Sarah 🇵🇰 (@sarah_rasheed) 's Twitter Profile
Sarah 🇵🇰

@sarah_rasheed

I don't mind and they don't matter!

ID: 2922252720

calendar_today08-12-2014 04:04:52

98,98K Tweet

3,3K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خانم اور بہنیں ملاقات کیلئے چند لوگوں کے ساتھ اڈیالہ کے باہر دھرنا دیئے بیٹھی ہیں راولپنڈی اور اسلام آباد کے احتجاج کو ادھر کا رخ کرنا چاہئے تھا

Sarah 🇵🇰 (@sarah_rasheed) 's Twitter Profile Photo

اتنی بربریت کے باوجود ناقابلِ یقین مناظر 🔥❤️ #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ہمارا بھائی دو سال سے گرفتار ہیں تو ہمیں بھی گرفتار کرنا ہے تو کریں علیمہ خان ڈٹ گئ عمران خان سے ملاقات کرکے جائیں گے 🔥

Saba Zahid (@sabazmofficial) 's Twitter Profile Photo

محمود خان اچکزئی صاحب عمران خان کی بہنوں کے ساتھ چکری کے مقام پر موجود ہیں ابھی تک خان صاحب سے انکی ملاقات نہیں کروائی گئی۔

Samina Pasha (@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

ایک سیاسی جماعت ایک دن میں ایک ہی ریلی نکالتی ہے وہ بھی کئی دن کی تیاری کے بعد۔۔ پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جو ایک دن میں درجنوں ریلیاں نکال سکتی ہے بیک وقت پنجاب، سندھ، بلوچستان، کشمیر ، گلگت اور کے پی سمیت۔۔ وہ بھی قیادت کے بغیر، ریاستی جبر کے ساتھ!

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں اس وقت کوئی بھی آمریت پاکستان سے زیادہ جابرانہ نہیں اس میں بھی عوام کا نکلنا کمال بہادری ہے یہی مزاحمت فرعون کو نیست و نابود کرے گی ان شاء اللہ!

دنیا میں اس وقت کوئی بھی آمریت پاکستان سے زیادہ جابرانہ نہیں اس میں بھی عوام کا نکلنا کمال بہادری ہے یہی مزاحمت فرعون کو نیست و نابود کرے گی ان شاء اللہ!
Sarah 🇵🇰 (@sarah_rasheed) 's Twitter Profile Photo

پہنچنے والے، آنے والے، ساتھ کھڑے ہونے والے، آنا چاہیں تو کوئی بھی راستہ نکال لیتے ہیں۔ جب بے ضمیر ہو چکے ہیں، بے حس ہو چکے ہوں، مفاد پرست بن چکے ہوں تو پھر چاہے کوئی بھی بہانہ بنا لیں۔ #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین 🚨 خان صاحب کی بہنیں بغیر ملاقات کے واپس روانہ، عمران خان اس وقت مکمل قید تنہائی میں ہیں۔ روانگی سے پہلے علیمہ خان کی گفتگو