
Engr.Sami Ulhaq
@samiulhaqtanha
Engineer BS Electrical
ID: 3280477445
https://www.youtube.com/@Eng_SamiUlHaq_official 17-05-2015 19:41:16
2,2K Tweet
110 Followers
1,1K Following















Engr.Sami Ulhaq یہ بات تو اسرائیل کا نیشنل میڈیا کہتا ہے کہ عمران خان اور اسکی پارٹی پی ٹی آئی اینٹی اسرائیل ہیں۔ اور یہ اچھی بات ہے کہ فوج نے انہیں کنٹرول کیا ہوا ہے ۔

کراچی ڈسٹرکٹ کیماڑی تحریک انصاف یوتھ ونگ کے زبردست موبلائزیشن 5 اگست کے لیے لوگوں کو جگاتے ہوئے۔ اپ نکلو گے تو خان نکلے گا۔ فراز خٹک احسان خٹک اور خضر نیازی بھائی ہم اپ کو سلام پیش کرتے ہیں #مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے Faraz Khattak Official


