روح┊من♡ (@scorpio_n007) 's Twitter Profile
روح┊من♡

@scorpio_n007

“Life is not a problem to be solved, but a reality to be experienced”
Imran Khan Lover 🤍 Poetry Lover 🤍 Song Lover🤍
Reading n Writing 🤍 Video editor 🤍

ID: 1854755352841273346

calendar_today08-11-2024 05:19:39

490 Tweet

2,2K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Bintel (@naveeda63194878) 's Twitter Profile Photo

مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں خاموش، سادہ، تنہا، وفادار اور رحم دل #اردو_زبان

مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں

 خاموش، سادہ، تنہا، وفادار اور رحم دل
#اردو_زبان
Dr.Nadeem (@nadeemnasir0) 's Twitter Profile Photo

💟وَأَحْسِنُوا إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ💟 اور احسان کرو بےشک اللہ تعالیٰ احسان کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔ #اردو_زبان

꧁༺ 𝐍𝐚𝐛𝐞𝐞𝐥 𝐍𝐚𝐚𝐳 ༻꧂🧢 (@nabeel_nazi) 's Twitter Profile Photo

ناسا کے فوٹو گرافر ڈان پیٹاٹ نے خلا سے مکہ مکرمہ کی تصویر کھینچی جس میں "خانہ کعبہ" کسی ہِیرے کی طرح چمک رہا ہے۔ سبحان اللہ ❤️ ریپوسٹ لازمی کریں ۔ جزاک اللہ #اردو_زبان

ناسا کے فوٹو گرافر ڈان پیٹاٹ نے خلا سے مکہ مکرمہ کی تصویر کھینچی جس میں "خانہ کعبہ" کسی ہِیرے کی طرح چمک رہا ہے۔
سبحان اللہ ❤️

ریپوسٹ لازمی کریں ۔ جزاک اللہ

#اردو_زبان
Ali Saqib (@alisaqi58575377) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمِّ وَالْحُزْنِ اے اللہ! میں فکر اور غم سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ #اردو_زبان

شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh (@shamimsheikh19) 's Twitter Profile Photo

#اردو_زبان نہیں ہے وجہ ضروری کہ جب ہو ، تب مر جائیں اداس لوگ ہیں ، ممکن ہے بے سبب مر جائیں

#اردو_زبان

نہیں ہے وجہ ضروری کہ جب ہو ، تب مر جائیں
اداس لوگ ہیں ، ممکن ہے  بے سبب مر جائیں
Bintel (@naveeda63194878) 's Twitter Profile Photo

دِل مِلا ، اور غم شناس مِلا پُھول کو آگ کا لباس مِلا ہر شناور بھنور میں ڈوبا تھا جو سِتارہ مِلا ، اُداس مِلا مَیکدے کے سِوا ہمارا پتہ تیری زُلفوں کے آس پاس مِلا مُجھکو تقدیر کی گُزرگہ میں صرف تدبیر کا ہراس مِلا #اردو_زبان ساغرؔ صدیقی

دِل مِلا ، اور غم شناس مِلا
  پُھول کو آگ کا لباس مِلا 

ہر شناور بھنور میں ڈوبا تھا
جو  سِتارہ  مِلا ، اُداس  مِلا 

 مَیکدے  کے  سِوا  ہمارا  پتہ
تیری زُلفوں کے آس پاس مِلا

مُجھکو تقدیر کی گُزرگہ میں
صرف  تدبیر  کا  ہراس  مِلا

#اردو_زبان
ساغرؔ صدیقی
Anonymous (@robinaraza0) 's Twitter Profile Photo

اصولاً تو ہمیں چاہیے کہ اُس اَذِیَّت سے کِسی دُوسرے کو دوچار نہ کریں جِسکی شِدَّت سے ہم بَخُوبی واقِف ہیں ........ ! #صباح_الخير_والسعاده ☀️💚 #اردو_زبان #ردائے_سخن

ѕιℓєит ɢⅈ𝔯𝘭 ❤️‍🩹 (@silent_girl_048) 's Twitter Profile Photo

اُسے اذیت سے نِکلنے کی کوئی راہ نہ مِلے گی یُونہی کوئی روگ اُسکے دِل کو بھی اگر لَگ جائے خُدا کرے پہلے مَیری یاد اُسکے دِل میں بَس جائے پِھر اُس پہ سزا یہ کہ اُسے مَیری بھی عُمر لگ جائے #اردو_زبان

اُسے اذیت سے نِکلنے کی کوئی راہ نہ مِلے گی
یُونہی کوئی روگ اُسکے دِل کو بھی اگر لَگ جائے

