Humara Pakistan 💫 (@sbkapakistan) 's Twitter Profile
Humara Pakistan 💫

@sbkapakistan

ایک غیر سیاسی مسلمان۔۔۔
نہ پیر نہ فقیر نہ صوفی نہ شعیہ نہ سنی نہ اہلحدیث۔

ID: 3185005826

calendar_today04-05-2015 09:51:02

26,26K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Kashif Aslam (@kaashif999) 's Twitter Profile Photo

سیانے کہتے ہیں کہ کچھ مرد بالکل اسی نیت اور مقصد کے تحت داڑھی رکھ لیتے ہیں، جس نیت اور مقصد کے لیے دو نمبر پاکستانی مسلم خواتین برقع پہن لیتی ہیں 😎 Imran Khan

سیانے کہتے ہیں کہ
کچھ مرد بالکل اسی نیت اور مقصد کے تحت داڑھی رکھ لیتے ہیں،
جس نیت اور مقصد کے لیے
دو نمبر پاکستانی مسلم خواتین برقع پہن لیتی ہیں 😎

<a href="/ImranRiazKhan/">Imran Khan</a>
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

آگر مورخ نر کا بچہ نکلا تو تاریخ میں ضرور لکھے گا کہ فاطمہ جناح کے بعد سب سے بہادر خاتون عمران خان کی بہن علیمہ خان تھی ❤️

شبانہ شوکت (@shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

لائن آف کنٹرول پر موجود پاکستانی اور بھارتی پہاڑوں کی حالت سے اندازہ کریں کہ پاکستان میں سیلاب Climate change سے آئے یا درختوں کو بے دردی سے کاٹنے پر

Musrrat_11 (@musrratrukhsana) 's Twitter Profile Photo

پاپا کی جاب چلی گئی بیٹا روتی ماں کو دیکھ نہ سکا پڑھائی چھوڑ کر سموسے بیچنے لگا ہمت اور حوصلہ بلند ہے اللہ تعالٰی اس کی مدد فرمائے آمین لاہور میں رہنے والے اس بچے کی مدد سموسے خرید کر کر سکتے ہیں

Saifullah Saify #BazmeNaz (@saifullahsaifys) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ٹیلی ویژن کے سنہری دور کی یادوں میں سے ایک جب ٹی وی شوز میں تہذیب کے دائرے میں خوش بخت شجاعت جیسی نوجوان خاتون لیجنڈری محمد علی صاحب کے ساتھ شائستہ انداز میں مکالمہ کر رہی ہیں جس سے محمد علی صاحب خود بھی لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ نہ اونچی آواز نہ ہی بدتمیزی۔استادِ محترم ضیا

Humara Pakistan 💫 (@sbkapakistan) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم راجہ کیا اتنی چھوٹی بات نہیں سمجھ سکتا کہ تحریک انصاف کا موقف ہے کہ آٹھ فروری کو دھاندلی کی گئی، دھاندلی سے اسکے ارکان نااہل کیے گیے ہیں اور دھاندلی ہی سےالیکشن میں اپنے لوگ لائے جائیں گے اسکے باوجود اگر تحریک انصاف نے الیکشن میں حصہ لیا تو یہ اپنے موقف سے یوٹرن ہو گا

Ali Malik (@alihasnainmalik) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan کیا بہادر انسان ہے عمران خان! ہم بہت خوش قسمت ہیں کہ ہم دور عمران میں جی رہے ہیں۔ دنیا ایسے بہادر صدیوں میں دیکھتی ہے۔

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan Kaptaan, you are rewriting the definition of bravery. Thank you for charging our batteries yesterday. May Allah keep giving you strength and may you be released soon so Pakistan can have permanent batteries to move forward and reach newer heights.