (ثناء شہزادی)(@sehzadi_sana) 's Twitter Profileg
Sana Shehzadi (ثناء شہزادی)

@sehzadi_sana

No Dm Follow Me I Will Follow Back

ID:1518654579696615425

linkhttp://www.insaf.pk calendar_today25-04-2022 18:14:23

4,5K Tweets

1,2K Followers

1,1K Following

Zafar M.Dar(@ZafarDar) 's Twitter Profile Photo

نیوز الرٹ:
کراچی والے ہوشیار ہو جائیں
شکار پور سے 89 پولیس اہل کاروں کو ڈاکؤں سے رابطہ رکھنے کے الزام میں شکار پور سے کراچی ٹرانسفر کردیا۔
ان پولیس والوں کے خلاف خفیہ انکوائری کی گئ جس میں یہ انکشاف ہوا کہ وہ ڈاکؤں کے سہولت کار ہیں۔
دلچسپ امر یہ ہے کہ اُن کو سزا دینے یا…

account_circle
Gohar Masoom (گوہر_نایاب)(@GoharMasoom) 's Twitter Profile Photo

اتنے رشتوں کا کیا فائدہ جب ہر دُکھ، تکلیف اکیلے ہی کاٹنی ہے لہٰذا خود کومضبوط کر لیں تاکہ اپنا غم خود اُٹھا سکیں۔

اتنے رشتوں کا کیا فائدہ جب ہر دُکھ، تکلیف اکیلے ہی کاٹنی ہے لہٰذا خود کومضبوط کر لیں تاکہ اپنا غم خود اُٹھا سکیں۔ #گوہر_نایاب
account_circle
Gohar Masoom (گوہر_نایاب)(@GoharMasoom) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس صاحب کو فیصلہ کرنے سے قبل مدنظر رکھنا ہوگا کہ غریب عوام سے پیسے لیکر جو اربوں پتی بنے ان کو سزا دینا پڑیگا کیونکہ کسی کو سزا ہوئی نہیں اب تک،
کراچی میں بلڈرز کو این او سی کون دیتا رہا ہے ایڈمینسٹریٹر لگا کر پیسے بٹوتے جاتے ہیں Ashraf Jabbar Qureshi پیپلزپارٹی پر برس بڑے

account_circle
Zafar M.Dar(@ZafarDar) 's Twitter Profile Photo

ایران ، سعودیہ اور پاکستان ۔۔۔ تینوں میں کیا کھچڑی پک رہی ہے یہ چند روز میں نظر آئے گا۔ اصل موضوع یہ ہے کہ پاکستان کو کچھ ملے گا یا حکمران اپنی جیبیں بھر کے چلتے بنیں گے۔
ایرانی صدر کو خوش آمدید ۔۔۔

account_circle
Zafar M.Dar(@ZafarDar) 's Twitter Profile Photo

کیا مسلم لیگ ن اور ش کے بعد مسلم لیگ م بھی بن رہی ہے یا بنائی جا رہی ہے؟

account_circle
Gohar Masoom (گوہر_نایاب)(@GoharMasoom) 's Twitter Profile Photo

مروت صاحب اچھا ہے مگر اداروں کے ٹکراؤ اور خارجہ پالیسیوں کو مدنظر رکتھے آگے بڑھے ہمارا مقصد پرامن طریقے سے آپنے مرشد عمران خان کو باہر نکالنا ہے اور وزیراعظم بنانا ہے

account_circle
Hans Masroor Badvi Pro Max 🤳(@hansbadvi1) 's Twitter Profile Photo

ان شاء اللہ وہ دن ضرور آئے گا جس دن پاکستان کی عوام کو آگے بڑھنے سے کوئی نہیں روک سکے گا، سیاستدانوں کے منجن سے نکلنا ہو گا۔

account_circle
Gohar Masoom (گوہر_نایاب)(@GoharMasoom) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن Ashraf Jabbar Qureshi کا کراچی میں ڈکیتی کے واقعات میں شہید ہونے والوں کیلئے بروز ہفتہ 20 اپریل کو کراچی ایکسپو سینٹر کے مین گیٹ پر دیئے روشن کرنے کا اعلان
کراچی کی عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل
کراچی کےوسائل پر قابض لوگوں کا حق شہر کے مسائل حل کرنا بھی ہے

account_circle
Gohar Masoom (گوہر_نایاب)(@GoharMasoom) 's Twitter Profile Photo

کراچی منی پاکستان اور معاشی حب ہے حالات سازش کے تحت خراب کیے جارہے ہیں،
ہمارا کا مشن سیاسی وابستگی سے ہٹ کر شہر کی بہتری کے لیے اقدامات کرنا ہے
وزیراعظم شہباز شریف کی کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل عام کی مزمت نہ کرنا قابل افسوس ہے، اشرف جبار قریشی
Ashraf Jabbar Qureshi

