Maria Zaman(@Maria_Zaman7860) 's Twitter Profile Photo

دلی خواہش تھی کہ گورنر پنجاب کا تعلق اُپر پنجاب سے ہو۔۔۔۔۔دلی خواہش پوری ہوئی الحمدللہ!
چاہے کائرہ صاحب ہوتے،منظور صاحب یا اور کوئی ۔۔۔خوشی ایک سی ہوتی
مگر میں قربان جاؤں! میرے چیئرمین کا فیصلہ❤️
ایک نیا چہرہ!! نئی اُمید!!
مبارک ہو سردار صاحب!! آپ پاکستان کا فخر ہیں

account_circle