Sarfrazjr (@sarfrazjr) 's Twitter Profile
Sarfrazjr

@sarfrazjr

ID: 1076560165049171969

calendar_today22-12-2018 19:28:39

43 Tweet

32 Followers

138 Following

Sarfrazjr (@sarfrazjr) 's Twitter Profile Photo

میرے پڑوس میں میرے ہمسائے شاید *"کرونا وائرس"* سے متاثر ہوچکے ہیں۔ رات کو ان کے گھر سے اونچی اونچی آوازیں سنائیں دے رہی تھیں۔ "کرو۔۔۔نا۔۔۔۔۔ کرو۔۔۔نا۔۔۔۔ کرو۔۔۔نا۔۔۔۔۔" 🤭🤭 #coronovirusoutbreak

Sarfrazjr (@sarfrazjr) 's Twitter Profile Photo

میں بھی نا مکمل ہو تو بھی نا مکمل ہے تیرے پاس کشتی ہے میرے پاس ساحل ہے تیرے پاس رستہ ہے میرے پاس منزل ہے تیرے پاس شمع ہے میرے پاس محفل ہے تیرے پاس سینہ ہے میرے پاس دل ہے میں بھی نا مکمل ہوں تو بھی نا مکمل ہے