Sameer (@sameervolunteer) 's Twitter Profile
Sameer

@sameervolunteer

Volunteer/
Founder of Care Club welfare Group

ID: 1115172844470702081

linkhttp://www.careclubpk.org calendar_today08-04-2019 08:41:39

34,34K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

Sameer (@sameervolunteer) 's Twitter Profile Photo

کرو مہربانی تم اہل زمیں پر خدا مہرباں ہوگا عرشِ بریں پر میں تو پریشان حال لوگوں کیلئے جو بن پاتا ہے وہ کرتا ہی ہوں مگر ابراہیم کے لئے خصوصی استدعا کی اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے یہ وھیل چئیر تو آئی ہی مگر ساتھ 20 ہزار کیش بھی ،ابراہیم سے زیادہ اس کی والدہ خوش ہیں

کرو مہربانی تم اہل زمیں پر 
خدا مہرباں ہوگا عرشِ بریں پر 
میں تو پریشان حال لوگوں کیلئے جو بن پاتا ہے وہ کرتا ہی ہوں مگر ابراہیم کے لئے خصوصی استدعا کی اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے یہ وھیل چئیر تو آئی ہی مگر ساتھ 20 ہزار کیش بھی ،ابراہیم سے زیادہ اس کی والدہ خوش ہیں
Sameer (@sameervolunteer) 's Twitter Profile Photo

میرپور خاص سے مستحق خاتون جن کے شوہر کرایہ پر رکشہ چلاتے تھے لیکن مالکان نے لے لیا ، اب بیمار اور بیروزگار ہیں ۔ تین چھوٹے بچے بھوک و مجبوری کو دیکھ رہے ہیں ، قرض بھی لے چکے اب وہ لوگ بھی دروازے پر آ رہے ہیں شدید پریشان ہیں گھر میں کچھ نہیں جو کھا سکیں انھیں راشن فراہم کرنے لیے

Sameer (@sameervolunteer) 's Twitter Profile Photo

سب کا سب کے بغیر گزارہ ہو ہی جاتا ہے ۔ آپ کا صرف وہم ہے کہ، " آپ خاص ہیں"

Sameer (@sameervolunteer) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد سے 10 سالہ حسین جو تھیلیسیمیا میجر میں مبتلا ہے ، والدہ کے لیے بچے کا علاج و ادویات جاری رکھنا بے حد مشکل ہو رہا ہے ۔۔ حسین کی ادویات خریدنی ہیں جس کی مد میں12 ہزار درکار ہیں ۔ یہ بچے صرف خون اور ادویات پر زندہ رہتے ہیں ، ہم سب مل کر تعاون کر دیں تو بچے کی طبعیت بہتر

فیصل آباد سے 10 سالہ حسین جو تھیلیسیمیا میجر میں مبتلا ہے ، والدہ کے لیے بچے کا علاج و ادویات جاری رکھنا بے حد مشکل ہو رہا ہے ۔۔ 
حسین کی ادویات خریدنی ہیں جس کی مد میں12 ہزار درکار ہیں ۔ 
یہ بچے صرف خون اور ادویات پر زندہ رہتے ہیں ، ہم سب مل کر تعاون کر دیں تو بچے کی طبعیت بہتر
Sameer (@sameervolunteer) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ رب العالمین ، اوکاڑہ میں اس ننھی سی جان مریم کو بے بی سائز وہیل چیئر فراہم کر دی گئی ہے ۔ اب بازو کا فریکچر بھی ماشاءاللہ ٹھیک ہو گیا ہے ۔ مجھے سب ضرور بتائیے گا کہ وڈیو میں بچی کی معصوم مسکراہٹ دیکھ کر سب سے پہلے کیا محسوس کیا ۔ میرے منہ سے ایکبار "میں صدقے" نکلا ہے ۔

Sameer (@sameervolunteer) 's Twitter Profile Photo

سرائے عالمگیر سے مستحق بیٹی کا نکاح 11 نومبر کو طے پایا ہے والد مزدوری کرتے تھے پر حادثہ میں بازو اور کولہے کی ہڈی ٹوٹ چکی ہے ۔ چھوٹا بھائی نویں کلاس چھوڑ کر نجی کلینک میں جا رہا جبکہ بیٹی بچوں کو ٹیوشن پڑھا کر گھر چلا رہی ہیں۔ انتہائی سادگی سے نکاح پر کھانا دینے کی پریشانی لاحق

Sameer (@sameervolunteer) 's Twitter Profile Photo

نکاح کرتے وقت تمہیں یہ سوال خود سے ضرور پوچھنا چاہیے: کیا تمہیں لگتا ہے کہ تم اس عورت سے بڑھاپے تک بات چیت جاری رکھ سکو گے اور وہ بھی لطف کے ساتھ؟ کیونکہ شادی میں باقی سب کچھ عارضی ہے۔

Sameer (@sameervolunteer) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ رب العالمین ، مانسہرہ میں مستحق خاتون کے شوہر جو چھت سے گر کر مفلوج ہو گئے تھے، دیکھ بھال کرنے میں شدید دشواری کا سامنا تھا انھیں ان کے دیے ہوئے سائز کے عین مطابق وہیل چیئر فراہم کر دی گئی ہے ۔ تعاون کرنے والے تمام احباب کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین

Sameer (@sameervolunteer) 's Twitter Profile Photo

جب تم کتابیں نہیں پڑھتے تو نئی چیزیں، نئے خیال، تازہ سوچ نہیں سیکھ پاتے۔ پھر تمہارے پاس لوگوں کو دکھانے اور بتانے کے لیے اپنے کپڑوں، جوتوں، کھانوں اور سیر گاہوں کے سِوا کچھ نہیں ہوتا۔

Sameer (@sameervolunteer) 's Twitter Profile Photo

لاہور سے بیوہ خاتون جن کے 4 جھوٹے بچے ہیں ، شوہر کی وفات بعد ایک مقامی کلینک میں کام کر کے بچوں کی بمشکل کفالت کر رہی ہیں۔ اس بار بچے موسم کی تبدیلی سے بیمار ہیں تو گھر میں راشن ڈالنے کے پیسے نہیں بچے ہیں ۔ پریشان ہیں کہ پورا ماہ بچوں کی کفالت کیسے کریں گی۔ انھیں راشن فراہم

Sameer (@sameervolunteer) 's Twitter Profile Photo

ان بیوہ خاتون اور یتیم بچوں کو راشن فراہم کرنے لیے مزید 3 ہزار درکار ہیں ۔ اس مشکل وقت میں ان کی کوئی بھائی بہن مدد کر دیں تو ڈھیروں دعائیں دیں گی ۔

Sameer (@sameervolunteer) 's Twitter Profile Photo

کوہاٹ سے مستحق خاتون جن کے شوہر مزدوری کر کے گھر کے اخراجات پورے کر رہے تھے لیکن شدید بیماری باعث بستر پر ہیں ، بیٹی بھی استھما میں مبتلا ہے۔ مزدوری نا ہونے باعث گھر میں کھانے پینے کی اشیاء ختم ہو چکی ہیں۔ انھیں فوری راشن فراہم کرنے لیے 8 ہزار درکار ہیں حسب استطاعت عطیات کی

Sameer (@sameervolunteer) 's Twitter Profile Photo

ان مستحق خاتون جن کے شوہر بھی بیمار اور بیٹی استھما میں مبتلا ہیں ، مشکل وقت میں ان کو گھر میں کھانے پینے لیے راشن کی اشد ضرورت ہے صرف 4 ہزار مزید درکار ہے Jazz Cash Easy Paisa ya 03084763068