Sana Mirza (@sanamerza) 's Twitter Profile
Sana Mirza

@sanamerza

Journalist @Publicnews_com @geonews_urdu @VOA @24NewsHD @92NewsHD For me: Freedom is illusion #unorthodox #marxist

ID: 602085107

calendar_today07-06-2012 18:18:59

4,4K Tweet

189,189K Followers

1,1K Following

Public News (@publicnews_com) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا حکومت کے بجٹ سے دہشتگردوں کو فنڈنگ کی جاتی رہی، بلاول بھٹو کے الزامات پر سنئے سینئر رہنما تحریک انصاف شوکت یوسفزئی کی گفتگو #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #PakistanFront Sana Mirza Shaukat Ali Yousafzai

Public News (@publicnews_com) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کو ووٹ عمران خان کے نام پر پڑا ہے، اکثریت پی ٹی آئی کے پاس ہے اور یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ باقی جماعتوں نے بندر بانٹ کی، یہ انکا حق نہیں ہے اور مخصوص نشستیں ہمیں ہی ملنی چاہئے، رہنما پی ٹی آئی زرتاج گل #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #PakistanFront Sana Mirza

Public News (@publicnews_com) 's Twitter Profile Photo

اگر پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملیں تو کیا باقی جماعتوں کو مل جائیں گی یا معاملہ واپس پارلیمنٹ میں چلا جائے گا؟رہنما پی ٹی آئی زرتاج گل نے واضح کردیا #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #PakistanFront Sana Mirza Zartaj Gul Wazir

Public News (@publicnews_com) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی اور مولانا کا اتحاد ہوگا یا نہیں؟ عدت نکاح کیس میں بریت ہوگی؟ اگر عمران خان کا سیاست میں مقابلہ نہیں کرسکتے تو اسکو سزا دینے کیلئے اسکی باپردہ بیوی کو اس طرح کے گھٹیا کیس میں گھیسٹیں، تمام پاکستان کی خواتین بشریٰ بی بی کیساتھ کھڑی ہیں، اس کیس کو ختم کرنا چاہئے اور جس

Public News (@publicnews_com) 's Twitter Profile Photo

آپ ضد پر اڑے ہوئے ہیں کہ آئین، قانون جائے بھاڑ میں،عدالتوں کے آرڈر جائیں بھاڑ میں، بس ہم نے عمران خان کو سزا دینی ہی دینی ہے، اس پر ملک نہیں چلنے والا، نظریہ قید نہیں ہوسکتا، ایک دن تو عمران خان نے باہر آجانا ہے،اس دن کا سوچیں، عمران خان مقابلہ کرنا ہے تو سیاست میں کریں، زرتاج گل

Public News (@publicnews_com) 's Twitter Profile Photo

ہماری قربانی عمران خان کی قربانی کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں ہے، وہ شخص جو جیل کی کال کوٹھری میں بیٹھا ہے، اس عمر میں اس پر 300 سے زیادہ ایف آئی آرز ہیں، اگر ہم اپنے اختلافات کو میڈیا پر بیان کریں گے تو عمران خان کے مقصد کو ہی نقصان ہوگا، میری سیاست عمران خان کے نام پر ہے، زرتاج

Public News (@publicnews_com) 's Twitter Profile Photo

مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان،مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو ملیں گی یا نہیں ؟؟سنئے وکیل تحریک انصاف علی بخاری کی گفتگو #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #PakistanFront Sana Mirza Syed M Ali bokhari PTI

Public News (@publicnews_com) 's Twitter Profile Photo

این اے 48 اسلام آباد میں 261 پولنگ اسٹیشنز اور 37.5 یوسزہیں اور میں مکمل یوسزمیں جیتا ہو ریکارڈ کے ساتھ اور میں پاکستان کا پہلا آدمی ہوں جس نے فارم 45 صبح 5 بجے ٹیبل پر رکھ کر پریس کانفرنس کی۔۔۔سنئےوکیل تحریک انصاف علی بخاری کی پرواگرام "پاکستان فرنٹ " میں گفتگو #PublicNews

Public News (@publicnews_com) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعظم کا بلوچستان کیلئے ریلیف ۔۔۔کیا حالات کی بہتری کی امید؟؟سنئے ترجمان بلوچستان حکومت شاہدرند کی گفتگو #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #PakistanFront Sana Mirza Shahid Rind

