samramujahid77 (@samramujahid77) 's Twitter Profile
samramujahid77

@samramujahid77

ID: 1584407189040644096

calendar_today24-10-2022 04:52:07

15,15K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

راجہ (@xyzzyx67939052) 's Twitter Profile Photo

دوتہائی اکثریت کیساتھ حکومت نجکاری کیطرف جارہی ھے اور کم و بیش 30 کے قریب اداروں کی نجکاری پلان ھے پیپلز پارٹی اگر کیبنٹ کا حصہ بن جاتی تو نجکاری ممکن نہی لحاظہ پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ نہی بنائی جائیگی باقی نجکاری پلان بارے میرے ٹوئٹس آپ میرے اکاؤنٹ میں چیک کرسکتے ہیں

samramujahid77 (@samramujahid77) 's Twitter Profile Photo

شیخوپورہ واپڈا آفس میں بزرگ خاتون کے ساتھ انسانیت سوز سلوک کرنے والے سیکورٹی گارڈ پر ایف آئی آر درج

شیخوپورہ واپڈا آفس میں بزرگ خاتون کے ساتھ انسانیت سوز سلوک کرنے والے سیکورٹی گارڈ پر ایف آئی آر درج
Itx Farah Ali (@malik_kemrs) 's Twitter Profile Photo

اچھے لوگ رِزق کی مانند ہوتے ہیں وہی لوگ خوبصورت اور انمول ہیں جو خیر کی خبر دیتے ہیں پریشانی میں دلاسہ اور بھروسہ دیتے ہیں صراط المُستقیم کی بات کرتے ہیں ایسے لوگ قیمت سے نہیں قِسمت سے ملتے ہیں۔۔۔

Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan (@dcfapakistan) 's Twitter Profile Photo

دل کے دورے کی صورت میں سانس بحال کرنے کے لئے CPR ہر شخص کو آنا چاہیئے یہ بہت ہی آسان ہے جب ایک استاد کی دل کے دورے سے اس فانی دنیا سے رخصت ہوئی تو سوشل میڈیا پر بپا طوفان کے بعد ایک ڈاکٹر کی آگاہی وڈیو جو اب وائرل ہے سب کو دیکھنی اور Repost کرنی چاہیئے

Amir H. Qureshi (@amirhqureshi) 's Twitter Profile Photo

جناب وزیراعظم پاکستان/میڈم وزیراعلیٰ پنجاب! گزارش ہے کہ الکبیر ٹاؤن فیز 2 (رائیونڈ روڈ) لاہور کے عمر بلاک جہاں ہزاروں لوگوں نے اپنے پلاٹس بک کر رکھے ہیں اور تقریباً تمام لوگوں نے نہ صرف اپنے پلاٹس کی مکمّل قسطیں ادا کر دی ہیں بلکہ اب سوسائٹی کے کہنے پر escalation charges بھی ادا

جناب وزیراعظم پاکستان/میڈم وزیراعلیٰ پنجاب!

گزارش ہے کہ الکبیر ٹاؤن فیز 2 (رائیونڈ روڈ) لاہور کے عمر بلاک جہاں ہزاروں لوگوں نے اپنے پلاٹس بک کر رکھے ہیں اور تقریباً تمام لوگوں نے نہ صرف اپنے پلاٹس کی مکمّل قسطیں ادا کر دی ہیں بلکہ اب سوسائٹی کے کہنے پر escalation charges بھی ادا
اقراء نیازی (@odinarygirl00) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم میں آرٹسٹ ہوںجس نے بھی سکیتچنگ کروانی، calligraphy کروانی پینٹنگ کروانی ھے تو ان کے لے عرض ھے آپ مجھہ DM میں آرڈر دے سکتی /سکتے ہیں I do professional work And mostly work orders pay krte Here is some samples of my work. Kindly support me .. by placing

السلام علیکم میں آرٹسٹ  ہوںجس  نے بھی سکیتچنگ  
کروانی، calligraphy کروانی  پینٹنگ کروانی ھے تو ان کے لے عرض ھے آپ مجھہ DM
میں آرڈر دے سکتی /سکتے ہیں 
I do professional work 
And mostly work orders pay krte
Here is some samples  of my work.
Kindly support me .. by placing
من مستم (@ibnehussain03) 's Twitter Profile Photo

