𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚(@sariyarana) 's Twitter Profileg
𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚

@sariyarana

Social And Political Activist | Social Media Incharge District #Gujranwala | Former
Information Secretary Punjab #PPP

ID:2197407506

linkhttps://instagram.com/sariyarana?utm_medium=copy_link calendar_today16-11-2013 09:11:48

136,0K Tweets

84,7K Followers

1,9K Following

میاں عامر 🦁(@LegiMian) 's Twitter Profile Photo

کیا آج تک پاکستان کی تاریخ میں کبھی کسی محبِ وطن نے اپنی فوج کو ایسے ماں بہن کی گالیاں دیتے ہوئے پتھر اور ڈنڈے مارتے دیکھا ہے
ان کو اکسانے میں عمران ریاض، صدیق جان، صابر شاکر، آفتاب اقبال، اوریا مقبول جیسے عمرانڈو صحافیوں کا سب سے بڑا ہاتھ ہے

account_circle
میاں عامر 🦁(@LegiMian) 's Twitter Profile Photo

بھارتی میجر گورو آریا کو سمجھ آ گئ کہ عمران خان کا مقصد کیا تھا اور بھارت اُسے اپنا دوست کیوں سمجھتے
عمران خان نے وہ کام کر دکھایا جو بھارت 76 سالوں میں اربوں روپیہ خرچ کر کے نہیں کر سکا لیکن ہماری عدالتوں اور اسٹیبلشمنٹ کو سمجھ نہیں آئ

account_circle
Fawad Zaidi(@fawadppp) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج پر ایک حملہ دسمبر 1971 میں ہوا تھا اور دوسرا حملہ 9 مئی 2023 کو ہوا تھا۔
دونوں مرتبہ حملہ آور غیر ملکی اشاروں اور ایجنڈے پر عمل پیرا تھے۔
ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو نے پاک فوج کو ایٹمی اور میزائل ٹیکنالوجی سے لیس کرکے دنیا کی بہترین افواج کی صف میں کھڑا کیا۔…

پاک فوج پر ایک حملہ دسمبر 1971 میں ہوا تھا اور دوسرا حملہ 9 مئی 2023 کو ہوا تھا۔ دونوں مرتبہ حملہ آور غیر ملکی اشاروں اور ایجنڈے پر عمل پیرا تھے۔ ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو نے پاک فوج کو ایٹمی اور میزائل ٹیکنالوجی سے لیس کرکے دنیا کی بہترین افواج کی صف میں کھڑا کیا۔…
account_circle
Malik Shahid(@maliksh37962597) 's Twitter Profile Photo

9مئی انشاءاللہ انتشاری ٹولے کے علاؤہ پورا پاکستان پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہوگا پاک فوج زندہ باد Pakistan Armed Forces News 🇵🇰

9مئی انشاءاللہ انتشاری ٹولے کے علاؤہ پورا پاکستان پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہوگا پاک فوج زندہ باد @PakistanFauj
account_circle
𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚(@sariyarana) 's Twitter Profile Photo

راہ چلتی ایک لڑکی کو ایک آوارہ لڑکے نے چھیڑا تو لڑکی نے اُسے دھمکی دی.
میرا بھائی پولیس وچ ای ۔۔

لڑکا بولا :
تے میرا بھائی کُھسرا ای ......🤣😆😝

account_circle
𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚(@sariyarana) 's Twitter Profile Photo

کچھ شرم ہوتی ھے تھوڑی ۔۔ وکلا صاحبان کے کورٹ میں تباہی برپا کر رکھی ھے آنکھوں دیکھا حال بتا رہے ہیں کوئی سنی سنائی بات نہیں جو آپکی طرح لکھ دیں۔

account_circle
Dr Rizwan Bhayo(@docrizwzanbhayo) 's Twitter Profile Photo

جی بلکل چیئرمین صاحب BilawalBhuttoZardari بیبی Aseefa B Zardari ہم رضاکار جیالوں نے اپنے۔رشتیداروں دوستوں ہمسایوں سمیت اسکول کالیج فیلوز سے صرف اس لیئے تاحیات قطئہ تعلق کیا کے وہ ہماری قیادت اور Pakistan Peoples Party - PPP سے بغض رکھتے تھے اور بدکلامی کرتے۔تھے بدلے میں ہمیں ملی لاوارثی💔😡😥😪

account_circle
𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚(@sariyarana) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی ایک خاص کلاس کی پارٹی ھے اس کا مزدور کسان ، محنت کش اور غربت کی لکیر سے نیچے 9 کروڑ عوام کے مسائل سے کوئی لینا دینا نہیں.

account_circle
𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚(@sariyarana) 's Twitter Profile Photo

سنو جو بھوک ہوتی ہے..
بہت سفاک ہوتی ہے..!!

خودی کا فلسفہ ۔۔۔
جھوٹی دلیلیں سب شرافت کی
محض بکواس لگتی ہیں۔
حقیقت میں یہی سب سے بڑا سچ ہے
کہ یہ جو بھوک ہوتی ہے
بڑی بدذات ہوتی ہے.

سنو جو بھوک ہوتی ہے.. بہت سفاک ہوتی ہے..!! خودی کا فلسفہ ۔۔۔ جھوٹی دلیلیں سب شرافت کی محض بکواس لگتی ہیں۔ حقیقت میں یہی سب سے بڑا سچ ہے کہ یہ جو بھوک ہوتی ہے بڑی بدذات ہوتی ہے.
account_circle
𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚(@sariyarana) 's Twitter Profile Photo

میں سارا دن چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نقلیں اتارتا رہتا ہوں، سندھ حکومت پر تنقید کرتا ہوں، مگر جیسے ہی میں نے ایک معصوم بچی کیلئے ویڈیو رکھی، بلاول ہاؤس سے رابطہ ہوا، اگلے ہی دن بھاری رقم (58 کروڑ) کا بندو بست کردیا گیا۔

Sharam bhi ati hogi naaaaaa Shafaat Ali

account_circle