𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁(@sana__110) 's Twitter Profileg
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁

@sana__110

ہر احساس کو صرف لفظوں میں ڈھالنے والی ایک بےحس روح بس یہی تعارف ہے میرا ۔۔!!🙃
Pō3TrY LôV3R... No DM

ID:939835704280002560

linkhttps://Twitter.com/search?q=from:@Sana__110/exclude:replies calendar_today10-12-2017 12:34:27

209,4K Tweets

39,4K Followers

435 Following

جمـــیل⁦(@Jameel_780) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ چھپنے کو اپنا نیا اکاؤنٹ بنا لیتے ہیں
ہیں اور پھر نئے اکاؤنٹ سے بھی ایسی حرکتیں کرتے ہیں کہ پکڑے جاتے ہیں
سمجھدار انسان نظر رکھتا ہے الفاظ اور انتخاب پر بھی
کوئی جتنا بھی جھوٹ بولے جھوٹ جھوٹ ہوتا ہے
انسان کی عزت انسان کے اپنے ہاتھ میں ہوتی ہے

معلوماتی ٹویٹ

account_circle
Sana(@Sana_Virk12) 's Twitter Profile Photo

تیرے تحفے سانبھے سارے
ہوکے ، ہاواں، جھوٹے لارے

اساں دل دی سیج سجائی
تساں دل تے جندرے مارے

تیرا ناں وی سامنے آوندا
کردی جے میں ہور نتارے

تیرے نال محبت کر کے
اساں اپنے ککھ کھلارے
💔



تیرے تحفے سانبھے سارے ہوکے ، ہاواں، جھوٹے لارے اساں دل دی سیج سجائی تساں دل تے جندرے مارے تیرا ناں وی سامنے آوندا کردی جے میں ہور نتارے تیرے نال محبت کر کے اساں اپنے ککھ کھلارے 💔 #الهلال_الاتحاد_كاس_الملك #المغدوره_سلمى #حليمه_بولند
account_circle
its me میٹھو 🇵🇰(@itsmyliffe2004) 's Twitter Profile Photo

وہ پوچھنا یہ تھا کہ اگر اپنا جانو ناراض ہو تو دوسروں کے جانو پہ نظر رکھ سکتے ہیں🤔🙈😂

account_circle
موڈی سرکار 🇵🇰(@muamir) 's Twitter Profile Photo

مناسب رہنمائ ضروری معلومات لگن اور محنت

کسی بھی شعبہ میں کامیابی کے اجزاء ہیں

اور

اگر قسمت بھی ساتھ ہو تو پھر

سونے پر سہاگہ

account_circle
Mr.khan514(@MrKhan514) 's Twitter Profile Photo

🌌🌙 رات کو سونے سے پہلے 🤍
💓*مولا امام زمانہ (عج) کی خدمت میں🤍

اَلسَّلام عَلَیک یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان💝
اَلسَّلام عَلیکَ یا خَلیفَة الرَّحمن❣️ اَلسَّلامُ عَلَیک یاشَریک القُرانِ💛🍁
عَجَّل اللهُ تَعالی فَرَجَهُ و سَهَّل اللهُ مَخرَجَهُ💚

🌹*اللّهمَّ‌عَجِّلْ

🌌🌙 رات کو سونے سے پہلے 🤍 💓*مولا امام زمانہ (عج) کی خدمت میں🤍 اَلسَّلام عَلَیک یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان💝 اَلسَّلام عَلیکَ یا خَلیفَة الرَّحمن❣️ اَلسَّلامُ عَلَیک یاشَریک القُرانِ💛🍁 عَجَّل اللهُ تَعالی فَرَجَهُ و سَهَّل اللهُ مَخرَجَهُ💚 🌹*اللّهمَّ‌عَجِّلْ
account_circle
Mr.khan514(@MrKhan514) 's Twitter Profile Photo

*🌱مُــختَـصـر پُـر اَثَـر🌱*

*'انسانیت کی کتاب کا پہلا حرف احساس اور رحم دلی ہے*

*🪸'''''''صبح بـخــیـر''''''🪸*

*🌱مُــختَـصـر پُـر اَثَـر🌱* *'انسانیت کی کتاب کا پہلا حرف احساس اور رحم دلی ہے* *🪸'''''''صبح بـخــیـر''''''🪸*
account_circle
Mr.khan514(@MrKhan514) 's Twitter Profile Photo

*اپنے مشکل حالات میں اللّٰہ سے مزید جڑ جائے کیونکہ وہ رب اپنے بندہ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑتا* 🤲❤️

*اپنے مشکل حالات میں اللّٰہ سے مزید جڑ جائے کیونکہ وہ رب اپنے بندہ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑتا* 🤲❤️
account_circle
Mr.khan514(@MrKhan514) 's Twitter Profile Photo

