ایک ماں زندگی اور موت کی کشمکش میں… کیا ہم سب مل کر اسے بچا نہیں سکتے؟
💳 JazzCash اکاؤنٹ:
0305-9670892
نام: Muhammad Suleman
💳 Easypaisa اکاؤنٹ
0342-8137557
یہ صرف چند روپوں کی بات نہیں…
یہ ایک ماں کی زندگی کا سوال ہے۔۔
یہ صدقہ جاریہ ہے۔
میری پیاری بہن، میری ہمدرد، میری دوست، اورمجھ سے بے پناہ محبت کرنے والی ڈاکٹر زعیمہ علوی احمد اللہ کو پیاری ہو گئیں۔
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
وہ ایک نیک دل، مخیر خاتون تھیں، جنہوں نے اپنی زندگی اللہ کی رضا اور اور اُسکے بندوں کی خدمت میں وقف کر دی تھی۔ بالخصوص
جمشید دستی صاحب نے تو جیل کو چن لیا لیکن مظفرگڑھ کے غریب مزدور کسان ریڑھی والا انکے بغیر بے سہارا ہے۔۔ بہت عرصے سے سیاستدانوں کو دیکھ رہے ہیں لیکن خدا کی قسم یہاں کا کوئی سیاستدان عام طبقے کی بات کرنے کو تیار نہیں نہ ہی ان لوگوں نے کبھی اپنی جیب سے ایک روپیہ خرچ کیا ۔
عمران خان کے نامزد کردہ وزیراعلٰی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں_ امید ہے کہ وہ عمران خان کے وژن کے مطابق صوبے کے عوام کی خوشحالی ، امن و ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے اور عمران خان کی رہائی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گئے ۔