Secret-Battalion (@secretbattalion) 's Twitter Profile
Secret-Battalion

@secretbattalion

آنکھوں میں عظیم خواب لیے ہم راہ عزیمت کی راہی ہیں!
#Secret_Battalion of Ameer #SHR

ID: 1780980288245403648

linkhttps://whatsapp.com/channel/0029VaeSQ8fH5JM4OrhMb728 calendar_today18-04-2024 15:22:58

314 Tweet

869 Followers

4 Following

Secret-Battalion (@secretbattalion) 's Twitter Profile Photo

امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم عالیہ کے ہمراہ عاشقان مصطفٰی ﷺ لبیک یا رسول اللہ ﷺ کی صدائیں بلند کرتے ہوئے!! #Secret_Battalion

Secret-Battalion (@secretbattalion) 's Twitter Profile Photo

جو خواہشات کا بندہ ہوگا اسکو دین کی سمجھ نہیں آئے گی! امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ #Secret_Battalion

Secret-Battalion (@secretbattalion) 's Twitter Profile Photo

ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:  میرے صحابہ کو برا بھلا نہ کہو، اس ذات کی قسم! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، اگر تم میں سے کوئی احد (پہاڑ) کے برابر سونا خرچ کر دے تو وہ ان کے ایک مد یا نصف مد کے برابر بھی نہ ہو گا ۱؎ (صحیح البخاری/فضائل الصحابة 5

Secret-Battalion (@secretbattalion) 's Twitter Profile Photo

گستاخ رسول شگفتہ کرن کو سزائے موت! وطن عزیز کو گستاخوں سے پاک کر کے رہیں گے۔ #Secret_Battalion

گستاخ رسول شگفتہ کرن کو سزائے موت!
وطن عزیز کو گستاخوں سے پاک کر کے رہیں گے۔

#Secret_Battalion
Secret-Battalion (@secretbattalion) 's Twitter Profile Photo

اک بار مدینے میں بلا لو میرے آقا ﷺ پھر تیرے ہی کوچے میں، میں گن گاتا رہوں گا #Secret_Battalion

Secret-Battalion (@secretbattalion) 's Twitter Profile Photo

زمین و زماں تمہارے لیے مکین و مکاں تمہارے لیے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم #Secret_Battalion

Secret-Battalion (@secretbattalion) 's Twitter Profile Photo

نام نہاد مفتی دیوبند اور یوٹیوبر طارق مسعود شعائر اسلام کی شدید اور صریح گستاخی کا مرتکب ہوا ہے، ادارے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے فی الفور اسکو گرفتار کریں۔ #Secret_Battalion

نام نہاد مفتی دیوبند اور یوٹیوبر طارق مسعود شعائر اسلام کی شدید اور صریح گستاخی کا مرتکب ہوا ہے، ادارے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے فی الفور اسکو گرفتار کریں۔
#Secret_Battalion
Secret-Battalion (@secretbattalion) 's Twitter Profile Photo

امید پاکستان، امیر تحریک لبیک پاکستان، شہزادہ امیر المجاہدین، عکس امیر المجاہدین، سعد السعود علامہ حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ کو سالگرہ مبارک ہو۔ ہمیشہ آپ اللہ کی خصوصی رحمتوں کے حصار میں رہیں۔ #Secret_Battalion

امید پاکستان، امیر تحریک لبیک پاکستان، شہزادہ امیر المجاہدین، عکس امیر المجاہدین، سعد السعود علامہ حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ کو سالگرہ مبارک ہو۔ ہمیشہ آپ اللہ کی خصوصی رحمتوں کے حصار میں رہیں۔
#Secret_Battalion
Secret-Battalion (@secretbattalion) 's Twitter Profile Photo

یہ ارشاد نقل کرنے کے بعد فرمایا ’’بھائیو! لِلہ(خدا کے لیے) اپنے اوپررحم کرو، اپنے اوپررحم نہ کرو( تو) اُمت مصطفیٰ ﷺ پررحم کرو، چرواہے کہلاتے ہو بھیڑئیے نہ بنو۔ (فتاوی رضویہ، ۲۴ / ۱۳۲-۱۳۳) #Secret_Battalion

یہ ارشاد نقل کرنے کے بعد فرمایا
’’بھائیو!  لِلہ(خدا کے لیے) اپنے اوپررحم کرو، اپنے اوپررحم نہ کرو( تو) اُمت مصطفیٰ ﷺ پررحم کرو، چرواہے کہلاتے ہو بھیڑئیے نہ بنو۔
(فتاوی رضویہ، ۲۴ / ۱۳۲-۱۳۳)

#Secret_Battalion
Secret-Battalion (@secretbattalion) 's Twitter Profile Photo

سیکرٹ بٹالین آف "ایس ایچ آر"، "بنت حسن" کہتی ہیں: "علم کا بوجھ اٹھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں، وہ بھی جب اسلام کا علم ہو تو بڑے بڑے بھٹک جاتے ہیں۔" بنتِ حسن #Secret_Battalion

سیکرٹ بٹالین آف "ایس ایچ آر"، "بنت حسن" کہتی ہیں:
"علم کا بوجھ اٹھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں، وہ بھی جب اسلام کا علم ہو تو بڑے بڑے بھٹک جاتے ہیں۔"
<a href="/Existed_soul/">بنتِ حسن</a> 
#Secret_Battalion
Secret-Battalion (@secretbattalion) 's Twitter Profile Photo

مردِ خدا کا عمل عشق سے صاحب فروغ عشق ہے اصلِ حیات، موت ہے اس پر حرام تُند و سبک سَیر ہے گرچہ زمانے کی رَو عشق خود اک سَیل ہے، سَیل کو لیتاہے تھام #Secret_Battalion

Secret-Battalion (@secretbattalion) 's Twitter Profile Photo

امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ کی تمام زندگی عشق مصطفیٰ ﷺ میں گزری! #295C_RedZone

امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ کی تمام زندگی عشق مصطفیٰ ﷺ میں گزری!
#295C_RedZone
Secret-Battalion (@secretbattalion) 's Twitter Profile Photo

حضور ﷺ بھی خوش ہوتے ہیں حضور ﷺ کے دشمنوں سے اگر دشمنی کی جائے اور اللہ رب العالمین بھی یہی چاہتا ہے! #295C_RedZone

Secret-Battalion (@secretbattalion) 's Twitter Profile Photo

ختم نبوّت ﷺ کے تحفظ کا قانون بنانے کے لیے ہمارے اسلاف نے دس ہزار شہادتیں پیش کی ہیں، ہم اسے بچانے کے لیے دس لاکھ شہادتیں پیش کرنے کے لیے بھی تیار ہیں! علامہ حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ #Secret_Battalion

ختم نبوّت ﷺ کے تحفظ کا قانون بنانے کے لیے ہمارے اسلاف نے دس ہزار شہادتیں پیش کی ہیں، ہم اسے بچانے کے لیے دس لاکھ شہادتیں پیش کرنے کے لیے بھی تیار ہیں!
علامہ حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ 
#Secret_Battalion
Secret-Battalion (@secretbattalion) 's Twitter Profile Photo

تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد #Secret_Battalion