کراچی منی پاکستان اور معاشی حب ہے حالات سازش کے تحت خراب کیے جارہے ہیں، ہمارا کا مشن سیاسی وابستگی سے ہٹ کر شہر کی بہتری کے لیے اقدامات کرنا ہے وزیراعظم شہباز شریف کی کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل عام کی مزمت نہ کرنا قابل افسوس ہے، اشرف جبار قریشی @AshrafJQureshi
account_circle
Gohar Masoom (گوہر_نایاب)(@GoharMasoom) 's Twitter Profile Photo

پشین جلسہ!!
'9 مئ کی سی سی ٹی وی فوٹیج نکال کر دیکھا دیں۔۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا'۔ عمر ایوب خان
Omar Ayub Khan Sher Afzal Khan Marwat

account_circle
Sadaf zia(@ziasadaf_7861) 's Twitter Profile Photo

محمدؐ ❣️ کا معنی سب سے زیادہ تعریف کے مستحق اور احمد❣️ کا معنی سب سے اعلیٰ تعریف کے مستحق۔ یعنی انسانوں میں آپ ﷺ ❣️ کی ثناء سب سے زیادہ بھی ہے اور سب سے اعلیٰ بھی۔

صلی اللہ علیہ والہ وسلم🕊♥️

🥀سلام محبت محبوب رب کائنات 🥀

محمدؐ ❣️ کا معنی سب سے زیادہ تعریف کے مستحق اور احمد❣️ کا معنی سب سے اعلیٰ تعریف کے مستحق۔ یعنی انسانوں میں آپ ﷺ ❣️ کی ثناء سب سے زیادہ بھی ہے اور سب سے اعلیٰ بھی۔ صلی اللہ علیہ والہ وسلم🕊♥️ 🥀سلام محبت محبوب رب کائنات 🥀
account_circle
𝓗𝓾𝓶𝓪🩵(@1H77k) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
صبح بخیر 🌄

بہترین روزہ دار وہ ہیں جو روزے کی حالت میں کثرت سے اپنی زبان پر ذکر الٰہی اور درود پاک کا ورد جاری رکھتے ہیں وہ جانتے ہیں سکون صرف اللّٰه کے ذکر اور درود پاک میں ہےوہ صرف قرب الہی تلاش کرتے ہیں.🩷

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹 صبح بخیر 🌄 بہترین روزہ دار وہ ہیں جو روزے کی حالت میں کثرت سے اپنی زبان پر ذکر الٰہی اور درود پاک کا ورد جاری رکھتے ہیں وہ جانتے ہیں سکون صرف اللّٰه کے ذکر اور درود پاک میں ہےوہ صرف قرب الہی تلاش کرتے ہیں.🩷
account_circle
💙ثانیہ تورپیکٸ(@Saniatoorpikai) 's Twitter Profile Photo

میں PTI کے اندرونی کچھ اختلافات میں نہیں پڑتی ۔
خاص کر یہ عہدوں کی تقسیم کے بارے میں ۔
اس وقت خان کو باہر دیکھنا چاہتی ہوں
بار بار کہہ رہی ہوں ان تمام باتوں کا خاتمہ مرشد کی پہلی جھلک سے ہوگا ۔
خان باہر آۓ گا بچے کچھے منافقوں کو بہا کے لیجاۓ گا
لہذا نو ٹینشن 😊

account_circle
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋(@5Syra) 's Twitter Profile Photo

میں تمھیں ڈھونڈنے یادوں کی کھلی راہوں پر😔

خشک پتوں کی طرح روزبکھر جاتی ہوں ۔۔۔۔🥀

میں تمھیں ڈھونڈنے یادوں کی کھلی راہوں پر😔 خشک پتوں کی طرح روزبکھر جاتی ہوں ۔۔۔۔🥀
account_circle
Zafar M.Dar(@ZafarDar) 's Twitter Profile Photo


اور وہی ہے جو لوگوں کے نا امید ہو جانے کے بعد بارش برساتا ہے اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے وہی ہے کارساز اور قابل حمد و ثنا۔
(سورہ الشورى: 28)

11 رمضان المبارک

account_circle
Sadaf zia(@ziasadaf_7861) 's Twitter Profile Photo

💕 اَللّٰھُمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد💕
💕 اَللّٰھُمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ علی إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد💕

🥀 محبوب رب کائنات 🥀
🥀جمعہ مبارک 🥀

💕 اَللّٰھُمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد💕 💕 اَللّٰھُمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ علی إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد💕 🥀 محبوب رب کائنات 🥀 🥀جمعہ مبارک 🥀
account_circle
Gohar Masoom (گوہر_نایاب)(@GoharMasoom) 's Twitter Profile Photo

ھم تو مٹ جائیں گے اے ارض وطن لیکن تم کو
زندہ رھنا ہےقیامت کی سحر ھونےتک
پاکستان زِنده باد

ھم تو مٹ جائیں گے اے ارض وطن لیکن تم کو زندہ رھنا ہےقیامت کی سحر ھونےتک پاکستان زِنده باد #PakistanDay #23March2024
account_circle