سیانی کڑی 🕊️(@sayani_100) 's Twitter Profileg
سیانی کڑی 🕊️

@sayani_100

یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا

ID:1680458134450495489

linkhttp://insaf.pk calendar_today16-07-2023 06:03:52

8,0K Tweets

3,1K Followers

2,4K Following

سیانی کڑی 🕊️(@sayani_100) 's Twitter Profile Photo

مکان ہجرت نہیں کر سکتے
ورنہ وہ اپنے مکینوں کی تلاش میں نکل کھڑے ہوں

مکان ہجرت نہیں کر سکتے ورنہ وہ اپنے مکینوں کی تلاش میں نکل کھڑے ہوں
account_circle
سیانی کڑی 🕊️(@sayani_100) 's Twitter Profile Photo

زے حال مسکیں
مکم برنجیش
بے حال ہجراں
بیچارہ دل ہے !

کسی بھی رنجش کے لیے مجھے سے قطع تعلق نہ ہونا کہ میں اک عاجز مسکین بندہ ہوں،
جدائی سے میرا دل خوف زدہ ہوتا ہے 🖤

زے حال مسکیں مکم برنجیش بے حال ہجراں بیچارہ دل ہے ! کسی بھی رنجش کے لیے مجھے سے قطع تعلق نہ ہونا کہ میں اک عاجز مسکین بندہ ہوں، جدائی سے میرا دل خوف زدہ ہوتا ہے 🖤
account_circle
سیانی کڑی 🕊️(@sayani_100) 's Twitter Profile Photo

اگر ہمارا گاؤں ایک ہوتا تو تمھاری بے رخی کے بدلے ہم تھریشر کا رخ تمھارے گھر کی طرف کر دیتے۔۔۔۔

اگر ہمارا گاؤں ایک ہوتا تو تمھاری بے رخی کے بدلے ہم تھریشر کا رخ تمھارے گھر کی طرف کر دیتے۔۔۔۔
account_circle
سیانی کڑی 🕊️(@sayani_100) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں کچھ لوگ لال بیگ کی طرح ہوتے ھیں
نقصان نہیں دیتے
لیکن
انکی موجودگی میں طبیعت اداس رہتی ھے

صبح بخیر پیارے لوگو 😊♥️

account_circle
سیانی کڑی 🕊️(@sayani_100) 's Twitter Profile Photo

اَلفِراقُ اَشَدُّ مِنَ المَوتِ '
: جدائی موت سے زیادہ سخت ہے😥😥

account_circle
Fiaz Ahmad(@murshadfz) 's Twitter Profile Photo

سیانی کڑی 🕊️ پوری مہندی بھی لگانی نہیں آتی تم کو
کیونکر آیا تجھے غیروں سے لگانا دل کا

account_circle
سیانی کڑی 🕊️(@sayani_100) 's Twitter Profile Photo

ٹال دیتا ہوں بہانے سے سَبھی لوگوں کو
مجھ کو آیا نہ تیرے بعد کِسی کا ہونا

♥️

ٹال دیتا ہوں بہانے سے سَبھی لوگوں کو مجھ کو آیا نہ تیرے بعد کِسی کا ہونا ♥️
account_circle
سیانی کڑی 🕊️(@sayani_100) 's Twitter Profile Photo

آج کی دعا

یا الٰہی مجھے اولاد نرینہ کے والد محترم عطا فرما آمین 😍😍

account_circle
سیانی کڑی 🕊️(@sayani_100) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🥰
صبح بخیر 💐

اے اللّٰہ! ہم پناہ چاہتے ہیں ہر بُرے دن سے ہر بُری رات سے، ہر بُری گھڑی سے، ہر بُرے لمحے سے، ہر آنے والی آفتوں، بلاؤں مصیبتوں ،پریشانیوں، دُکھوں ،فکروں اور ہر قسم کی بیماریوں سے اے اللّٰہ! ہمیں ہر لمحے اپنی حفاظت میں رکھنا۔

آمین🤲

السلام علیکم 🥰 صبح بخیر 💐 اے اللّٰہ! ہم پناہ چاہتے ہیں ہر بُرے دن سے ہر بُری رات سے، ہر بُری گھڑی سے، ہر بُرے لمحے سے، ہر آنے والی آفتوں، بلاؤں مصیبتوں ،پریشانیوں، دُکھوں ،فکروں اور ہر قسم کی بیماریوں سے اے اللّٰہ! ہمیں ہر لمحے اپنی حفاظت میں رکھنا۔ آمین🤲
account_circle
مریم نواز فینز(@nain_ghazall) 's Twitter Profile Photo

نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان ۔۔۔۔۔💔 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر 💔💔

شب بخیر ......

نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان ۔۔۔۔۔💔 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر 💔💔 شب بخیر ...... #الهلال_العين #DubaiFlooding
account_circle
سیانی کڑی 🕊️(@sayani_100) 's Twitter Profile Photo

کوئی ہمارے لیے بھی محبت سے پھول چُنے

کسی کو یار ہم بھی جاں سے پیارے ہوں
💞

اسلام علیکم ❤️
کیا ھال ہے x فیملی کا ❤️❤️
گڈ نائٹ ❤️❤️❤️
سویٹ ڈریم

account_circle
مریم نواز فینز(@nain_ghazall) 's Twitter Profile Photo

❤️ الســلام علیـکم ❤️
❤️ صـبــح بـخـیـر ❤️
پھر جب وہ تم سے تکلیف کو دور کردیتا ہے تو کچھ لوگ تم میں سے خدا کے ساتھ شریک کرنے لگتے ہیں

ثُمَّ إِذَا كَشَفَ الضُّرَّ عَنْكُمْ إِذَا فَرِيقٌ مِنْكُمْ بِرَبِّهِمْ يُشْرِكُونَ

سُورَةُ النَّحۡلِ - 54

❤️ الســلام علیـکم ❤️ ❤️ صـبــح بـخـیـر ❤️ پھر جب وہ تم سے تکلیف کو دور کردیتا ہے تو کچھ لوگ تم میں سے خدا کے ساتھ شریک کرنے لگتے ہیں ثُمَّ إِذَا كَشَفَ الضُّرَّ عَنْكُمْ إِذَا فَرِيقٌ مِنْكُمْ بِرَبِّهِمْ يُشْرِكُونَ سُورَةُ النَّحۡلِ - 54 #صباح_الخير_والسعاده
account_circle