SamiNa Altaf (@saminaaltaf10) 's Twitter Profile
SamiNa Altaf

@saminaaltaf10

Living with grace,Chasing dreams, embracing challenges,& ready to conquer whatevr comes my way.#FearlessSpirit.
Content writer,columnist,Chemist &Green activist

ID: 1520102175225094145

calendar_today29-04-2022 18:06:32

5,5K Tweet

754 Followers

496 Following

SamiNa Altaf (@saminaaltaf10) 's Twitter Profile Photo

دہائیوں تک نیلابٹ سے پہلی گولی چلانے کا جعلی کریڈٹ لینے والوں نے پرامن مظاہرین پر سچ مچ کی پہلی گولی چلا کر اپنی سیاست کا حقیقی جنازہ نکال دیا۔ دل کے پھپھولے جل اٹھے سینے کے داغ سے 😊گھر کو آگ لگ گئی گھر کے داماد سے۔۔ Sardar Attique Ahmed Khan Voice of Resistance Sardar Abdul Qayyum Niazi

SarDar AnجuM (@anjum_isf) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر_🍁 مزاحمت کا چوتھا دن اور اُس پہ بننے والی یہ خوبصورت ویڈیو_کوئی بھی ریپوسٹ کیئے بغیر نہ گزرے_ انشاء اللہ_ہم دیکھیں گے_🫶🏻

SamiNa Altaf (@saminaaltaf10) 's Twitter Profile Photo

یہ ہوتا ہے احتجاج، اسے کہتے ہیں عوامی طاقت، ایسے منوائے جاتے ہیں مطالبات، اور یہی پہچان ہوتی ہے زندہ قوموں کی۔۔۔ #کشمیر #RightsMovementsAjk

SamiNa Altaf (@saminaaltaf10) 's Twitter Profile Photo

کوہالہ آزاد جموں و کشمیر۔۔۔۔ تاریخی احتجاج۔۔۔ ان شاء اللہ مذاکرات کامیاب ہونگے اور عوامی مانگیں پوری ہو جائیں گی۔ لیکن کشمیری عوام کا یہ اتحاد صدیوں تک یاد رکھا جائے گا۔۔۔ ❤❤❤

کوہالہ آزاد جموں و کشمیر۔۔۔۔
تاریخی احتجاج۔۔۔
ان شاء اللہ مذاکرات کامیاب ہونگے اور عوامی مانگیں پوری ہو جائیں گی۔
لیکن کشمیری عوام کا یہ اتحاد صدیوں تک یاد رکھا جائے گا۔۔۔
❤❤❤
SamiNa Altaf (@saminaaltaf10) 's Twitter Profile Photo

وہ جو کہتا تھاکچھ نہیں ہوتا اب وہ روتا ہے چپ نہیں ہوتا۔۔۔ مزاحمت جیت گئی، عوام جیت گئی، منافقت اور مفاد پرستی ہارگئی۔۔ الحمداللہ Sardar Attique Ahmed Khan Raja Muhammad Farooq Haider Khan #کشمیر

وہ جو کہتا تھاکچھ نہیں ہوتا
اب وہ روتا ہے چپ نہیں ہوتا۔۔۔
مزاحمت جیت گئی، عوام جیت گئی، منافقت اور مفاد پرستی ہارگئی۔۔
الحمداللہ 
<a href="/sardarattiquemc/">Sardar Attique Ahmed  Khan</a> 
<a href="/farooq_pm/">Raja Muhammad Farooq Haider Khan</a> 
#کشمیر
SamiNa Altaf (@saminaaltaf10) 's Twitter Profile Photo

میرا چھوٹا سا معصوم سا اکاؤنٹ ہے۔ زیادہ لکھتی نہیں آج کل ۔۔۔ پٹواریوں سے گزارش ہےدور رہا کریں "کیونکہ ایک تو پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے" اور میری پوسٹ پہ ایسے لوگوں کے لیے کوئی نصیحت بھی نہیں ہوتی۔۔

SamiNa Altaf (@saminaaltaf10) 's Twitter Profile Photo

جی ہاں یہی مطلب تھا انصاف کی تحریک کا اور یہی مطلب ہے حقیقی آذادی کا۔۔۔ باقی سیاسی پارٹیز میں ایسا سوچنا بھی دیوانے کا خواب ہے۔۔۔ #AliAminGandapur

Junaid Akbar (@junaidakbarmna) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختوانخوا کے نامزرد وزیر اعلیٰ سہیل افریدی کو مبادکباد پیش کرتا ہوں، اور امید کرتا ہوں کہ وہ ایک ایماندار ٹیم بنائے گے۔ پاکستان تحریکِ انصاف وہ واحد جماعت ہے جو گراس روٹ لیول سے کارکنان کو اٹھا کر قیادت کے مقام تک پہنچاتی ہے۔ Sohail Afridi

SamiNa Altaf (@saminaaltaf10) 's Twitter Profile Photo

یہ ہماری فتح ہے، عوام کی فتح، خان صاحب کے نظریہ کی فتح، اور تحریک انصاف کی فتح۔۔۔۔ #الحمداللہ

SamiNa Altaf (@saminaaltaf10) 's Twitter Profile Photo

آپ کی پیشن گوئیاں بھی ہمارے شیخ صاحب کی پیشن گوئیاں کی ثابت ہوئیں۔۔۔افسوس کی بات یہ ہے کہ آپ نے پوری جان لگا کر کہا تھا گنڈا پور کبھی نہیں ہٹے گا۔۔۔ اسے ہٹا دیا گیا اور وہ ہٹ بھی گیا۔ Suleman Shah Rashdi

SamiNa Altaf (@saminaaltaf10) 's Twitter Profile Photo

14اگست کےبینرزپہ قائداعظم نہیں 28مئی کےبینرزپہ ڈاکٹرعبدالقدیرنہیں سیلاب متاثرین کے لیےجانے والے سامان پہ رانی کی تصویر ضروری ہاسپٹلز، سکولز،قبرستان یہاں تک کے کوڑادانوں پہ بھی رانی کی تصویر ضروری۔اور Iqrar ul Hassan Syed جیسےلوگ سی ایم کےپی کی پکچرکروپ کر کے سوال کرتے #KaptanKaCM

14اگست کےبینرزپہ قائداعظم نہیں 
28مئی کےبینرزپہ ڈاکٹرعبدالقدیرنہیں 
سیلاب متاثرین کے لیےجانے والے سامان پہ رانی کی تصویر ضروری 
ہاسپٹلز،  سکولز،قبرستان یہاں تک کے کوڑادانوں پہ بھی رانی کی تصویر ضروری۔اور
<a href="/iqrarulhassan/">Iqrar ul Hassan Syed</a>
 جیسےلوگ سی ایم کےپی کی پکچرکروپ کر کے سوال کرتے
#KaptanKaCM
Noshi Gilani (@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

مگر سُن لو یہیں سے میرے ہونٹوں کو ملا ہے وصفِ گویائ یہیں سے مَیں نے سچ کی روشنی خود میں اُتاری ہے یہیں سے ایک دن سورج نکلنا ہے وفاؤں کا یہیں سے ایک دن حرفِ محبت بھی جنم لے گا مِری آوازسُنتے ہو ! مِری آواز سُنتے ہو ! #ArshadSharifShaheed

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

3 نومبر 2022 ایک سیاہ دن جب قوم کے مایہ ناز لیڈر پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ قوم اس سیاہ دن کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