یہ میٹھائی ان کے لئے جو میری پوسٹ پر مسلسل آتے ہیں 🥰☺️🫣🤗

باقی بس دور سے دیکھیں 🤨

یہ میٹھائی ان کے لئے جو میری پوسٹ پر مسلسل آتے ہیں 🥰☺️🫣🤗 باقی بس دور سے دیکھیں 🤨
account_circle
⁦ صہیب حمید(@SoHaiB__0) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.
دن بخیر. ﷽
دعا ھے کہ اللہ پاک آپ اور آپ کے اھل خانہ کو اپنی رحمت اور شفقت سے کبھی جدا نہ کرے
اور یوم حشر آپ

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ. دن بخیر. ﷽ دعا ھے کہ اللہ پاک آپ اور آپ کے اھل خانہ کو اپنی رحمت اور شفقت سے کبھی جدا نہ کرے اور یوم حشر آپ
account_circle
Sana(@Sana_Virk12) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ تیرا بھلا کرے ایلن مسک
کیہڑے کم تے لا دتا ای
تھک گئی میں تو X چلا چلا کے
تھوڑی بریک تو بنتی ھے
سو ملتے ھیں بریک کے بعد🤗
اچھی اچھی پوسٹس کے لئے جڑے رہئیے
اس اکاؤنٹ سے
یقین کریں بور نہیں ہونگے😎😎


اللّٰہ تیرا بھلا کرے ایلن مسک کیہڑے کم تے لا دتا ای تھک گئی میں تو X چلا چلا کے تھوڑی بریک تو بنتی ھے سو ملتے ھیں بریک کے بعد🤗 اچھی اچھی پوسٹس کے لئے جڑے رہئیے اس اکاؤنٹ سے یقین کریں بور نہیں ہونگے😎😎 #United_States_of_Israel #ColumbiaUniversity #StudentProtests
account_circle
جمـــیل⁦(@Jameel_780) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
صبح بخیر

مجھے کامل یقین ہے کہ میرا رب کسی دکھی دل کی تڑپ ۔۔ کسی روتی آنکھ کا ایک ایک آنسو ۔۔ اور کسی مظلوم کی آہ رائیگاں نہیں جانے دیتا۔۔
پھر چاہے لبوں پر بد دعا ہو یا کوئی دعا۔۔۔ میرے رب کا انصاف ہر شے سے بڑھ کر ہے۔

account_circle
its me میٹھو 🇵🇰(@itsmyliffe2004) 's Twitter Profile Photo

جو بندہ بارہ سال قومی ترانہ پڑھ کر بھول سکتا ہے
وہ تمہیں بھی بھول سکتا ہے 😤۔
اس لئے کڑیو!!!!!!!!!
کسی کی چکنی چوپڑی باتوں میں مت آیا کرو 😒😕

کس کس کو یاد ہے ترانہ 💔😂

account_circle
موڈی سرکار 🇵🇰(@muamir) 's Twitter Profile Photo

کاکی اتنی پیاری ہو نا تو ادب کی خوشبو والے آنچل کو گولی مارو اور عشق کرلو

کاکی اتنی پیاری ہو نا تو ادب کی خوشبو والے آنچل کو گولی مارو اور عشق کرلو
account_circle
موڈی سرکار 🇵🇰(@muamir) 's Twitter Profile Photo

میں نے دوست کو بتایا عشق کے چالیس درجہ ہیں
اور
سب سے کم تر درجہ یہ ہے کہ آپ اپنا سر کاٹ کر محبوب کے قدموں میں رکھ دو
دوست نے کہا اور اس سے اوپر
میں نے جواب دیا ابے جب سر کاٹ دیا تو باقی درجوں کا اچار ڈالے گا

میں نے دوست کو بتایا عشق کے چالیس درجہ ہیں اور سب سے کم تر درجہ یہ ہے کہ آپ اپنا سر کاٹ کر محبوب کے قدموں میں رکھ دو دوست نے کہا اور اس سے اوپر میں نے جواب دیا ابے جب سر کاٹ دیا تو باقی درجوں کا اچار ڈالے گا
account_circle
موڈی سرکار 🇵🇰(@muamir) 's Twitter Profile Photo

جو رتجگے کرتے ہیں انکے نام

دنیا کی نفرتیں مجھے قلاش کر گئیں
اک پیار کی نظر میرے کاسے میں ڈالئے
محسوس ہو رہا ہے ایسا مجھے قتیل
نیندوں نے آج کی شب 'پر' لگا لئیے

جو رتجگے کرتے ہیں انکے نام دنیا کی نفرتیں مجھے قلاش کر گئیں اک پیار کی نظر میرے کاسے میں ڈالئے محسوس ہو رہا ہے ایسا مجھے قتیل نیندوں نے آج کی شب 'پر' لگا لئیے
account_circle