خُدا کرے پہلے مَیری یاد اُسکے دِل میں بَس جائے
پِھر اُس پہ سزا یہ کہ اُسے مَیری بھی عُمر لگ جائے
#اردو_زبان
ѕιℓєит ɢⅈ𝔯𝘭 ❤️‍🩹 (@silent_girl_048) 's Twitter Profile Photo

تجھ سے جو دھیان کا تعلق ہے پکے ایمان کا تعلق ہے میری چپ کا تیری خاموشی سے روح اور جان کا تعلق ہے تُو سمجھتا ہے میرے لہجے کو اور یہ مان کا تعلق ہے تجھ سے میرے خیال کا رشتہ یعنی وجدان کا تعلق ہے تُورہتا ہے دل میں یوں جیسے گھر سے سامان کا تعلق ہے #اردو_زبان

تجھ سے جو دھیان کا تعلق ہے
پکے ایمان کا تعلق ہے 
میری چپ کا تیری خاموشی سے 
روح اور جان کا تعلق ہے 
تُو سمجھتا ہے میرے لہجے
کو اور یہ مان کا تعلق ہے
تجھ سے میرے خیال کا رشتہ
یعنی وجدان کا تعلق ہے 
تُورہتا ہے دل میں یوں جیسے 
گھر سے سامان کا تعلق ہے 
#اردو_زبان
Sajjad Ali rajput (@ali_saj786) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪُ میری دعا ہے اللّه رب العزت آپ کو دنیا و آخرت کی ہر نعمت سے نوازے. آپ کو شیاطین کے شر اور حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھے اور آپ کو اور آپکے گھر والوں کو ہمیشہ خوش رکھے. آج کا دن آپ کے اور آپکے گھر

خـــــــاکســـــــــار (@pagllarka22) 's Twitter Profile Photo

میں کیا کروں؟ کہ مسرت راس ہی نہیں مجھے کہ میرا اٹھنا، بیٹھنا، چلنا، ٹھہرنا سب دکھ ہے🫠 #اردو_زبان

میں کیا کروں؟ کہ مسرت راس ہی نہیں مجھے
کہ میرا اٹھنا، بیٹھنا، چلنا، ٹھہرنا سب دکھ ہے🫠

#اردو_زبان
Ali Saqib (@alisaqi58575377) 's Twitter Profile Photo

ہر شے بہ ہر انداز الگ ہوتی ہے ہر فکر کی پرواز الگ ہوتی ہے ہر عہد کو دیکھ اس کے پس منظر میں ہر عہد کی آواز الگ ہوتی ہے #اردو_زبان

M.$haista🦋 (@_m_s_khan_) 's Twitter Profile Photo

پھول کچھ روز میں لوٹ آئیں گے دل دوبارہ نہیں کِھلنا، افسوس!💔 #اردو_زبان #TDR__now

پھول کچھ روز میں لوٹ آئیں گے
دل دوبارہ نہیں کِھلنا، افسوس!💔

#اردو_زبان 
#TDR__now
Habiba Qayyum (@habibaqayyum949) 's Twitter Profile Photo

مریضِ عِشق تڑپتا رہے دَوا نہ کرے قفس میں رہ کے وہ زندہ رہے صدا نہ کرے۔ جو بات اُن سے نہ کہنی تھی مَیں نے کہہ دی اب آگے اُس کی خوشی ہے کرے وفا نہ کرے۔ جو میری آنکھوں میں دِل میں سما گیا ہے اُسے میں بُھولے سے بھی جو بُھولوں مِرا خُدا نہ کرے۔ #اردو_زبان

handsome (hero) (@11hero_handsome) 's Twitter Profile Photo

پولیس نے سردار جی کو نسوار کھاتے پکڑ لیا پاس ایک گدھا بھی بندھا ہوا تھا پولیس والے نے گدھے کے اگے نسوار اور چارہ رکھا گدھے نے چارہ کھانا شروع کر دیا پولیس!! سردار جی کچھ سیکھا سردار!! جی صاحب یہی کہ جو نسوار نہیں کھاتا وہ گدھا ہے جیؤ سردار جی 🤣🙈 #Abhinoor #اردو_زبان

aamir cheema...!!!!! (@aamircheema3137) 's Twitter Profile Photo

"ہمارے سماج میں جو دھکا دے نہیں سکتا اُسے دھکے کھانے پڑتے ہیں." ~کرشن چندر #اردو_زبان

"ہمارے سماج میں جو دھکا دے نہیں سکتا اُسے دھکے کھانے پڑتے ہیں."

~کرشن چندر
#اردو_زبان
Arisha 🦋 (@mano_863) 's Twitter Profile Photo

دُنیا کی سب سے بہترین ، خوبصورت اور حسین نعمتوں میں سے ایک نعمت نماز ہے جو سکون اس میں ہے ویسا سکون اور کہیں نہیں ۔🫶 #اردو_زبان