Samra Ansari (@samraansari_) 's Twitter Profile
Samra Ansari

@samraansari_

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏بےشک یارب تو میری اُمید نہیں میرا یقین ہے
ⓓⓜ❌

ID: 2268272821

linkhttps://Twitter.com/search/from:@SamraAnsari_ calendar_today30-12-2013 03:43:35

33,33K Tweet

40,40K Followers

10 Following

Samra Ansari (@samraansari_) 's Twitter Profile Photo

بڑے راز چھپے ہیں میرے لفظوں کی اوٹ میں سمجھنے کو تذکرہ کسی ولی سے کیجئے.!! میں تو جلد باز ہوں ______ اَزل سے مگر آپ محبت زرا ___ "تسلی سے کیجئے.!!

Samra Ansari (@samraansari_) 's Twitter Profile Photo

﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه💫 یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اَنْتُمُ الْفُقَرَآءُ اِلَی اللّٰهِ ۚ وَ اللّٰهُ هُوَ الْغَنِیُّ الْحَمِیْدُ۝ اے لوگو! تم سب اللہ کے محتاج ہو اور اللہ ہی بے نیاز، سزاوارِ حمد و ثنا ہے. (سورۃ فاطر)

Samra Ansari (@samraansari_) 's Twitter Profile Photo

میں نے بْلایا اْسے پہلے ـــــــــــــــــ رُوبرو اور پھر بتایا کہ یوں مکمل ہوتی ہوں میں

Samra Ansari (@samraansari_) 's Twitter Profile Photo

جس قدر میں نے تعلق تیرا محسوس کیا اتنی__گہرائی تو روحوں میں ہوا کرتی ہے اتنی__شِدت سے تجھے یاد کیا ہے میں نے شدتیں__عشق کی معراج__ہُوا کرتیں ہیں

Samra Ansari (@samraansari_) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💫✨ شکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ نعمتوں میں اضافے سے محروم ہو جائیں گے "لئن شكرتم لأ زيدنكم" "اگر تم شکر کرو گے تو میں تم کو مزید دوں گا" إبراهيم :آیت 7)

Samra Ansari (@samraansari_) 's Twitter Profile Photo

آپ مکھیوں کو کبھی قائل نہیں کر سکتے۔۔۔!! کہ پھول کچرے سے زیادہ خوبصورت ھوتے ہیں۔

Samra Ansari (@samraansari_) 's Twitter Profile Photo

اپنی بانہوں کی اسیری میں مجھے رھنے دو تمہاری قربت مجھے وحشت نہیں ھونے دیتی

Samra Ansari (@samraansari_) 's Twitter Profile Photo

پسندیدہ شخص کی گود پھولوں کا وہ بستر ہے جہاں صدیاں گزاری جا سکتی ہیں۔۔۔!!

Samra Ansari (@samraansari_) 's Twitter Profile Photo

تیرے عشــق پر ڈھلتے ہیں میرے شام کہ قصے خاموشی سے مــــانگی ____ ہوئی دُعا ہــو تم

Samra Ansari (@samraansari_) 's Twitter Profile Photo

﷽🫶 السَّلَامُ وعَلَيْكُمُْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ💫 وَّ اَنَّ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ اَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا۠۝ اور یہ کہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہم نے ان کے لئے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے، [سورۃ الاسراء]

Samra Ansari (@samraansari_) 's Twitter Profile Photo

چلتی ہیں روز کِتنی بسیں اُس کے شہر کو ایک ہمارا بس ہے کہ جو چل نہیں رہا ہم چار دن کا سُنتے تھے لیکن یہاں تو اچھا بھلا عذاب ہے جو ٹل نہیں رہا

Samra Ansari (@samraansari_) 's Twitter Profile Photo

خوش گوار ازدواجی زندگی کے لیئے ضروری ہے کہ کبھی خاوند بیوی سے معافی مانگ لے، اور کبھی بیوی خاوند کو معاف کردے۔ بسسسسس🙏

Samra Ansari (@samraansari_) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ💫 ذرهُم یَاكُلُوا وَیَتَمَتَّعُوا وَیلهِهِمُ الاَمَلُ فَسَوفَ یَعلَمُونَ۝ آپ(غمگین نہ ہوں)انہیں چھوڑ دیجئے وہ کھاتے(پیتے)رہیں اورعیش کرتےرہیں اور(ان کی)جھوٹی امیدیں انہیں(آخرت سے) غافل رکھیں پھر وہ عنقریب (اپنا انجام) جان لیں گے. سورۃ الحجر

Samra Ansari (@samraansari_) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے اس ملک میں اداروں کی عزت کہ سٹنگ چیف جسٹس اپنی فیملی کے ساتھ کسی بھی جگہ جائے گا تو ایسا سلوک کیا جائے گا؟ میں اس رویے نظریئے کی بھرپور مذمت کرتی ہوں ۔ اور سب کو کرنی بھی چاہیے۔

Samra Ansari (@samraansari_) 's Twitter Profile Photo

عجیب لوگ ہیں، وجہیں تلاش کرتے ہیں بھلا یہ عشق کسی بھی سبب سے تھوڑی ہے جو اختیار تمہیں ہے وہ ہر کسی کو نہیں تمھارے ساتھ محبت ھے سب سے تھوڑی ہے

Samra Ansari (@samraansari_) 's Twitter Profile Photo

ہرچمکتی چیزسونا نہیں ہربات کرنےوالا شخص دوست نہیں نہ ہی ہرمحبت کرنے والا محبوب بنتا ہے اورہر نماز پڑھنے والا شخص مومن نہیں ہوتا کیونکہ سونےکی خوبصورتی اس کی قدامت میں ہے دوست کی خوبصورتی اس کی محبت میں ہے محبوب کی خوبصورتی اس کی غیرت میں ہے اورمومن کی خوبصورتی اس کے دل میں ہے