Public News (@publicnews_com) 's Twitter Profile Photo

حکومت کو خطرہ حکومت سے ہے،یہ مصنوعی حکومت ہے، جعلی اور فارم 47 کی حکومت ہے،اخلاقیات لیس اور مقبولیت لیس حکومت ہے، ہمارے اصل مسائل زرداری،نواز اور شہباز ہیں، میں جوانی سے بوڑھا ہوگیا اور میرے بچے بھی سکول ختم کررہے ہیں اور آج بھی وہ شخص نواز شریف کہتا ہے کہ مجھے ایک موقع دو، یہ

Public News (@publicnews_com) 's Twitter Profile Photo

یو اے ای نے پاکستان کے 24 شہروں پر پابندی لگادی کہ یہ لوگ یہاں آکر بھیک مانگتے ہیں تو اس شخص پر پابندی کیوں نہیں لگی جس نے مانا تھا ہم بھکاری ہیں، یہ لوگ خود بھکاری تھے انہوں نے پاکستان کو بھکاری بنایا پوری قوم کو بھکاری بنایا، ملک پر قرضہ ہے 130 ارب ڈالر اور 150 ارب ڈالر ہمارے

Public News (@publicnews_com) 's Twitter Profile Photo

کیا مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو مل جائیں گی؟سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے بتادیا #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #PakistanFront Sana Mirza Irshad Bhatti

Public News (@publicnews_com) 's Twitter Profile Photo

جس کا مینڈیٹ ہے اسے واپس دیا جائے اور پھر اس سے پوچھا جائے اور جنہوں نے چوری اور ڈاکے مارے ہیں انہیں الٹا لٹکایا جائے اور ان سے ایک ایک روپیہ وصول کیا جائے، حکومت کو پابند کیا جائے کہ اپنے خرچے کم کرے، باہر پڑے ہوئے پیسے واپس لائے جائیں، سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی #PublicNews

Public News (@publicnews_com) 's Twitter Profile Photo

کیا عمران خان عدت کیس میں بری ہوجائیں گے؟ کیا مزید کیسز بنائے جائینگے؟سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے اندر کی خبر دیدی #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #PakistanFront Sana Mirza Irshad Bhatti

Public News (@publicnews_com) 's Twitter Profile Photo

ہم بغیر آئی ایم ایف کے بھی کام کرسکتے ہیں ، سینئر ماہر معاشیات ڈاکٹر اشفاق تولہ کا دعویٰ #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #PakistanFront Sana Mirza

Public News (@publicnews_com) 's Twitter Profile Photo

ہم جب یہ کہتے ہیں کہ سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی سے بلا واپس لیا تو ہم سپریم کورٹ کے ساتھ نا انصافی کرتے ہیں، پی ٹی آئی نے خود اپنے آپ سے بلا چھینا، تحریک انصاف اگر اپنے آئین کے مطابق انٹرپارٹی الیکشن درست کروالیتی تو ان کا بلے کا نشان بچ جاتا،سنئےسینئر ماہر قانون میاں داؤد کی گفتگو

Public News (@publicnews_com) 's Twitter Profile Photo

کیا عدت نکاح کیس میں ریلیف کے بعد بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہو جائے گی؟سنئے ماہر قانون بیرسٹر تیمور ملک کی گفتگو #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #PakistanFront Sana Mirza Taimur Malik

Public News (@publicnews_com) 's Twitter Profile Photo

جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیا درخواست جمع کروائی؟؟سینئر ماہر قانون میاں داؤد نے بتا دیا #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #PakistanFront Sana Mirza Mian Dawood

Public News (@publicnews_com) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف اصل میں ناراض ہیں، نواز شریف جب واپس تشریف لائے تھے، وہ وزیر اعظم کے طور پر پاکستان میں آئے تھے، لیکن پھر ان کے خلاف سازش ہوئی اور انہیں وزیر اعظم نہیں بنایا گیا، نواز شریف اب جب بھی بولیں گے، وہ ان لوگوں کے خلاف بولیں گے جنہوں نے انہیں وزیر اعظم نہیں بننے دیا تھا،،

Public News (@publicnews_com) 's Twitter Profile Photo

اب جو انتخابات پاکستان میں ہوں گے، وہ عوام کی مرضی، عوام کی رائے اور فیئر اینڈ فری اصولوں کے مطابق ہی ہوں گے، اس کے علاوہ اب کوئی راستہ باقی نہیں بچا، سنئے سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی کی گفتگو #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #PakistanFront Sana Mirza Muhammad Ali Durrani