Sara (804) 🇵🇸 (@saraanwar45) 's Twitter Profile
Sara (804) 🇵🇸

@saraanwar45

@ImranKhanPTI 🔗 insaf.pk

Don't Trust Anyone, Life is Full of Fake People they only Hurt you.

ID: 1436961130405060616

linkhttp://instagram.com//isarahch calendar_today12-09-2021 07:55:34

44,44K Tweet

8,8K Followers

613 Following

Sara (804) 🇵🇸 (@saraanwar45) 's Twitter Profile Photo

مجھے Sara (804) 🇵🇸 بتائیں کیا پچھلے ڈھائی سال ہماری آنکھیں کھولنے کے لیے کافی نہیں ہیں کہ ان لوگوں کے لیے ملک سے زیادہ ذاتی مفادات اہم ہیں؟ ہم نے اس مافیا کا بطور قوم ہر حال میں مقابلہ کرنا ہے۔ نکلو پاکستان کی خاطر! #خان_کی_كال_حاضر_عوام Team Pakistan Power

مجھے Sara (804) 🇵🇸 بتائیں کیا پچھلے ڈھائی سال ہماری آنکھیں کھولنے کے لیے کافی نہیں ہیں کہ ان لوگوں کے لیے ملک سے زیادہ ذاتی مفادات اہم ہیں؟ ہم نے اس مافیا کا بطور قوم ہر حال میں مقابلہ کرنا ہے۔
نکلو پاکستان کی خاطر!
#خان_کی_كال_حاضر_عوام
Team Pakistan Power
Sara (804) 🇵🇸 (@saraanwar45) 's Twitter Profile Photo

اس مافیا نے ہمیں بہت کھلے طریقے سے سمجھا دیا ہے کہ ان کے لیے ذاتی مفادات اہم ہیں. پاکستان یا پاکستانی عوام کی منشاء ان کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتی۔ اس لیے میرے Sara (804) 🇵🇸 پاکستانیو اگر نہیں نکلو گے تو ہمیشہ غلام رہو گے۔ #خان_کی_كال_حاضر_عوام Team Pakistan Power

اس مافیا نے ہمیں بہت کھلے طریقے سے سمجھا دیا ہے کہ ان کے لیے ذاتی مفادات اہم ہیں. پاکستان یا پاکستانی عوام کی منشاء ان کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتی۔
اس لیے میرے Sara (804) 🇵🇸 پاکستانیو اگر نہیں نکلو گے تو ہمیشہ غلام رہو گے۔
#خان_کی_كال_حاضر_عوام
Team Pakistan Power
Sara (804) 🇵🇸 (@saraanwar45) 's Twitter Profile Photo

میں Sara (804) 🇵🇸 سمجھتی ہوں کہ عمران خان کی جنگ اگر ذاتی ہوتی تو وہ کب کا ڈیل کر چکا ہوتا لیکن وہ عوام کے حقوق کی لڑائی لڑ رہا ہے۔ اور اس کے لیے اس نے اپنی جان تک خطرے میں ڈال دی ہے۔ کیا ہم ایسے لیڈر کو تنہا چھوڑ سکتے ہیں؟ #خان_کی_كال_حاضر_عوام Team Pakistan Power

میں Sara (804) 🇵🇸 سمجھتی ہوں کہ عمران خان کی جنگ اگر ذاتی ہوتی تو وہ کب کا ڈیل کر چکا ہوتا لیکن وہ عوام کے حقوق کی لڑائی لڑ رہا ہے۔ اور اس کے لیے اس نے اپنی جان تک خطرے میں ڈال دی ہے۔ کیا ہم ایسے لیڈر کو تنہا چھوڑ سکتے ہیں؟
#خان_کی_كال_حاضر_عوام
Team Pakistan Power
Sara (804) 🇵🇸 (@saraanwar45) 's Twitter Profile Photo

میرے Sara (804) 🇵🇸 پاکستانیوں سمجھ جاؤ کہ عمران خان کی لڑائی پاکستان کے بہتر مستقبل کی لڑائی ہے. اگر وہ جیتا تو فتح پاکستانی قوم کی ہے. لیکن خدانخواستہ اگر وہ ہار گیا تو نقصان بھی صرف ہمارا ہے۔ خان کو ہارنے مت دینا۔ نکلو اس کا ساتھ دو۔ #خان_کی_كال_حاضر_عوام Team Pakistan Power

