Seema Baloch (@seemabalochh) 's Twitter Profile
Seema Baloch

@seemabalochh

My brother Shabir Baloch was forcibly disappeared from Gowarkop, #Balochistan on Oct 4, 2016 & I am struggling for his safe return: PLEASE HELP US FIND SHABIR!

ID: 1288232523651338240

calendar_today28-07-2020 21:59:41

854 Tweet

42,42K Takipçi

44 Takip Edilen

Seema Baloch (@seemabalochh) 's Twitter Profile Photo

جبری گمشدگیوں کا یہ بڑتا ہوا تعداد بلوچستان میں صرف نفرت کی بیج بونے کے برابر ہے اس طرح لوگوں کو جبری گمشدگی کا شکار بناکے یہ ریاست سابت کیا کرنا چاہتا ہے آنے والی نسل کو یہ ریاست آخر کیا پیغام دینا چاہتی ہے؟ یاد رکھے تشّدد ہمیشہ تشّدد کو ہی جنم دیتی ہے #ReleaseSaqibBuzdar

جبری گمشدگیوں کا یہ بڑتا ہوا تعداد بلوچستان میں صرف نفرت کی بیج بونے کے برابر ہے اس طرح لوگوں کو جبری گمشدگی کا شکار بناکے یہ ریاست سابت کیا کرنا چاہتا ہے 
آنے والی نسل کو یہ ریاست آخر کیا پیغام دینا چاہتی ہے؟
یاد رکھے تشّدد ہمیشہ تشّدد کو ہی جنم دیتی ہے 
#ReleaseSaqibBuzdar
Sammi Deen Baloch (@sammibaluch) 's Twitter Profile Photo

جبری طور پر چار ماہ سے لاپتہ یونس بلوچ بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں، تاہم یونس کی بہن ماہ جبین بلوچ تاحال جبری طور پر لاپتہ ہیں۔ ماہ جبین کو، یونس کی جبری گمشدگی کے صرف تین دن بعد، سول اسپتال کوئٹہ کے ہاسٹل سے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا، ان کی گمشدگی کے بعد سے آج تک ان کی

جبری طور پر چار ماہ سے لاپتہ یونس بلوچ بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں، تاہم یونس کی بہن ماہ جبین بلوچ تاحال جبری طور پر لاپتہ ہیں۔ ماہ جبین کو، یونس کی جبری گمشدگی کے صرف تین دن بعد، سول اسپتال کوئٹہ کے ہاسٹل سے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا، ان کی گمشدگی کے بعد سے آج تک ان کی
Seema Baloch (@seemabalochh) 's Twitter Profile Photo

غنی بلوچ ایک ایم فل اسکالر اور کتاب دوست انسان تھے جنہیں ریاست نے کتاب دوستی کی بنیاد پر مہینوں سے کال کھوٹریوں میں رکھا ہوا ہے۔ #ReleaseGhaniBaloch

غنی بلوچ ایک ایم فل اسکالر اور کتاب دوست انسان تھے جنہیں ریاست نے کتاب دوستی کی بنیاد پر مہینوں سے کال کھوٹریوں میں رکھا ہوا ہے۔ 
#ReleaseGhaniBaloch
Seema Baloch (@seemabalochh) 's Twitter Profile Photo

Safar Ali S/O Qadir bux was abducted by pakistani forces 23 oct 2013 from his house (Hub) he is still in the unknown cage of this state To mark twelve years of his disappearance, Safar Ali’s family is launching an online campaign on 23rd October 2025, from 6:00 PM to 12:00 AM

Safar Ali S/O Qadir bux was abducted by pakistani forces 23 oct 2013 from his house (Hub) he is still  in the unknown cage of this state

To mark twelve years of his disappearance, Safar Ali’s family is launching an online campaign on 23rd October 2025, from 6:00 PM to 12:00 AM
Seema Baloch (@seemabalochh) 's Twitter Profile Photo

سفر جان ءَ 12 سال سرجم بوت کہ آ استانی تہاریں کوٹیانی تہا ٹارچر سَگّگ ءَ انت ما ایکس ءَ مرچی شپے 6 بجہ داں بیگاہ ءِ 12 بجہ تا کئمپین ءِ جُنزین اِنت الم بھر بہ زور اِنت #ReleaseSafarAli

Seema Baloch (@seemabalochh) 's Twitter Profile Photo

سفر علی کی جبری گمشدگی کو بارہ سال مکمل ہوچکے ہیں۔ ان سالوں میں ایک خاندان غیر یقینی زندگی گزار رہا ہے۔ بارہ سال خاندانوں کے لئے خنجر ہوتے ہیں، اور اس صدمے میں سفر کی اہلیہ اپنے شوہر کی گمشدگی کا درد لیے اس دنیا سے رخصت ہوگئیں۔ باقی ماندہ اب بھی روز مرتے ہیں۔ #ReleaseSafarAli

سفر علی کی جبری گمشدگی کو بارہ سال مکمل ہوچکے ہیں۔
ان سالوں میں ایک خاندان غیر یقینی زندگی گزار رہا ہے۔ 
 بارہ سال خاندانوں کے لئے خنجر ہوتے ہیں، اور اس صدمے میں سفر کی اہلیہ اپنے شوہر کی گمشدگی کا درد لیے اس دنیا سے رخصت ہوگئیں۔
باقی ماندہ اب بھی روز مرتے ہیں۔
#ReleaseSafarAli
Seema Baloch (@seemabalochh) 's Twitter Profile Photo

