Sehar Baloch(@seharbaloch890) 's Twitter Profileg
Sehar Baloch

@seharbaloch890

Epic

ID:1717454912424988672

calendar_today26-10-2023 08:15:50

23,0K Tweets

8,3K Followers

7,0K Following

Sehar Baloch(@seharbaloch890) 's Twitter Profile Photo

It is not sufficient to see and to know the beauty of a work. We must feel and be affected by it.

Goodnight 😊❤️

account_circle
Sehar Baloch(@seharbaloch890) 's Twitter Profile Photo

ایک مناسب سا بندا دیکھ کر شادی کر لینی چاہئے، بس کاروبار اچھا ہو ایک عدد گاڑی ہو بنگلہ زیادہ بڑا نا بھی ہو چل جانا چاہئے، ایک دو کروڑ چلو ماہانہ آمدنی ہو بس زیادہ کی امید نہیں رکھنی چاہئے

سلام 🌸

account_circle
Sehar Baloch(@seharbaloch890) 's Twitter Profile Photo

ایک دن کا رونا بہتر ہے یا ساری زندگی سمجھوتے کی آڑ میں مر مر کے زندگی گزارنا بہتر ہے ؟

account_circle
Sehar Baloch(@seharbaloch890) 's Twitter Profile Photo

عورت کی وفا کا پتہ تب چلتا ہے جب مرد کے پاس کچھ نہ ہو اور مرد کی وفا پتہ تب لگتا ہے جب اس کے پاس سب کچھ ہو

Assalam alaikum ❤️

account_circle
Sehar Baloch(@seharbaloch890) 's Twitter Profile Photo

انسان کا سب سے قابل قبول احساس اس کا دل ہوتا ہے
اگر وہ پاکیزہ نہ ہو تو چہرے کی کشش کی کوئی قیمت نہیں

Good Afternoon, 😘❤️

account_circle
Sehar Baloch(@seharbaloch890) 's Twitter Profile Photo

کیا کسی زبردستی ڈنڈا برسا کر ڈرا کر رشتہ قائم کیا جا سکتا ہے؟
اور ایسا تعلق کہاں سے قائم رہ سکتا ؟

account_circle
Sehar Baloch(@seharbaloch890) 's Twitter Profile Photo

عزت کی حفاظت کرتے کرتے انسان سارے رشتے کھو دیتا ہے لیکن بعض لوگوں کو تب بھی شرم نہیں آتی کے کسی کی عصمت کی جانب عذاب بننے سے باز رہیں

account_circle
Sehar Baloch(@seharbaloch890) 's Twitter Profile Photo

“I don’t regret the things I’ve done, I regret the things I didn’t do when I had the chance.”

Good Afternoon 😊❤️🌹

account_circle
Sehar Baloch(@seharbaloch890) 's Twitter Profile Photo

اپنے جسم کو ضرورت سے زیادہ مت سنوارو اسے مٹی میں مل جانا ہے سنوارنا ہے تو اپنی روح کو سنوارو کیونکہ اسے اپنے رب کے پاس جانا ہے

Assalam alaikum
Good morning ❤️😊

account_circle
Sehar Baloch(@seharbaloch890) 's Twitter Profile Photo

it's a different kind of pain when you don't even cry anymore. you just take a deep breath and accept it

Good morning 😍❤️

account_circle