Qamar (@satti_3) 's Twitter Profile
Qamar

@satti_3

🇵🇸🌴میں عشق ہوں ، جنون ہوں ، فساد ہوں ، سکون ہوں🌴🇵🇸

ID: 837970213836636160

linkhttp://x.com/search/from:Satti_3 calendar_today04-03-2017 10:17:22

114,114K Tweet

5,5K Followers

5,5K Following

Sadaf Quddus (@sadaf_quddus) 's Twitter Profile Photo

آجاؤ تم کہ کوئی تعین تو ہوسکے تھوڑا سا فاصلہ ہے گمان و حیات میں ہم ایک "رنگ" پر ہی دل و جان سے گئے قدرت نے لاکھ "رنگ" بھرے کائنات میں #اردو بزم اردو

Sadaf Quddus (@sadaf_quddus) 's Twitter Profile Photo

سوال یہ ہے "روشنی" وہاں پہ روک دی گئی جہاں پہ ہر کسی کے ہاتھ میں نیا چراغ تھا افضل گوہر راؤ #اردو بزم اردو

Wasim khatri (@wasimkhatrii) 's Twitter Profile Photo

کچھ زخم ویراں دل کے صحرا میں بڑی رونق لگائے رکھتے ہیں وسیم کھتری #اردو

Wasim khatri (@wasimkhatrii) 's Twitter Profile Photo

ہم شاعروں سے پوچھئے تنہائ کا عالم رونق لگا کرتی ہیں ویرانیاں ہمیں وسیم کھتری #اردو

Wasim khatri (@wasimkhatrii) 's Twitter Profile Photo

تھک گئے سب ڈھونڈ کے غزلوں میں روشنی سادہ سی میری شاعری میں رونقیں کہاں وسیم کھتری #اردو

Qamar (@satti_3) 's Twitter Profile Photo

🌻قُلْ مَا یَعْبَؤُا بِكُمْ رَبِّیْ لَوْ لَا دُعَآؤُكُمْ ۚ فَقَدْ كَذَّبْتُمْ فَسَوْفَ یَكُوْنُ لِزَامًا۠۝🌻 ✍️القرآن 🌼فرما دیجئے:میرے رب کو تمہاری کوئی پرواہ نہیں اگر تم(اس کی)عبادت نہ کرو، پس واقعی تم نے(اسے)جھٹلایا ہے تو اب یہ(جھٹلانا تمہارے لئے) دائمی عذاب بنا رہے گا۔🌼

‏اللَُّهم صَلِّ عَلَى نُورِ الأَنْوَار (@aishaas82) 's Twitter Profile Photo

کوئ مانے نہ مانے یہ سن لو فیصلہ بس یہ ہئ ہے خدا کا جو تمہارا نہیں یا محمدﷺ وہ تو ہرگز ہمارا نہیں ہے

کوئ مانے نہ مانے یہ سن لو 

فیصلہ بس یہ ہئ ہے خدا کا

جو تمہارا نہیں یا محمدﷺ 

وہ تو ہرگز ہمارا نہیں ہے
Qamar (@satti_3) 's Twitter Profile Photo

🔰 نکاح کا فیصلہ کرتے ہوئے دینداری کو ترجیح دینے کی ترغیب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: تُنْكَحُ النِّسَاءُ لِأَرْبَعَةٍ: لِمَالِهَا، وَلِحَسَبِهَا وَلِجَمَالِهَا، وَلِدِينِهَا. فَاظْفَرْ بِذَاتِ الدِّيْنِ. ✍️نسائی، السنن، رقم الحدیث: 3232