
Abid Saqi
@saqiclc
lawyer. leftist.decolonising state and society.standing with oppressed people.south asian union.
ID: 472912865
24-01-2012 12:48:48
144 Tweet
1,1K Takipçi
376 Takip Edilen


اس سے معلوم پڑتا ہے کہ ریاست بلوائیوں کے ساتھ ہے رواداریوں کے ساتھ نہیں۔ کیا ہوگیا ہے BilawalBhuttoZardari آپکو؟ کہاں گئی صوفیوں کا سرزمین، کدھر ہے بے نظیر کے وارث؟









یہ سمی دین بلوچ ہے 2009 میں وہ سکول میں پڑھتی تھی اسکے والد ڈاکٹر دین محمد بلوچ کو دوران ڈیوٹی سرکاری ہاسپیٹل سے گرفتار کیا گیا وہ 16 سال سے والد کی بازیابی کے لئے سڑکوں پر دھکے کھا رہی ہے اب اسے ملک دشمن قرار دیکر سندھ پولیس نے گرفتار کر لیا اس طرح ریاست مضبوط نہیں کمزور ہوتی ہے





