sana usman ❤️ (@sanausm29042141) 's Twitter Profile
sana usman ❤️

@sanausm29042141

ID: 1358445889866588161

calendar_today07-02-2021 16:02:04

30,30K Tweet

605 Takipçi

82 Takip Edilen

Sadia Khalid (@sadiasofficial) 's Twitter Profile Photo

اس ہیرو کو وائرل کرنا چاہئیے❤️ تلہ گنگ میں 6 سیاحوں کی گاڑی اچانک سیلابی ریلے میں مکمل ڈوب چکی تھی تلہ گنگ کے رہائشی ظفر نے اپنے ٹریکٹر کی مدد سے تمام افراد کو گاڑی سمیت نکال لیا اور قیمتی جانیں بچ گئیں۔

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

Since most of the Punjab is now CCTV monitored, thermal imaging drone technology was used to spot & track stranded citizens and livestock in many districts including Sialkot, Sargodha, Gujrat & Jhang. 800 cases were successfully coordinated. Well done Safe City Authority.

sana usman ❤️ (@sanausm29042141) 's Twitter Profile Photo

ہر کوئی جتنا ہو سکے درود تنجینا پڑھے اللّٰہ کرے کے کہیں بھی کوئی سیلاب نہ آئے اللّٰہ کو کوئی مشکل نہیں ہے اللّٰہ پاک سب کی حفاظت کرے ہر قسم کی آفتوں سے بچا کے رکھے آمین ثمہ آمین اس ٹویٹ کو جتنا ہو شئر کریں جزاک اللّٰہ

mojahid mughal (@mojahid12345) 's Twitter Profile Photo

Faisal Khan اس خاتون کو قیدی 804 کا یہ بیان سنائو تاکے اسے پتا چل سکے اصل میں اس منصوبے کا روح رواں کون تھا 👇

Waseem Abbasi (@wabbasi007) 's Twitter Profile Photo

ان انڈین پنجابی افسروں کی نرم گفتگو وائرل ہو رہی ہے۔۔ مجھے ان کی پنجابی اتنی خوبصورت لگ رہی ہے۔ دل کرتا ہے بولتے رہیں ہم سنتے رہیں۔۔ جے شام نوں پانی ود گیا فیر کی کراں گے؟

sana usman ❤️ (@sanausm29042141) 's Twitter Profile Photo

یہ بھارت پاکستان کی طرف پانی کے ریلے چھوڑے جا رہا ان کو کوئی روکنے والا کیوں نہیں ہے ۔ اب پھر نو لاکھ کیوسک کا ریلا چھوڑ دیا 😥