میرے Sara (804) 🇵🇸 پاکستانیوں سمجھ جاؤ کہ عمران خان کی لڑائی پاکستان کے بہتر مستقبل کی لڑائی ہے. اگر وہ جیتا تو فتح پاکستانی قوم کی ہے. لیکن خدانخواستہ اگر وہ ہار گیا تو نقصان بھی صرف ہمارا ہے۔ خان کو ہارنے مت دینا۔ نکلو اس کا ساتھ دو۔
#خان_کی_كال_حاضر_عوام
Team Pakistan Power
Sara (804) 🇵🇸 (@saraanwar45) 's Twitter Profile Photo

میں Sara (804) 🇵🇸 کیسے اس لیڈر کو تنہا چھوڑ دوں جس نے میرے اور میرے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے دنیا کی ہر طاقت سے ٹکر لے لی ہے۔ کیونکہ اسے یقین ہے کہ وہ اپنے رب کی مرضی اور اپنی عوام کی طاقت سے انشاءاللہ فتح یاب ہوگا اور ملک ترقی کرے گا۔ #خان_کی_كال_حاضر_عوام Team Pakistan Power

میں Sara (804) 🇵🇸 کیسے اس لیڈر کو تنہا چھوڑ دوں جس نے میرے اور میرے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے دنیا کی ہر طاقت سے ٹکر لے لی ہے۔ کیونکہ اسے یقین ہے کہ وہ اپنے رب کی مرضی اور اپنی عوام کی طاقت سے انشاءاللہ فتح یاب ہوگا اور  ملک ترقی کرے گا۔
#خان_کی_كال_حاضر_عوام
Team Pakistan Power
Sara (804) 🇵🇸 (@saraanwar45) 's Twitter Profile Photo

جنرل اسمبلی میں پاکستان کا وزیراعظم عاصم منیر (پاکستان) کی نمائندگی کرتے ہوئے 😂 #Pakistan

Sara (804) 🇵🇸 (@saraanwar45) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی وزیراعظم کے آنے پر تمام مسلم ممالک کے نمائندے اور کچھ غیر مسلم نمائندے بھی اٹھ کر چلے گئے لیکن آخر میں پاکستانی وفد اس امید پر جانے کیلئے اٹھا کہ اس کا ابو نیتن انہیں آواز دے کر واپس بٹھا دے گا کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے رج کے کرو پاکستان کو ذلیل #Pakistan

Sara (804) 🇵🇸 (@saraanwar45) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی خونی وزیراعظم کی تقریر کے دوران پاکستانی یہودی وفد واک آؤٹ کرتے وقت کانپیں ٹانگ رہی ہیں #خان_کی_كال_حاضر_عوام #چلو_چلو_راولپنڈی_چلو #ImranKhan #Pakistan

Sara (804) 🇵🇸 (@saraanwar45) 's Twitter Profile Photo

یہودی غلاموں کو راولپنڈی میں عوام برداشت نہیں ہوتی انہیں خوف ہے اگر عوام پنڈی میں جمع ہو گئی تو وہ پنڈی میں رہنےکے قابل نہیں رہیں گے اسی خوف سے یہودی غلام عوام پر سیدھی فائرنگ شروع کر دیتے ہیں #RawalpindiJalsa #Pakistan #PakistanUnderMilitaryFascism #خان_کی_كال_حاضر_عوام

Sara (804) 🇵🇸 (@saraanwar45) 's Twitter Profile Photo

Saudi Crown Prince Salman: I personally do not care about the Palestinian issue. I think about my country and my citizens. Descendants of Netanyahu 🐷 #Palestine #Hezbollah #HassanNasrallah #Lebanon #IsraelTerroristState #SaudiArabia #لبنان

Saudi Crown Prince Salman:

I personally do not care about the Palestinian issue. I think about my country and my citizens.

Descendants of Netanyahu 🐷

#Palestine #Hezbollah #HassanNasrallah #Lebanon #IsraelTerroristState #SaudiArabia #لبنان
Sara (804) 🇵🇸 (@saraanwar45) 's Twitter Profile Photo

اس تصویر میں عاصم منیر، مریم اور نیتن یاہو ہوتا تو فیملی مکمل ہو جاتی 🐷

اس تصویر میں عاصم منیر، مریم اور نیتن یاہو ہوتا تو فیملی مکمل ہو جاتی 🐷