شوخ قلندر (@sarimzakii1) 's Twitter Profile
شوخ قلندر

@sarimzakii1

مسلم پاکستانی

ID: 1007385038177079296

calendar_today14-06-2018 22:11:24

501 Tweet

497 Takipçi

426 Takip Edilen

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ نے اپنے خاندان، دوستوں اور محلے داروں کے لیے یہ “ووٹر پرچی” تیار کی ہے؟ اگر نہیں تو کل اور پرسوں کا دن اس اہم ترین کام پر لگائیں- آپ کی یہ تھوڑی سی محنت پاکستانیوں کو 76 سال بعد حقیقی آزادی کی منزل کی جانب گامزن کر سکتی ہے-

کیا آپ نے اپنے خاندان، دوستوں اور محلے داروں کے لیے یہ “ووٹر پرچی” تیار کی ہے؟
اگر نہیں تو کل اور پرسوں کا دن اس اہم ترین کام پر لگائیں-

آپ کی یہ تھوڑی سی محنت پاکستانیوں کو 76 سال بعد حقیقی آزادی کی منزل کی جانب گامزن کر سکتی ہے-
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

ووٹ آپ کا فرض بھی اور قرض بھی؛ شہادت بھی اور بہتر مستقبل کی ضمانت بھی۔ اس ووٹ کا درست استعمال اور حفاظت کیسے یقینی بنانی ہے، جانئے اس ویڈیو میں:

شوخ قلندر (@sarimzakii1) 's Twitter Profile Photo

وہ جنہوں نے پرخار رستوں پر بوجھل جسموں زخمی قدموں سے لاالہ الااللہ کے نام پر ہجرت کی تھی انکے مقصد سے نظریے سے جہود سے خون سے شہادتوں سے غداری کرنے والے آج یوم آزادی منارہے ہیں۔

وہ جنہوں نے پرخار رستوں پر بوجھل جسموں زخمی قدموں سے لاالہ الااللہ کے نام پر ہجرت کی تھی انکے مقصد سے نظریے سے جہود سے خون سے شہادتوں سے غداری کرنے والے آج یوم آزادی منارہے ہیں۔
شوخ قلندر (@sarimzakii1) 's Twitter Profile Photo

*موازنہ دولت کاہو ، حسن کاہو ، شہرت کاہو ، علم کاہو یا خوشیوں کا انسان کوحاسد بناکر چھوڑتا ہے🥀 دنیاوی معاملات میں ہمیشہ اپنےسے نیچے والوں کو دیکھو تو شکر گزار رہو گے اور یاد رکھوجوزندگی تم گزار رہے ہو یہ بھی لاکھوں لوگوں کا خواب ہے ،اس لیےدوسروں کی بجائے اپنی نعمتوں پر نظر رکھو

شوخ قلندر (@sarimzakii1) 's Twitter Profile Photo

کس قدر خوبصورت تسلی ہے نا۔۔۔🫀 قَالَ لَا تَخَافَآ﴿ؕ٣٦﴾ اللہ نے فرمایا: ڈرو نہیں۔۔۔ اِنَّنِیْ مَعَکُمَآ ﴿ؕ٣٦﴾ میں تمہارے ساتھ ہوں۔۔۔ اَسْمَعُ وَاَرٰی﴿ؕ٣٦﴾ سن بھی رہا ہوں، اور دیکھ بھی رہا ہوں۔۔۔ (سورۃ طٰہ:٣٦) #ImranKhan #RahimYarKhan

Ammar Khan Yasir (@ammarkhanyasir) 's Twitter Profile Photo

شام کے شہر ادلب میں حسن نصراللہ کے مارے جانے کی خبر پر جشن، مٹھائیاں تقسیم کی جا رہی ہیں۔ ان لوگوں کے مطابق حسن نصراللہ نے بشارالاسد کی حکومت بچانے میں مدد کی تھی اور لاکھوں سنی نوجوانوں کو قتل کیا تھا

Abdullah Tariq Sohail (@ats_sohail) 's Twitter Profile Photo

حلب کی کالونی بستان القصر یہاں حسن نصر اللہ کے کے حکم پر سینکڑوں شامی بچے ذبح کیئے گئے جن میں شیر خوار بھی تھے سینکڑوں عورتوں کوریپ کرکے قتل کیا گیا نمازیوں کو مسجدوں کے اندر مارا گیا پھر مساجد نزر آتش کردی گئیں

Muhammad Saleem sulemani (@isaleem_khan34) 's Twitter Profile Photo

الجزیرہ نے صیہونی ریاست کے جنگی جرائم پر مکمل ویڈیو ڈاکومینٹری ریلیز کردی ہے اس کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہماری زمہ داری ہے 👇🏻

Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) (@khaqanabbasifan) 's Twitter Profile Photo

This is a real video. Proud of Pakistan Airforce!!! IndiaPakistanWar #Pakistan #PakistanZindabad #PakistanArmy #PakistanArmyZindabad #OperationBunyanulMarsoos

Pakistan Tourism (@pakistanjannatt) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی شاہینوں کا یہ کارنامہ دنیا کی تاریخ میں امر ہو گیا پاکستانی فضائیہ کا فائٹر پائلٹ دنیا کے دفاعی ماہرین بھی عش عش کر اٹھے

Niamat Ullah Tanoli (@niamat77) 's Twitter Profile Photo

پتہ نہیں یہ مولوی کون ہے مگر صحابہ و قرآن کو عجیب باریکی کے ساتھ ملایا سبحان اللہ

شوخ قلندر (@sarimzakii1) 's Twitter Profile Photo

"إنْ كانَ حيًّا سيُكمِلُ نضالَه، وإنِ ارتقى فقد نالَ مرادَه .. وفي الحالتَين هو خالدٌ بينَنا، وفي الحالتَين هو المُنتصِر".

"إنْ كانَ حيًّا سيُكمِلُ نضالَه، وإنِ ارتقى فقد نالَ مرادَه ..
وفي الحالتَين هو خالدٌ بينَنا، وفي الحالتَين هو المُنتصِر".