میانوالی میں محرم کے جلوس میں ایک بندے کو "یزید" کا بنا کر جلوس میں شامل کیا باقی سارے علامتی طور پر اسے مار رہے تھے اگلے چوک میں چند حُسینی یزید کو پے گئے سوٹے لیکر. یزید کو ہوش آیا تو اُس نے کہا میری دیہاڑی مجھے دو اور اگلے سال اپنے یزید کا انتظام کرلینا میں نیی بننا 🤣🤣

samramujahid77 (@samramujahid77) 's Twitter Profile Photo

🟠 بڑی خبر | نالائق ، نا اہل بھارتی فضائیہ کی ایک اور ناکامی 🟠 راجھستان میں پاک بھارت سرحدی علاقے میں بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ فضائی مشقوں کے دوران گر کر تباہ 🟠 مقامی لوگوں کے مطابق حادثے میں دو پائلٹ ہلاک جبکہ دو شہری زخمی ہوگئے

کاشف اعوان (@lostguy79) 's Twitter Profile Photo

بارشوں کے موسم میں وہ جو اپنے کمرے کی کھڑکیوں کو بند کر کے بادلوں کے جانے کا انتظار کرتے ہیں وہ بھی اِک زمانے میں بارشوں کی بوندوں سے کھیلتے رہے ہونگے حسن و عشق کی باتیں آج واسطے جن کے کچھ وقعت نہیں رکھتیں بھولے بسرے لمحوں میں ٹوٹ کر کسی کو وہ چاہتے رہے ہونگے وہ جو اپنے

Itx Farah Ali (@malik_kemrs) 's Twitter Profile Photo

بیٹے بڑی سےبڑی غلطی کریں باپ تھوڑا بہت ناراض ہوکر دوبارہ سےسب نارمل۔۔۔لیکن اگر بیٹی سےغلطی ہوجائے تو مرنےکےبعد بھی غصہ نہیں ختم ہوتا۔بیٹوں کیلئیےدِل بڑے اور بیٹیوں کیلئیے گُنجائش ہی نہیں💔💔

بیٹے بڑی سےبڑی غلطی کریں باپ تھوڑا بہت ناراض ہوکر دوبارہ سےسب نارمل۔۔۔لیکن اگر بیٹی سےغلطی ہوجائے تو مرنےکےبعد بھی غصہ نہیں ختم ہوتا۔بیٹوں کیلئیےدِل بڑے اور بیٹیوں کیلئیے گُنجائش ہی نہیں💔💔
بیلی راجپوت (@sanfeez) 's Twitter Profile Photo

بچوں کو کبھی پاکستان جانے نہی دونگی انکا باپ جیل میں سڑتا ہے تو سڑتا رہے،ہم سے پوچھ کر چوریاں کی تھیں۔ جمائمہ گولڈ سمتھ

بچوں کو کبھی پاکستان جانے نہی دونگی انکا باپ جیل میں سڑتا ہے تو سڑتا رہے،ہم سے پوچھ کر چوریاں کی تھیں۔

جمائمہ گولڈ سمتھ
اقراء نیازی (@odinarygirl00) 's Twitter Profile Photo

These three calligraphy.... paintings.. are available for sale Contact me in Dm for buying kindly Like rt and share this post... I need your support Kindly support my little business,it helped me out financially so please show some support and help me to make a sale Jazak

These three calligraphy.... paintings.. are available for sale 
Contact me in Dm for buying kindly 
Like rt and share this post...
I need your support 
Kindly support my little business,it helped me out financially so please show some support and help me to make a sale 
Jazak
samramujahid77 (@samramujahid77) 's Twitter Profile Photo

چلو مانا کہ گھر والوں سے قطع تعلق تھا لیکن کیا کوئی ایک دوست بھی نہیں تھا کوئی ایک ساتھی سکھی سہیلی بھی نہ تھی جس نے اتنا عرصہ کال ہی نہیں کی شوبز کے لوگ بھی اب ہمدردی کے لیے آگئے لیکن اس چکا چوند میں کسی نے غور ہی نہ کیا کہ ایک بندی چھ ماہ سے غائب ہے

چلو مانا کہ گھر والوں سے قطع تعلق تھا لیکن کیا کوئی ایک دوست بھی نہیں تھا کوئی ایک ساتھی سکھی سہیلی بھی نہ تھی جس نے اتنا عرصہ کال ہی نہیں کی شوبز کے لوگ بھی اب ہمدردی کے لیے آگئے لیکن اس چکا چوند میں کسی نے غور ہی نہ کیا کہ ایک بندی چھ ماہ سے غائب ہے