On 23 October 2013, Safar Ali s/o Qadir Bux was abducted from his home in Hub by Pakistani forces. Twelve years later, he remains disappeared. Both the MPEDC and the Balochistan High Court have declared him a missing person, yet the state refuses to produce him. #ReleaseSafarAli

On 23 October 2013, Safar Ali s/o Qadir Bux was abducted from his home in Hub by Pakistani forces. Twelve years later, he remains disappeared. Both the MPEDC and the Balochistan High Court have declared him a missing person, yet the state refuses to produce him.
#ReleaseSafarAli
Seema Baloch (@seemabalochh) 's Twitter Profile Photo

بارہ سال گزر گئے، عدالتیں بھی مان چکیں کہ سفّر علی لاپتہ ہیں۔ MPEDC اور MPC دونوں نے اُن کا پروڈکشن آرڈر جاری کیا، مگر وہ اب بھی گمشدہ ہیں۔ قانون کے ہوتے ہوئے بھی بلوچستان میں انصاف لاپتہ ہے۔ #ReleaseSafarAli

بارہ سال گزر گئے، عدالتیں بھی مان چکیں کہ سفّر علی لاپتہ ہیں۔
MPEDC اور MPC دونوں نے اُن کا پروڈکشن آرڈر جاری کیا، مگر وہ اب بھی گمشدہ ہیں۔
قانون کے ہوتے ہوئے بھی بلوچستان میں انصاف لاپتہ ہے۔
#ReleaseSafarAli
Seema Baloch (@seemabalochh) 's Twitter Profile Photo

ایک جبری طور پر گمشدہ شخص کی اہلیہ اسی درد میں اس جہاں سے کوچ کر جائے، اس سے زیادہ تکلیف دہ کیا بات ہوسکتی ہے؟ بلوچستان میں عورتیں کبھی بیٹوں کے لئے نیم مردہ، تو کبھی بھائیوں کے لئے کرب زدہ، تو کبھی نیم بیوہ کی زندگی گزارتی ہیں۔ بلوچستان میں قانون بھی گمشدہ ہے؟ #ReleaseSafarAli

ایک جبری طور پر گمشدہ شخص کی اہلیہ اسی درد میں اس جہاں سے کوچ کر جائے، اس سے زیادہ تکلیف دہ کیا بات ہوسکتی ہے؟ 
بلوچستان میں عورتیں کبھی بیٹوں کے لئے نیم مردہ، تو کبھی بھائیوں کے لئے کرب زدہ، تو کبھی نیم بیوہ کی زندگی گزارتی ہیں۔ بلوچستان میں قانون بھی گمشدہ ہے؟
#ReleaseSafarAli
Seema Baloch (@seemabalochh) 's Twitter Profile Photo

سفّر علی ولد قادر بخش کو 23 اکتوبر 2013 کو حب میں اُن کے گھر سے پاکستانی فورسز نے جبراً لاپتہ کیا۔ بارہ سال بعد بھی وہ نامعلوم قید میں ہیں۔ MPEDC اور بلوچستان ہائی کورٹ دونوں اُنہیں لاپتہ شخص قرار دے چکے ہیں، مگر ریاست اب تک قانون سے بالاتر ہے۔ #ReleaseSafarAli

سفّر علی ولد قادر بخش کو 23 اکتوبر 2013 کو حب میں اُن کے گھر سے پاکستانی فورسز نے جبراً لاپتہ کیا۔ بارہ سال بعد بھی وہ نامعلوم قید میں ہیں۔
MPEDC اور بلوچستان ہائی کورٹ دونوں اُنہیں لاپتہ شخص قرار دے چکے ہیں، مگر ریاست اب تک قانون سے بالاتر ہے۔ 
#ReleaseSafarAli
Seema Baloch (@seemabalochh) 's Twitter Profile Photo

A Mother still waits by the door, hoping her son will return. A family still whispers his name into the night. Safar Ali's story is not just one family's pain. It's our collective pain #ReleaseSafarAli #EndEnforcedDisappearances

A Mother still waits by the door, hoping her son will return. A family still whispers his name into the night.
Safar Ali's story is not just one family's pain. It's our collective pain

#ReleaseSafarAli
#EndEnforcedDisappearances
Seema Baloch (@seemabalochh) 's Twitter Profile Photo

سفر علی کی ماں کے انتظار نے وقت کو شکست دی ہے، بارہ سال گزرنے کے بعد بھی اُس کا یقین زندہ ہے کہ کسی دن دروازہ بجے گا، اور ان کا بیٹا لوٹ آئے گا۔ #ReleaseSafarAli

سفر علی کی ماں کے انتظار نے وقت کو شکست دی ہے، بارہ سال گزرنے کے بعد بھی اُس کا یقین زندہ ہے کہ کسی دن دروازہ بجے گا، اور ان کا بیٹا لوٹ آئے گا۔
#ReleaseSafarAli
Seema Baloch (@seemabalochh) 's Twitter Profile Photo

Enforced disappearances not only put the victim in a harsh situation, but they also distort the family to which the victim belongs, putting them in a state of regular worry and cruel feelings #ReleaseSafarAli

Enforced disappearances not only put the victim in a harsh situation, but they also distort the family to which the victim belongs, putting them in a state of regular worry and cruel feelings
#ReleaseSafarAli