Seema Butt (@seemabutt804) 's Twitter Profile
Seema Butt

@seemabutt804

Wo Rastay pehle hi bna deta hai Ata Sirf Behtareen waqt pr krta hai

ID: 1562882248239886336

calendar_today25-08-2022 19:20:12

111,111K Tweet

10,10K Takipçi

7,7K Takip Edilen

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 غزہ میں ایک حاملہ خاتون سے پوچھا گیا کہ اسے کسی چیز کی ضرورت ہے؟ اس نے ہاں کہا تو اسے سبزیاں دی گئیں۔ اس کے بعد جو کچھ ہوا وہ غزہ کی صورتحال کی بے بسی اور دردناک حقیقت کو ظاہر کرتا ہے۔

Fayyaz Shah (@rebelbythought) 's Twitter Profile Photo

یقین مانیں ان دونوں بھائیوں کے قتل کی دردناک وڈیو دیکھنے کے بعد دماغ سُن ہو گیا ہے۔ ایک ہی سوال ہے جو بار بار دماغ گونج رہا ہے۔ ہم قوم ہیں یا جاہلوں کا ہجوم؟؟؟

یقین مانیں ان دونوں بھائیوں کے قتل کی دردناک وڈیو دیکھنے کے بعد دماغ سُن ہو گیا ہے۔ ایک ہی سوال ہے جو بار بار دماغ گونج رہا ہے۔ ہم قوم ہیں یا جاہلوں کا ہجوم؟؟؟
RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 ایک ترک بچی کا حفظ قرآن کریم مکمل کرنے کے بعد اپنے والد کو ٹیلی فون پر اطلاع، دونوں جذبات سے شاد ہو گئے۔

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

جاپان کے سائنسدان ڈاکٹر اوکوڈا نے قرآن کریم کی سائنسی درستگی سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا ہے۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم

جاپان کے سائنسدان ڈاکٹر اوکوڈا نے قرآن کریم کی سائنسی درستگی سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا ہے۔
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

میں گواہی دیتا ہوں کہ اللّه کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور حضرت محمد ﷺ اللّه کے آخری نبی اور رسول ہیں