Sanam Javaid Khan (@sanamkh22) 's Twitter Profile
Sanam Javaid Khan

@sanamkh22

Pakistan 🇵🇰

ID: 729929723606933505

calendar_today10-05-2016 07:03:02

17,17K Tweet

235,235K Followers

403 Following

PTI DG Khan (@ptidgkofficial) 's Twitter Profile Photo

اتنی شدید شیلنگ کررہے ہیں کہ پتا نہیں قیامت آگئی ہے بلیو کیمیکلز مکس کیے ہوئے ہیں، پنجاب گورنمنٹ کو شرم اور حیا کرنی چاہیے، صنم جاوید خان Sanam Javaid Khan #خان_کی_پُکار_پر_لبیک

Sanam Javaid Khan (@sanamkh22) 's Twitter Profile Photo

یہ لوگوں پر شدید شیلنگ کر رہے تھے جب علی امین کا قافلہ آیا تو یہ پولیس والے بھاگ کر ریسٹ ایریا کے باتھ رومز میں چھپ گئے ہم نے دیکھا تو سوچا شاید لوگ صبح سے چل کر یہاں تک آئے ہیں اس لیے بھاگ بھاگ کر باتھ روم جا رہے ہیں بعد میں پتہ چلا پولیس والے اند چُھپے ہوئے ہیں 😂😂

Sanam Javaid Khan (@sanamkh22) 's Twitter Profile Photo

ہم سب سے پہلے پہنچے تھے پولیس والے ہماری گاڑی کے پیچھے پیچھے تھے یہ سپیکر صاحبہ کی گاڑی تھی میں اور معشال انکے ہی ساتھ تھے ہم نے خوب نعرے لگائے ✌️

Sanam Javaid Khan (@sanamkh22) 's Twitter Profile Photo

صبح سے شیل مارنا شروع ہوئی تھی یہ جعلی ووٹ چور حکومت اور رات ہو گئی پر ان کو شرم نہیں آ رہی تھی

Syed Zeeshan Haider (@zeeshankazmipti) 's Twitter Profile Photo

نائب صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر میرے ابو سید زیشان حیدر سمیت دیگر کارکنان فیصل عباسی اور اویس عباسی کو عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ PTI Haleem Adil Sheikh

Sanam Javaid Khan (@sanamkh22) 's Twitter Profile Photo

جس خان پر آپ نے بند کمروں میں ❌ لگایا عوام نے اُس کے لیے پہاڑ ، پل ،دریا سب پار کیا آپ کے کاٹے کو عوام نے اپنے جوتے کی نوک پر رکھا ہے 🙌

Sanam Javaid Khan (@sanamkh22) 's Twitter Profile Photo

سب سے پہلے تو ان کو گرفتار کرنے والو آپ پر لعنت ہو اور پھر چھوڑنے کے بجائے عدالت پیش کر کے ریمانڈ مانگنے پر آپ پر ڈبل لعنت ہو 🖐️

سب سے پہلے تو ان کو گرفتار کرنے والو آپ پر لعنت ہو اور پھر چھوڑنے کے بجائے عدالت پیش کر کے ریمانڈ مانگنے پر آپ پر ڈبل لعنت ہو 🖐️
Sanam Javaid Khan (@sanamkh22) 's Twitter Profile Photo

اِن کو جس زبان میں بات سمجھ آتی ہے اب اُسی زبان میں سمجھائیں جیسا منہ ویسی چپیڑ 👏